SBP کی Economic Report میں Structural Challenges کی نشاندہی.

Macro Economic Reforms needs to continue in all Sectors of Economy

SBP  نے اپنی حالیہ Economic Report میں ملک کی میکرو اکنامک صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے. کہ Macroeconomic Stability کو برقرار رکھنے کے لئے متعدد Structural Barriers اب بھی چیلنجز کا باعث ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، Low Savings، Unfavorable Business Environment، Lack of Research and Development، اور Low Productivity جیسے عوامل. نے سرمایہ کاری میں کمی کی صورت میں معیشت کی ترقی کی صلاحیت کو متاثر کیا ہے۔ اس کے علاوہ، Climate Change کے خطرات بھی اس صورتحال میں اضافہ کر رہے ہیں۔

توانائی کے شعبے میں چیلنجز

Energy Sector میں دیرینہ مسائل کے نتیجے میں Circular Debt جمع ہو چکے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے ان چیلنجز کا سامنا کرنا شروع کیا ہے. لیکن Sectoral Policy اور Regulatory Reforms کی ضرورت اب بھی موجود ہے۔ یہ اصلاحات State-Owned Enterprises (SOEs) کی نااہلی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے بھی اہم ہیں. جو کہ مالی وسائل پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔

زراعت کی بہتری

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے. کہ Domestic Agricultural Production میں اضافے نے مالی سال 24 میں GDP Growth Rate کو 2.5 فیصد تک بڑھانے میں مدد کی ہے۔ اگرچہ معیشت Macroeconomic Challenges کا سامنا کر رہی ہے. لیکن Inflation میں کمی آ رہی ہے. جو اب بھی 30 فیصد کے آس پاس ہے۔

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ

SBP کے مطابق حقیقی GDP نے زراعت کی قیادت میں معتدل بحالی درج کی ہے. اور Current Account Deficit مزید کم ہو کر 13 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، Stand-By Agreement (SBA) کے ذریعے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا. جس نے Foreign Exchange Reserves میں بہتری لائی۔

پالیسی ریٹ میں تبدیلی

State Bank نے مالی سال 24 کے دوران Policy Rate کو 22 فیصد پر برقرار رکھا. اور Monetary Policy میں سختی برقرار رکھی۔ اس کے علاوہ، Exchange Rate میں بتدریج اضافہ اور مالی استحکام نے Public Debt to GDP Ratio میں نمایاں کمی کی ہے۔

افراط زر میں کمی

Inflation کی سطح مئی 2023 میں 38 فیصد سے کم ہو کر جون 2024 میں 12.6 فیصد تک پہنچ گئی۔ رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ Headlines and Core Inflation میں کمی نے اسٹیٹ بینک کے لئے Policy Rate کو 150 بیسس پوائنٹس کم کرنے کی گنجائش پیدا کی۔

اصلاحات کی ضرورت

SBP کی Economic Report میں Reforms for SOEs کے موضوع پر بھی خاص توجہ دی گئی ہے، جو کہ ملک کے تاریخی اور موجودہ تجربات پر روشنی ڈالتی ہے۔ ان اصلاحات کا مقصد Competitive Environment پیدا کرنا اور مؤثر ریگولیشن کو یقینی بنانا ہے۔

Financial Stability کی کوششوں کا تسلسل اور سخت مانیٹری پالیسی کے اثرات سے مالی سال 25 میں افراط زر کے دباؤ میں مزید کمی متوقع ہے۔ یہ اصلاحات اور اقدامات ملک کی معیشت کی بحالی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button