Pakistani Trade Report ریلیز کر دی گئی ، Exports میں 27 فیصد اضافہ
Exports to Australia and Far East reasoned dynamic Economic Change
Pakistani Trade Report ریلیز کر دی گئی جس کے مطابق Exports کے والیوم میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے . جاری کردہ Data کے مطابق Gulf اور Euro. Zone کو Red Sea کی بندش کے باعث Shipments بند ہونے کے باوجود Far East اور Australia کیلئے Exports میں اضافہ ہونے سے مجموعی Economic Overview تین سال کی بہترین سطح پر آ گیا ہے .
Pakistani Trade Report کی تفصیلات.
Statistics Bureau of Pakistan کی جاری کردہ رپورٹ میں ملک کی مجموعی Exports جنوری 2024 کے دوران 27 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب 78 کروڑ ڈالرز رہیں۔ جسکی بنیادی وجوہات بیرونی سرمایہ کاری ، Australia اور Malaysia سے ملنے والے آرڈرز ہیں ، جبکہ Imports کی بحالی سے بھی ملکی تجارت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں .
اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ گذشتہ سال کے ساتھ کریں تو ایک سال قبل اسی ماہ میں یہ ریڈنگ 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز تھی یعنی رواں سال سے 27 فیصد کم ۔ رپورٹ کا سب سے حوصلہ افزاء پہلو Textile Sector کی Exports میں ہونیوالا اضافہ ہے۔ جو کہ 50 کروڑ ڈالرز پر آ گئی ہیں
Pakistan کا یہ شعبہ Global Markets میں نمایاں مقام رکھتا تھا اور 2017ء تک اسکا برآمدی حجم 20 ارب ڈالرز تھا۔ تاہم اسکے بعد اس سیکٹر کے مسائل حل کرنے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی اور زیادہ تر یونٹس خطے کے دیگر ممالک Sri Lanka ، Bangladesh اور India میں منتقل ہو چکے ہیں.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔