ٹرینڈنگ

امریکی اسٹاک کے لئے بدترین دن

امریکی اسٹاک American stocks کے لئے بدترین دن۔ امریکی فیوچر مارکیٹ نیسڈق اپنا 5 فیصد حجم کھو بیٹھی۔ واشنگٹن( نیوز)۔۔ پچھلے ایک عشرے میں کل کا دن امریکی اسٹاکس American stocks اور فیوچر مارکیٹ کے لئے بدترین ثابت ہوا اور دس سال کے بعد امریکی فیوچر مارکیٹ نیسڈق اپنا 5 فیصد حجم کھو بیٹھی۔ گذشتہ روز امریکی سنٹرل بینک نے فارن ایکسچینج ریزروز Foreign exchange reserves پر 25 بیسک پوائنٹس شرح سود کے اضافے کا اعلان کیا تھا جسکے بعد انویسٹرز کی طرف سے فاریکس اور اسٹاکس کے ریزروز کی شدید سیلنگ دیکھنے میں آئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button