Petroleum Products کی قیمتوں میں دو ماہ بعد اضافہ ، فیصلے کا اطلاق کر دیا گیا۔

High Speed Diesel price heated up RS. 8.37 while Petrol to 2.73 according to notification

Petroleum Products کی قیمتوں میں اضافہ  کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق رات 12 بجے کیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد High Speed Diesel کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے  جبکہ  Petrol بھی 2 روپے 73 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے.

Petroleum Products کی قیمتوں میں اضافہ۔

نگران حکومت نے  بالآخر مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے ۔ گذشتہ رات جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق Petrol کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے جبکہ ڈیزل کی 287 روپے 33 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Petroleum Products کی قیمتوں میں دو ماہ بعد اضافہ ، فیصلے کا اطلاق کر دیا گیا۔
OGRA Notification

Finance Division کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Oil and Gas Marketing Companies کا منافع مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ جبکہ 50 روپے لیوی اور 22 روہے کسٹمز ڈیوٹی برقرار رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 15 روز کے لئے کیا گیا ہے۔

ڈالر کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں آنیوالے اتار چڑھاؤ کے اثرات۔

گذشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں US Dollar اور Petroleum Products تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تاہم کئی ماہ سے Black Market کے خلاف جاری آپریشن کے بعد ان میں کمی کی گئی تھی ۔ Pakistani Rupees کے مستحکم ہونے اور ڈالر کے نیچے آنے سے جنوبی ایشیائی ملک کے لئے Crude Oil کے Import Bills میں کمی آئی۔ تاہم  Middle East میں جاری عرب اسرائیل تنازعے کے باعث International Market  میں  Crude Oil Prices میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، جس کے اثرات Pakistan پر بھی مرتب ہوئے ہیں .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button