Inflation Forecast, اکتوبر میں Pakistani CPI نچلی سطح پر برقرار رہنے کا امکان.

Statistics Bureau of Pakistan released Inflation Estimate for third quarter.

پاکستانی ادارہ شماریات  نے جمعے کے روز Inflation Forecast میں کہا ہے. کہ Pakistani CPI میں کمی کا رجحان اکتوبر میں بھی برقرار رہنے کا امکان ہے. لیکن ماہانہ بنیادوں پر اس میں معمولی اضافے کی توقع ہے۔ جس کے بعد نومبر کی SBP Monetary Policy میں شرح سود مزید کم کے جانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں.

Inflation Forecast کی تفصیلات. 

Statistics Bureau of Pakistan  نے اپنی رپورٹ میں کہا. کہ اکتوبر 2024 کے لئے پاکستان کا Consumer Price Index (CPI) سالانہ 6.5 سے 7.0 فیصد (+0.9 فیصد MoM) رہنے کی توقع ہے. جس سے مالی سال 24 کے چوتھے ماہ میں 28.5 فیصد کے مقابلے میں 4 ماہ کی اوسط 8.6 فیصد ہوجائے گی۔

پاکستان میں Inflation خاص طور پر حالیہ برسوں میں ایک اہم اور مستقل معاشی چیلنج رہا ہے۔ گزشتہ سال مئی میں CPI افراط زر کی شرح 38 فیصد کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ تاہم، اس کے بعد سے یہ نیچے کی طرف جا رہی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (PBS) کے اعداد و شمار کے مطابق. ستمبر 2024 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح سالانہ کی بنیاد پر 6.9 فیصد رہی، جو اگست 2024 کے مقابلے میں کم ہے. جب یہ 9.6 فیصد تھی۔ PBS کے مطابق، CPI ریڈنگ جنوری 2021 کے بعد سے سب سے کم تھی۔

Policy Rate میں کمی کے امکانات.

دریں اثنا، ادارے کا مزید کہنا ہے کہ  کہ اکتوبر 2024 کے لئے Pakistani CPI کی توقعات 6.5 سے 7.0 فیصد کی وجہ سے، "حقیقی شرح 1050 سے 1100 bps تک بڑھ جائیں گی. جو پاکستان کی 200 سے 300 bps کی تاریخی اوسط سے نمایاں طور پر زیادہ ہیں”۔ بڑھتی ہوئی Real Sector Growth  کلیدی Policy Rate میں مزید کٹوتی کو بھی ترغیب دے سکتی ہے۔

State Bank of Pakistan (SBP) کی MPC نے اپنے گزشتہ اجلاس میں اپریل 2020 کے بعد. کلیدی Policy Rate میں سب سے جارحانہ کمی کا اعلان کیا تھا، جس میں 200 bps کی کمی کی گئی تھی. تاکہ Inflation میں کمی اور بین الاقوامی سطح پر Oil Prices تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث اسے 17.5 فیصد تک لایا جا سکے۔

پاکستان کی Economic Outlook کے پیش نظر، یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا. کہ آیا یہ Inflation کی پیشگوئی حقیقت میں تبدیل ہوتی ہے یا نہیں. اور حکومت اور مالیاتی ادارے کس طرح اس صورتحال کا سامنا کرتے ہیں۔

Inflation کا اثر ایک معیشت کے Real Sector Growth پر نمایاں ہوتا ہے. خاص طور پر پاکستان جیسے ملک میں. جہاں اقتصادی استحکام انتہائی  سنجیدہ معامله رہا ہے.

یہ کاروباری افراد کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہے۔ سرمایہ کاروں کو خدشہ ہوتا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات ان کے منافع کو متاثر کریں گے، جس کی وجہ سے وہ سرمایہ کاری میں تاخیر یا کمی کر سکتے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری کی سست روی خاص طور پر Manufacturing اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں کو متاثر کرتی ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button