Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی ، فیصلے کا اطلاق کر دیا گیا۔
High Speed diesel alleviated Rs. 10.86 per liter whereas Petrol to 6.17
Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔ فیصلے کا اطلاق رات 12 بجے کیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد پیٹرول 6 روپے 17 پیسے سستا کر دیا گیا ہے.
High Speed Diesel کی قیمت 10 روپے 86 پیسے کم دی گئی ہے . جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق یہ کمی Global Markets میں Crude Oil کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد کی گئی ہے.
Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی ۔
Pakistani Government نے بالآخر مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کو کسی حد تک ریلیف دیا ہے ۔ جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق Petrol کی نئی قیمت 269 روپے 43 پیسے جبکہ High Speed Diesel کی 272 روپے 77 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
Finance Division کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Oil and Gas Marketing Companies کا منافع , 50 روپے لیوی اور 22 روہے کسٹمز ڈیوٹی برقرار رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 15 روز کے لئے کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل یعنی Kerosine Oil کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے کمی کی گئی ہے.
USD کی قدر میں اضافہ اور Global Markets میں آنیوالے اتار چڑھاؤ کے اثرات۔
Middle East میں جاری عرب اسرائیل تنازعے کے باعث بھی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہےجس سے غیر یقینی صورتحال جاری ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران WTI Crude Oil کی قدر 76 ڈالرز کے قریب رہی . جس کے اثرات Pakistan پر بھی مرتب ہوئے ہیں.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔