Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"huge shock for nfts as meta enede support on facebook and instagram" کے لیے 1437 نتائج۔

بائنانس کی 6.3 ارب ڈالر کی تاریخی ہیکنگ، شمالی کوریا نے الزامات مسترد کر دیے
بائنانس کی 6.3 ارب ڈالر کی تاریخی ہیکنگ، شمالی کوریا نے الزامات مسترد کر دیے

بائنانس سائبر حملے کو کرپٹو مارکیٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے واقعات میں شمار کیا جا رہا ہے، جبکہ امریکی تحقیقاتی اداروں اور بلاک چین تجزیہ کاروں نے اس کا تعلق شمالی کوریا کے مبینہ ہیکنگ نیٹ ورک TraderTraitor سے جوڑا ہے۔ جسے شمالی کوریائی حکومت نے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

Robina Adeel ·
ریکارڈ منافع کے بعد ریفائنریوں پر 15 ارب روپے کا بوجھ اور پرائس میکانزم میں تبدیلی
ریکارڈ منافع کے بعد ریفائنریوں پر 15 ارب روپے کا بوجھ اور پرائس میکانزم میں تبدیلی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے Petroleum Pricing Mechanism میں تبدیلی کرتے ہوئے عالمی مارکیٹس میں درآمدی لاگت اور مقامی قیمت کے فرق کا بوجھ صارفین کے بجائے مقامی آئل ریفائنریوں پر منتقل کر دیا ہے۔

Adeel khalid ·
Fed کے فیصلے سے  EURUSD دباؤ میں، ECB پر نظریں
Fed کے فیصلے سے EURUSD دباؤ میں، ECB پر نظریں

یورو اور امریکی ڈالر کی جوڑی EURUSD جمعرات کو ایشیائی سیشن کے دوران دوبارہ فروخت کے دباؤ میں آ گئی، جس سے گزشتہ روز ہونے والی محدود بحالی کی رفتار سست پڑ گئی۔ امریکی ڈالر کی طلب میں اضافے، فرانس کے مالیاتی مسائل اور یورپی مرکزی بینک کے پالیسی فیصلے سے قبل محتاط رویے نے یورو کی کارکردگی کو متاثر کیا

Adeel khalid ·
Ripple کو امریکی نیشنل ٹرسٹ بینک کی حتمی منظوری، RLUSD کے لیے اہم پیش رفت
Ripple کو امریکی نیشنل ٹرسٹ بینک کی حتمی منظوری، RLUSD کے لیے اہم پیش رفت

امریکی مالیاتی نظام میں کرپٹو کرنسی کمپنیوں کے لیے ضابطہ جاتی نگرانی کے بڑھتے ہوئے دائرے کے درمیان Ripple نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بریڈ گارلنگ ہاؤس کے مطابق، امریکی بینکنگ ریگولیٹر نے Ripple National Trust Bank کے قیام کے لیے حتمی منظوری دے دی ہے۔

Adeel khalid ·
ٹرمپ کا ایران پر آج حملہ نہ کرنے کا اعلان، سفارت کاری کی امید برقرار
ٹرمپ کا ایران پر آج حملہ نہ کرنے کا اعلان، سفارت کاری کی امید برقرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف آج فوجی کارروائی نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کوئی حملہ نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب تہران نے بھی سفارت کاری کا دروازہ کھلا رکھنے کا عندیہ دیا ہے

Robina Adeel ·
نیسلے پاکستان کا منافع 3.1 فیصد بڑھ کر 14.53 ارب روپے، فی شیئر 97 روپے ڈیویڈنڈ  کا اعلان
نیسلے پاکستان کا منافع 3.1 فیصد بڑھ کر 14.53 ارب روپے، فی شیئر 97 روپے ڈیویڈنڈ کا اعلان

پاکستان کی معروف غذائی مصنوعات بنانے والی کمپنی Nestlé Pakistan نے 2026 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران منافع اور فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا ہے، جو کاروباری سرگرمیوں میں بہتری اور آپریٹنگ کارکردگی میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں