Aramco کی طرف سے پاکستان میں Site کے قیام کی تردید، مناسب وقت پر اعلان کیا جائیگا.

Saudi Oil Joint falsified circulating pictures in Pakistani Social Media

Pakistan میں ابھی تک سعودی تیل کی بڑی کمپنی Aramco کی کوئی سائٹ قائم نہیں کی گئی ہے۔ اس معاملے پر باضابطہ اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔ یہ وضاحت Gas and Oil Pakistan کے چیف آپریٹنگ آفیسر ذیشان طیب نے  Social Media پر گردش کرنے والی گمراہ کن خبروں اور تصاویر کے جواب میں دی ہے

Aramco کی طرف سے زیر گردش تصاویر کی تردید.

Social Media پر کچھ تصاویر اور اطلاعات گردش کر رہی ہیں. جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے. کہ Aramco  نے Pakistan میں اپنی Sites قائم کر لی ہیں۔ ذیشان طیب نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے. کہ یہ تصاویر جنوبی ایشیائی ملک  سے باہر کسی اور مقام کی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آرامکو کے منصوبے ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں. اور کسی بھی سائٹ کی کمیشننگ یا افتتاح کے بارے میں باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

آرامکو کا پاکستان میں کاروباری منصوبہ اور حکمت عملی.

Aramco ، جو کہ دنیا کی سب سے بڑی Integrated Energy and Chemical Companies میں شمار ہوتی ہے. نے اپنے کاروباری دائرے کو بڑھانے کے لیے Pakistani Market میں قدم جمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

رواں سال کے آغاز میں Saudi Oil Giant  نے Gas and Oil Pakistan یعنی Go میں 40 فیصد شیئرز حاصل کرنے کا معاہدہ مکمل کیا۔ اس اقدام کے تحت،کمپنی  نے دسمبر 2023  میں حتمی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اسوقت Go ملک میں سعودی کمپنی کی نمائندہ کمپنی ہے.

یہ  Aramco کی طرف سے  پاکستان میں Fuel کی Retail Market میں داخلے کا آغاز تھا۔ جس  نے بین الاقوامی سطح پر اپنی Down Stream Value Chain کو مضبوط بنانے کی حکمت عملی اپنائی ہے۔ اس کے تحت، کمپنی عالمی سطح پر اپنے کاروباری مواقع کو بڑھانے کے لیے مختلف مارکیٹس میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button