Pakistani Tractors کی Tanzania کیلئے برآمدات کا آغاز.
The import process was facilitated by Pakistan’s High Commission in Kenya
Pakistani Tractors کی افریقی ملک Tanzania پہلی کھیپ کے ساتھ Exports کا آغاز کر دیا گیا ہے جو مشرقی افریقہ کے ساتھ جنوبی ایشیائی ملک کے Trade Relations اور Local Manufacturing Industry کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے۔
Ministry of Commerce کے مطابق یہ پیش رفت اعلیٰ سطح پر پاکستانی حکام کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔
Pakistani Tractors کی Tanzania کیلئے برآمدات، ایک اہم سنگ میل.
درآمدی عمل کو Kenya بالخصوص Nairobi میں Pakistani High Commission نے سہولت فراہم کی جہاں ہائی کمشنر Abrar Hussain اور کمرشل قونصلر Adeelah Younas نے کینیا اور تنزانیہ میں قائم Masai Tractors Company Limited کے ساتھ مل کر اس لین دین کو کامیاب بنایا۔
ماسائی ٹریکٹا کمپنی لمیٹڈ نے حال ہی میں تنزانیہ میں اپنا Tractor Distribution Headquarters کھولا ہے. اور تنزانیہ بھر میں پاکستانی ATS Tractors کی تقسیم میں ایک اہم شراکت دار بن گیا ہے. جس سے ممکنہ طور پر پورے خطے میں مزید توسیع کے امکانات پیدا ہوئے ہیں.
یہ Tractors لاہور کی معروف مینوفیکچرنگ کمپنی Pak Tractors House سے درآمد کیے گئے تھے۔
وزارت تجارت نے مزید کہا. کہ ان Tractors کی آمد سے مشرقی افریقہ میں پاکستان کے Export Portfolio کو تقویت ملے گی. اور Tanzania اور ہمسایہ ممالک کو Tractor Exports میں اضافے کے امکانات کھلیں گے۔
وفاقی وزیر تجارت Jam Kamal Khan نے سرکاری حکام، TDAP اور نیروبی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے درمیان مشترکہ کاوشوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی. کہ یہ کامیابی مستقبل میں بھی اسی طرح کی شراکت داری کی حوصلہ افزائی کرے گی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا. کہ اس طرح کی تجارتی پیش رفت سے نہ صرف پاکستان کے Manufacturing Sector کو مدد ملے گی. بلکہ افریقی مارکیٹ میں ملک کے معاشی اثرات میں بھی اضافہ ہوگا۔
براعظم افریقہ کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز.
یہ کامیابی افریقہ پر بھرپور توجہ کے ساتھ عالمی سطح پر Trade Partnerships کو وسعت دینے کے پاکستان کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
وزیر تجارت نے کہا کہ ماسائی ٹریکٹا کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری سے Exports میں مزید اضافہ متوقع ہے. جس سے پاکستان کے Agricultural Machinery کے شعبے کو فائدہ پہنچے گا. اور مشرقی افریقہ کو اعلیٰ معیار اور قابل اعتماد آلات فراہم ہوں گے۔
وفاقی وزیر تجارت Jam Kamal Khan اور سیکرٹری تجارت Javad Pal کی رہنمائی میں کینیا، نیروبی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کینیا اور تنزانیہ کی ایک کمپنی Masai Tractors Company Limited کو پاکستان سے Tractors درآمد کرنے کی سہولت فراہم کی۔
ماسائی ٹریکٹا کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان سے ATS Tractors فروخت کرنے کے لئے. تنزانیہ میں اپنے Tractor Distribution Headquarters کھولے ہیں۔ اس پیش رفت کی وجہ سے، تنزانیہ کو Tractors کی مزید برآمدات کی توقع ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔