AUDUSD کی 0.6500 کے قریب مندی ، Caixin Services PMI فروری میں 52.5 فیصد پر آ گئی.

Australian Dollar lost demand after downbeat Chinese Financial data

AUDUSD  کی قدر European Sessions کے دوران 0.6500 کے قریب مندی کی شکار ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے جس کی بنیادی وجہ Chinese Caixin PMI Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار ہیں . جن کے مطابق فروری میں ایشیائی ملک کی Economy ایک مرتبہ پھر سست روی کی طرف مائل ہوئی دکھائی دے رہی ہے . یہی وہ محرک ہے جس سے Aussie Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے.

Chinese Caixin PMI Report کی تفصیلات۔

S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر منفی زون میں داخل ہو گیا اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 52.5 فیصد آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 50.8 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ جنوری  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 50.8 فیصد تھی۔

رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ Chinese Economy بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کے توازن اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کے دباؤ کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد کو Supply Shock کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود جنوری  میں China کے Manufacturing Sector کا معاشی کم بیک ناقابل یقین ہے . جس سے مستقبل میں Global Economy پر گہرے اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے .

اعداد و شمار Chinese Markets میں تیار شدہ اشیاء کی اپنی لاگت سے نیچے کی سطح پر فروخت کے رجحان کہ عکاسی کر رہے ہیں۔ تاہم اعداد و شمار کے مطابق Services Sector کی نسبت Manufacturing Sector کی صورتحال حوصلہ افزاء ہے .

چینی معیشت کے Australian Dollar پر اثرات.

چین Australia  اور New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈ پارٹنر ہے۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 85 ارب ڈالرز ماہانہ ہے۔ چینی صنعتی شعبہ 27 ارب ڈالرز کی Iron Ore آسٹریلیا   سے درآمد کرتا  ہے۔ جو اس کی  معیشت کا 42 فیصد بنتا ہے۔ اسی ٹریڈ سے AUD کی طلب پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں امریکہ کے ساتھ سپلائی ایشوز سامنے آنے پر دنیا کی دوسری بڑی معیشت نے آسٹریلیئن اور نیوزی لینڈ ڈالرز اپنی عالمی تجارت میں بطور کلیئرنگ کرنسیز استعمال کرنا شروع کئے ہیں۔ چین اور اس سے جڑی خبریں اسی بناء پر ان ممالک کے Financial Indicators پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

AUDUSD تکنیکی تجزیہ.

AUDUSD  یورپی سیشنز  کے آغاز پر   0.6500 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسکی  کی یہ اہم ترین نفسیاتی سطح ہے جسے برقرار رکھنے کی صورت میں یہ 0.6700 کیلئے اسٹرینتھ حاصل کر لے گا۔ جس کے بعد اسکا Bullish Regression channel شروع ہو جاتا ہے۔ جس کا اختتامی پوائنٹ 0.6800  کے قریب ہے۔

AUDUSD کی 0.6500 کے قریب مندی ، Caixin Services PMI فروری میں 52.5 فیصد پر آ گئی.
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button