Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"bitmine ethereum treasury q1 loss analysis 2026" کے لیے 395 نتائج۔

معاشی چیلنجز کے باوجود  PSX  میں شاندار واپسی
معاشی چیلنجز کے باوجود PSX میں شاندار واپسی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ایک بار پھر خریداروں کی دلچسپی بحال ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں نے شاندار تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1300 پوائنٹس کے قریب بحالی ریکارڈ کی ہے۔ اس سیشن کے دوران مارکیٹ میں نمایاں اتار چڑھاو دیکھا گیا، جو کہ ملکی معاشی عوامل اور عالمی سطح پر ہونے والی مالیاتی تبدیلیوں کا براہ راست نتیجہ ہے۔

Adeel khalid ·
Bitcoin $77,000 سے نیچے، کرپٹو مارکیٹ میں کمزور جذبات برقرار
Bitcoin $77,000 سے نیچے، کرپٹو مارکیٹ میں کمزور جذبات برقرار

Bitcoin $77,000 کی اہم مزاحمتی سطح کو عبور کرنے میں ناکام رہا ہے، جس سے اس کی بیئرش کنسولیڈیشن جاری ہے۔ ایتھیریم کی نسبتی کمزوری اور ڈیریویٹوز میں اوپن انٹرسٹ میں کمی پائیدار تیزی کے لیے اعتماد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔

سید جواد ·
عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی  تیزی : عالمی معیشت اور قرض لینے والوں کے لیے نئے چیلنجز
عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی تیزی : عالمی معیشت اور قرض لینے والوں کے لیے نئے چیلنجز

عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی اضافہ دنیا بھر کی حکومتوں، کارپوریٹ اداروں اور عالمی مارکیٹس کے لیے ایک بہت بڑا امتحان بن چکا ہے۔ 2008 کے مالیاتی بحران کے بعد پہلی بار حکومتوں کے قرض لینے کے اخراجات اس سطح پر پہنچ گئے ہیں جہاں معاشی ترقی اور بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ کے درمیان توازن برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔

Robina Adeel ·
عالمی مارکیٹس میں مندی: انرجی شاک اور بڑھتی ہوئی ٹریژری ییلڈز
عالمی مارکیٹس میں مندی: انرجی شاک اور بڑھتی ہوئی ٹریژری ییلڈز

Global Markets اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہیں کیونکہ سرمایہ کاروں کو ایک نئے انرجی شاک اور ریکارڈ سطح پر پہنچنے والے سرکاری بانڈز کے منافع کا سامنا ہے۔ منگل کے روز عالمی اسٹاک مارکیٹس میں پچھلے سیشن کی مندی کا تسلسل جاری رہا، جبکہ امریکی ٹریژری ییلڈز نے 2007 کے بعد کی اپنی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔

Robina Adeel ·
AUD/USD پر دباؤ، مضبوط US ڈالر کے باعث آسٹریلوی ڈالر کمزور
AUD/USD پر دباؤ، مضبوط US ڈالر کے باعث آسٹریلوی ڈالر کمزور

AUD/USD میں 0.7200 کے قریب دباؤ برقرار ہے۔ مضبوط US ڈالر قیمت پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ امریکی ییلڈز میں مضبوطی بھی AUD/USD کے لیے منفی ہے۔ RBA کی مزید شرح سود بڑھانے کی توقعات آسٹریلوی ڈالر کو Support دے رہی ہیں۔ 0.7200 اہم Resistence ہے۔ 0.7100 اہم Support ہے۔ 0.7100 سے نیچے Break مزید Selling Pressure پیدا کر سکتا ہے۔ 0.7220 سے اوپر Break ہونے کی صورت میں Bullish Momentum مضبوط ہو سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
AUD/USD میں دباؤ، US Rate Hike Bets سے Australian Dollar کمزور
AUD/USD میں دباؤ، US Rate Hike Bets سے Australian Dollar کمزور

0.7170AUD/USD کے قریب Trade کر رہا ہے۔ Strong US Inflation نے US Dollar کو Support دیا ہے۔ Fed کی Rate Hike Bets بھی US Dollar کے حق میں ہیں۔ RBA کی Australian Dollar Hawkish Policy کو Support کر رہی ہے۔ 0.7200 اہم Resistance ہے۔ 0.7150 اہم Support ہے۔ 0.7150 کے نیچے Break سے 0.7100 اور 0.7045 Focus میں آ سکتے ہیں۔ 0.7200 کے اوپر Break سے 0.7239 اور 0.7300 کی طرف Move ممکن ہے۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD میں 1.3500 کے اوپر مضبوطی، UK کی بہتر معاشی رپورٹ سے Pound کو سہارا
GBP/USD میں 1.3500 کے اوپر مضبوطی، UK کی بہتر معاشی رپورٹ سے Pound کو سہارا

GBP/USD نے 1.3500 کی اہم سطح کے اوپر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ UK کی جولائی کی GDP میں 0.4 فیصد ماہانہ اضافہ ہوا، جو توقعات سے بہتر رہا اور Pound کو Support ملا۔ UK Bond Yields میں اضافہ بھی Sterling کے لیے مثبت ہے، جبکہ بلند Energy Prices نے Inflation کے خدشات برقرار رکھے ہیں۔ اب Market کی توجہ US CPI Data پر ہے، کیونکہ مضبوط US Inflation سے US Dollar کو Support مل سکتا ہے اور GBP/USD پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ دوسری طرف، کمزور US Inflation سے Dollar میں کمی اور GBP/USD میں مزید بہتری کا امکان ہے۔ Technical طور پر 1.3500 اور 1.3475 اہم Support جبکہ 1.3550 اور 1.3600 اہم Resistance ہیں۔

نور فاطمہ ·
EUR/USD کی قیمت 1.1600 کے قریب، US CPI اور Fed Policy پر مارکیٹ کی نظریں
EUR/USD کی قیمت 1.1600 کے قریب، US CPI اور Fed Policy پر مارکیٹ کی نظریں

EUR/USD اس وقت 1.1600 کے قریب pressure میں trade کر رہا ہے۔ Strong US inflation expectations اور Fed Rate Hike کی بڑھتی ہوئی توقعات US Dollar کو support دے رہی ہیں، جبکہ ECB کی تازہ Rate Hike Euro کو کچھ support فراہم کر رہی ہے۔ 1.1600 اہم Support ہے، جبکہ 1.1650 اور 1.1700 Resistance levels ہیں۔ مارکیٹ کی اگلی بڑی توجہ US CPI data پر ہے، جو EUR/USD کی اگلی direction طے کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور مخا بندرگاہ پر قبضے سے عالمی معاشی بحران کا خطرہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور مخا بندرگاہ پر قبضے سے عالمی معاشی بحران کا خطرہ

مشرق وسطیٰ کا خطہ ایک بار پھر عالمی معیشت کے لیے ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور یمن کے ساحلی شہر Mocha Port پر ایران کے حمائت یافتہ حوثی باغیوں کے قبضے نے توانائی کی سپلائی چین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں