ٹرینڈنگ

ہفتے کے آخری کاروباری دن امریکی اسٹاکس بدستور مندی پر بند

ہفتے کے آخری کاروباری دن امریکی اسٹاکس US Stocks بدستور مندی پر بند : واشنگٹن: ہفتے کے آخری کاروباری دن بھی امریکی اسٹاکس میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ پچھلے پانچ ہفتوں میں نیسڈق کے مجموعی حجم میں 13 فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور انڈیکس 174 پوائنٹس کی کمی سے 12334 کی سطح پر بند ہوا جبکہ ایس اینڈ پی بھی 23 پوائنٹس کی کمی سے 4132 کے لیول پر بند ہوا دوسری طرف رشل 2000 19 بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 1839 کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح امریکی معیشت اسوقت شدید افراط زر کا شکار ہے اور امریکی اسٹاکس US Stocks تیزی سے اپنی قدر اور حجم کھو رہے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button