GBPUSD میں 1.2700 سے نیچے مندی ، UK CPI فروری میں 3.4 فیصد پر آ گئی.

British Finance Minister Jeremy Hunt says, "falling inflation opened the doors of Early Rates Cut"

GBPUSD میں 1.2700 سے نیچے مندی دیکھی جا رہی ہے ، فروری میں UK CPI کم ہو کر 3.4 فیصد پر آنے کے بعد Bank of England کی طرف سے Interest Rate میں کمی کا سلسلہ طے شدہ پروگرام سے پہلے شروع کئے جانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں. جس کی تصدیق British Finance Minister جرمی ہنٹ نے بھی اپنے بیان میں کی ہے.

UK CPI Report کی تفصیلات.

Office For National Statistics کے  جاری کردہ ڈیٹا میں Headline Inflation کی سطح 3.4 فیصد رہی . جبکہ معاشی ماہرین 3.5 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ جنوری 2024  کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 4.0 فیصد تھی.

GBPUSD میں 1.2700 سے نیچے مندی ، UK CPI فروری میں 3.4 فیصد پر آ گئی.
UK CPI Statement

اگر Core Inflation پر نظر ڈالیں تو اسکی ریڈنگ 4.5 فیصد آئی ہے۔ سابقہ رپورٹ میں بھی  یہ سطح 4.6 فیصد تھی۔ ماہانہ بنیادوں پر Inflation میں 0.6 فیصد کمی آئی ہے . جبکہ 1 فیصد کی توقع تھی۔ اس طرح رپورٹ میںMonthly Inflation توقعات کے برعکس  تین سال کی کم  ترین سطح پر آ گئی ہے۔

British Finance Minister کا بیان : Early Rates Cut کی راہ ہموار ہو گئی ہے.

رپورٹ کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر British Finance Minister جرمی ہنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے . کہ حکومتی پولیسیوں کی بدولت ملک میں Consumer Price Index ناقابل یقین حد تک نیچے آیا ہے . جس کے بعد Early Rates Cut کی راہ ہموار ہو گئی ہے. ان کے اس بیان سے British Pound میں مندی وسعت اختیار کر گئی ہے .

GBPUSD کا ردعمل.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Pound to USD میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ European Sessions  کے آغاز پر یہ 1.2700 کی  سطح سے نیچے ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے . 

GBPUSD
GBPUSD

 

UK CPI Analysis
UK CPI Analysis Source Office for National Statistics

GBPUSD کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Pound to USD میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ European Sessions  کے آغاز پر یہ 1.2700 کی  سطح سے نیچے ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button