پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید فروخت کا دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس ابتدائی کاروبار کے دوران تقریباً 1300 پوائنٹس تک گر گیا
"pakistan stock exchange ended the business day on a sharp decline" کے لیے 1418 نتائج۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید فروخت کا دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس ابتدائی کاروبار کے دوران تقریباً 1300 پوائنٹس تک گر گیا
آج ایشیائی سیشنز میں بھی عالمی بانڈ مارکیٹس میں شدید فروخت کا رجحان دیکھا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سرکاری بانڈز کی Yields اور قرض لینے کے اخراجات کئی دہائیوں کی بلند سطحوں تک پہنچ گئے ہیں۔
جنگ صرف میدانِ جنگ کو نہیں ہلاتی بلکہ اس کے اثرات دنیا کی معیشت، تیل کی قیمتوں اور فنانشل مارکیٹس تک پہنچتے ہیں۔ US Iran War نے بھی عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے
USD/JPY 160.00 سے 160.20 resistance کے قریب ہے۔ مضبوط US Treasury yields ڈالر کو support دے رہی ہیں۔ Fed کی پالیسی بھی اہم ہے۔ BoJ کی rate hike expectations ین کو support کر رہی ہیں۔ 160.20 کے اوپر breakout سے 162.75 اور 164.00 کا راستہ کھل سکتا ہے۔ Rejection کی صورت میں 159.00 اور 158.00 اہم support ہیں۔ مجموعی bias 159.00 کے اوپر mildly bullish ہے۔
0.72level AUD/USD کے قریب محتاط انداز میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ RBA کی سخت پالیسی کی توقعات Australian Dollar کو سپورٹ دے رہی ہیں، جبکہ مضبوط US Dollar اور Fed کی Interest Rate expectations pair کی تیزی کو محدود کر رہی ہیں۔ Australia اور US کے Economic Data، Inflation، Employment، Treasury Yields، China کی Economy اور Global Risk Sentiment اگلی سمت کے لیے اہم رہیں گے۔ Technical طور پر 0.7150، 0.7120 اور 0.7080 اہم Support Levels ہیں، جبکہ 0.7200، 0.7206 اور 0.7250 اہم Resistance Levels ہیں۔ 0.7206 کے اوپر breakout تیزی کو مضبوط کر سکتا ہے، جبکہ 0.7150 کے نیچے break مزید کمی کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
امریکی ڈالر انڈیکس (DXY) ستمبر کے آغاز میں مضبوط دکھائی دے رہا ہے، جسے فیڈ کی ہاکش توقعات، بلند US Treasury Yields اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی سے سپورٹ مل رہی ہے۔ 10 سالہ Treasury Yield تقریباً 4.78% تک پہنچ چکی ہے، جبکہ بلند تیل کی قیمتیں مہنگائی کے خدشات بڑھا رہی ہیں۔ تکنیکی طور پر 99.75 سے 100.00 اہم Resistance Zone ہے، جبکہ 99.00 اور 98.70 سے 98.75 اہم Support Levels ہیں۔ اب ISM Manufacturing PMI، JOLTS اور Nonfarm Payrolls جیسے امریکی اعداد و شمار DXY کی اگلی سمت کے لیے اہم ہوں گے۔ مضبوط ڈیٹا ڈالر کو مزید سپورٹ دے سکتا ہے، جبکہ کمزور ڈیٹا DXY پر دباؤ بڑھا سکتا ہے۔
Global Bond Yields میں مسلسل اضافہ، Inflation کے دباؤ اور مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا ہے۔
موجودہ صورتحال میں USDJPY دنیا بھر کے ٹریڈرز کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، کیونکہ ِ ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر م160.00 کے اہم نفسیاتی ہندسے کے قریب اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔
عالمی مارکیٹس اس وقت غیر یقینی صورتحال نمایاں ہے۔ AUDUSD کے تناظر میں دیکھا جائے تو آسٹریلوی ڈالر نے حالیہ سیشن میں نسبتاً مستحکم کارکردگی دکھائی جبکہ سوموار کو 0.7165 کی سطح پر برقرار رہا۔
اگست میں COMEX Gold میں تقریباً 9.4 فیصد اضافہ ہوا جو بلاشبہ عمدہ ماہانہ کارکردگی ہے، لیکن آخری سیشن میں spot price دباؤ کا شکار رہی۔ September Fed rate hike کی market-implied probability تقریباً 64 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ 10-year Treasury yield بڑھ کر 4.764 فیصد پر ریکارڈ ہوئی۔ مشرق وسطیٰ میں U.S.-Iran کشیدگی اور Brent crude کے $90 سے اوپر جانے کے باوجود سونے کی قیمتوں کا نہ بڑھنا واضح کرتا ہے کہ فی الوقت rates concerns نے safe-haven demand کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ستمبر کے دوران سونے (Gold) کی اگلی سمت کا فیصلہ محض geopolitical headlines پر نہیں بلکہ U.S. payrolls، inflation data، Treasury yields اور Fed expectations کا باہمی تعلق پر منحضر ہو گا۔
DXY 99.50 کے قریب مضبوط ہے اور Fed Rate Hike کی توقعات ڈالر کو سپورٹ دے رہی ہیں۔ Treasury Yields بھی بلند ہیں۔ 99.50 اہم سپورٹ ہے، جبکہ 99.75 اور 100.00 اہم اوپر کی سطحیں ہیں۔ آنے والا US Economic Data ڈالر کی اگلی سمت کے لیے اہم ہوگا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج KSE-100 انڈیکس نے 1.05 فیصد کی نمایاں گراوٹ کے ساتھ 176,976 پوائنٹس پر بندش دی، جو 177,000 کی نفسیاتی سطح سے نیچے ہے۔ مارکیٹ کی وسعت اور ٹرن اوور میں کمی نے سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے محتاط رویے اور ایک واضح رجحان کی عدم موجودگی کو نمایاں کیا ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں