Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"gulf conflict asian stocks market impact islamabad talks peace talks analysis" کے لیے 422 نتائج۔

Global AI Stocks میں بڑی گراوٹ , سرکردہ رہنماؤں کی ترقی سست کرنے کی اپیل
Global AI Stocks میں بڑی گراوٹ , سرکردہ رہنماؤں کی ترقی سست کرنے کی اپیل

ٹیکنالوجی کی دنیا ہلا دینے والے ایک بڑے واقعے کے تحت، دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت سے منسلک اسٹاکس یعنی Global AI Stocks میں شدید مندی دیکھی گئی۔ یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب دنیا کی بڑی اے آئی کمپنیوں کے سربراہان نے انتہائی تیزی سے ہوتی ہوئی ترقی کے خطرات سے خبردار کیا

Robina Adeel ·
BoJ Rate Hike : Analysis USD/JPY  کی توقعات سے Yen مضبوط، Dollar پر دباؤ
BoJ Rate Hike : Analysis USD/JPY کی توقعات سے Yen مضبوط، Dollar پر دباؤ

USD/JPY میں کمی کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ Japanese Yen کو BoJ Rate Hike کی بڑھتی ہوئی توقعات سے support مل رہی ہے۔ 153.00Pair کے اہم Support Level کے قریب ہے۔ اگر یہ level ٹوٹ جاتا ہے تو مزید downside کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ دوسری جانب 154.00 سے 154.50 کا Area اہم Resistance ہے۔ US CPI، Federal Reserve Rate Expectations اور BoJ Policy Guidance آئندہ USD/JPY کی سمت کے لیے اہم رہیں گے۔

نور فاطمہ ·
Gold Price Analysis: XAU/USD میں گراوٹ کا خطرہ، $4,400 اہم Support Level
Gold Price Analysis: XAU/USD میں گراوٹ کا خطرہ، $4,400 اہم Support Level

Gold Price اس وقت $4,400 کے قریب pressure میں trade کر رہا ہے۔ Fed Rate Hike Expectations اور Treasury Yields میں اضافہ Gold پر دباؤ ڈال رہا ہے، جبکہ Geopolitical Risks اور کمزور US Dollar اسے Support دے رہے ہیں۔ $4,400 اہم Support ہے۔ اس کے نیچے Break ہونے کی صورت میں $4,300 اگلا Target بن سکتا ہے۔ دوسری طرف $4,500 سے $4,530 کے اوپر Recovery Gold کے Bullish Outlook کو مضبوط کر سکتی ہے۔ Traders کی توجہ US Inflation Data، Federal Reserve Policy، US Dollar اور Treasury Yields پر رہے گی۔

نور فاطمہ ·
US Nonfarm Payroll Data  اور اس کے  Financial Markets   پر اثرات۔
US Nonfarm Payroll Data اور اس کے Financial Markets پر اثرات۔

عالمی مارکیٹس میں جب بھی امریکہ کے روزگار کے اعداد و شمار یعنی US Nonfarm Payroll data کا اجرا ہوتا ہے، تو سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کی سانسیں رک جاتی ہیں۔ اگست کے مہینے کی یہ نوکریوں کی رپورٹ جمعہ کے روز دوپہر 13:30 عالمی معیاری وقت پر جاری کی جارہی ہے

Robina Adeel ·
Forex Market کا نیا رخ: Eurozone Inflation اور US Data فیصلہ کن مرحلے میں
Forex Market کا نیا رخ: Eurozone Inflation اور US Data فیصلہ کن مرحلے میں

Forex market میں آج Eurozone Inflation اور US Economic Data اہم رہیں گے۔ US Dollar 99.50 کے قریب ہے، جبکہ Fed پر political pressure بڑھ رہا ہے۔ Eurozone HICP Inflation کے 3.3% تک پہنچنے کی توقع ہے اور German Retail Sales میں 3.4% کمی ہوئی۔ EUR/USD 1.1600، GBP/USD 1.3550 سے نیچے، USD/JPY 160.00 کے قریب، جبکہ Gold $4,400 کی طرف دباؤ میں ہے۔ JOLTS اور ISM PMI کے نتائج آج مارکیٹ میں volatility بڑھا سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD  Analysis : کمزور UK Retail Sales کے باوجود پاؤنڈ چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب
GBP/USD Analysis : کمزور UK Retail Sales کے باوجود پاؤنڈ چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب

GBP/USD تقریباً 1.3660 کے قریب مضبوط ہے اور چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جولائی میں UK Retail Sales میں 0.5 فیصد کمی کے باوجود پاؤنڈ کو امریکی ڈالر کی کمزوری سے سہارا مل رہا ہے۔ 1.3670 کے اوپر breakout مزید تیزی کا اشارہ دے سکتا ہے، جبکہ 1.3600 اہم support level ہے۔

نور فاطمہ ·
Gold تجزیہ : 4400XAU/USDکے اوپر، $4,450 Resistance اہم
Gold تجزیہ : 4400XAU/USDکے اوپر، $4,450 Resistance اہم

$4,400Gold price کے قریب مستحکم ہے، جبکہ کمزور US Dollar اور Geopolitical Uncertainty نے XAU/USD کو support فراہم کیا ہے۔ Traders کی توجہ US Inflation Data پر ہے، جو Fed کی Interest Rate expectations کو متاثر کر سکتا ہے۔ $4,450 کے اوپر Break سے Bullish Momentum مضبوط ہو سکتا ہے، جبکہ $4,400 کے نیچے break کی صورت میں Support 4300 Gold کی طرف بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
WTI Oil Price Analysis: مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے تیل کی قیمت میں تیزی، $90 اہم ہدف
WTI Oil Price Analysis: مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے تیل کی قیمت میں تیزی، $90 اہم ہدف

WTI Oil کی قیمت مشرق وسطیٰ کی بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی تیل کی سپلائی میں رکاوٹ کے خدشات کے باعث مضبوط ہے۔ $86.90 اہم resistance ہے، جس کے اوپر breakout کی صورت میں قیمت $87.69 اور $90 کی طرف بڑھ سکتی ہے۔ دوسری جانب $84 اہم support ہے۔ اس کے نیچے break ہونے پر قیمت $82 اور $80 کی طرف جا سکتی ہے۔ آنے والے دنوں میں Strait of Hormuz، US oil inventories اور geopolitical developments WTI کی سمت کے لیے اہم رہیں گے۔

نور فاطمہ ·
Bitcoin میں برتری برقرار، مگر ETH/BTC پوری crypto market کی تیزی کی تصدیق نہیں کر رہا
Bitcoin میں برتری برقرار، مگر ETH/BTC پوری crypto market کی تیزی کی تصدیق نہیں کر رہا

30 اگست کے رپورٹنگ ٹایم پر Bitcoin تقریباً $78,142 پر تھا، اگر ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں موازنہ کریں تو یہ تقریباً ڈھائی فیصد اوپر بنتا ہے۔ U.S. spot-Bitcoin ETFs میں ہفتے کے دوران تقریباً $924.5 million کے net inflows آئے، جبکہ جمعہ کے روز $201.9 million کا outflow ریکارڈ ہوا۔ Ethereum ETFs کے پانچوں sessions مثبت رہے اور weekly net inflows تقریباً $815.7 million تھے، مگر اسی دوران ETH/BTC میں تقریباً 1.1 فیصد کی کمی ہوئی۔ Bitcoin dominance اس ہفتہ 59.37 فیصد سے 59.48 فیصد تک معمولی بڑھی، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ market کی لیڈ اب بھی Bitcoin کے پاس ہے۔ Stablecoin capitalization تقریباً $304.6 billion رہی اور ہفتہ وار اضافہ صرف 0.48 فیصد تھا، Liquidity مددگار ہے، مگر مارکیٹ میں اس سے معتلق کوئی غیر معمولی سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔ جمعہ کے دن hawkish Fed repricing کی وجہ سے yields، dollar اور crypto دباؤ کا شکار رھے، اب اگلے ہفتے کا labor data اس outlook کا اہم macro امتحان ہوگا۔

محمد اظہر سلیم ·
EUR/USD میں نئی جان، یورو کی نظر 1.1500 کی جانب
EUR/USD میں نئی جان، یورو کی نظر 1.1500 کی جانب

EUR/USD نے حالیہ دباؤ کے بعد recovery شروع کر دی ہے۔ 1.1450Pair کے اوپر برقرار ہے۔ Dollar کی تیزی میں کچھ کمی آئی ہے۔ US Treasury yields بھی نیچے آئی ہیں۔ اب 1.1492 اہم resistance ہے۔ اس کے اوپر 1.1529 اگلا target بن سکتا ہے۔ 1.1436 اہم support ہے۔ اس کے نیچے selling pressure بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں