Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی ، فیصلے کا اطلاق کر دیا گیا۔
High Speed diesel reduced Rs. 7.88 per liter whereas Petrol to 15.39
Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ جس کا اطلاق رات 12 بجے کیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد پیٹرول ١٥ روپے 39 پیسے سستا کیا گیا ہے
High Speed Diesel کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کی گئی ہے . جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق یہ کمی Global Markets میں Crude Oil کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد کی گئی ہے.
Petroleum Products کی قیمتوں میں کمی۔
Pakistani Government نے بالآخر مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کے لئے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ گذشتہ رات جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق Petrol کی نئی قیمت 273 روپے 10 پیسے جبکہ High Speed Diesel کی 274 روپے 8 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
Finance Division کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Oil and Gas Marketing Companies کا منافع , 50 روپے لیوی اور 22 روہے کسٹمز ڈیوٹی برقرار رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 15 روز کے لئے کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل یعنی Kerosine Oil میں بھی 9 روپے 88 پیسے کی کمی کی گئی ہے .
USD کی قدر میں کمی اور Global Markets میں آنیوالے اتار چڑھاؤ کے اثرات۔
گذشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں US Dollar اور Petroleum Products تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تاہم کئی ماہ سے Black Market کے خلاف جاریOperationکے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ Pakistani Rupees کے مستحکم ہونے اور ڈالر کے نیچے آنے سے جنوبی ایشیائی ملک کے لئے Crude Oil کے Import Bills میں کمی آئی یے۔ علاوہ ازیں Middle East میں جاری عرب اسرائیل تنازعے کے باعث بھی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہےجس سے غیر یقینی صورتحال جاری ہے۔ ان تمام محرکات کی وجہ سے Petroleum Division کیلئے یہ اعلان کرنے میں آسانی ہوئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔