Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"pakistan stock exchange ended the business day on a sharp decline" کے لیے 1418 نتائج۔

سونے (XAU/USD) کا تکنیکی تجزیہ: فیڈ کے سخت بیانات کے بعد 4455-4460 کی حمایتی سطح پر مندی کا دباؤ
سونے (XAU/USD) کا تکنیکی تجزیہ: فیڈ کے سخت بیانات کے بعد 4455-4460 کی حمایتی سطح پر مندی کا دباؤ

سونے (XAU/USD) نے فیڈ چیئر کے سخت گیر بیانات کے بعد 4610-4640 کی اہم مزاحمتی سطح سے ایک واضح بیئرش بریک ڈاؤن دکھایا ہے اور اب 4455-4460 کی حمایتی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ شدید اوور سولڈ RSI کے باوجود، مارکیٹ کا ڈھانچہ مندی کا رجحان ظاہر کرتا ہے، اور پل بیک پر فروخت کی حکمت عملی زیادہ موزوں ہو سکتی ہے۔

عالمی مارکیٹیں: ڈالر کی مضبوطی، کرپٹو میں گراوٹ اور KSE-100 کا استحکام
عالمی مارکیٹیں: ڈالر کی مضبوطی، کرپٹو میں گراوٹ اور KSE-100 کا استحکام

عالمی مالیاتی مارکیٹیں اس وقت ملے جلے رجحانات کا سامنا کر رہی ہیں، جہاں امریکی ڈالر کی مضبوطی اور بانڈ کی پیداوار میں اضافہ کرپٹو اور تیل کی قیمتوں پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ اس کے برعکس، پاکستان اسٹاک ایکسچینج (KSE-100) اور USD/PKR میں نسبتاً استحکام دیکھا جا رہا ہے، جو مقامی عوامل اور محتاط سرمایہ کاری کی عکاسی کرتا ہے۔

سید جواد ·
سولانا کی سپلائی میں کمی کی تجویز،نئے ٹوکنز کی رفتار میں کمی اور برن پلان
سولانا کی سپلائی میں کمی کی تجویز،نئے ٹوکنز کی رفتار میں کمی اور برن پلان

کرپٹو کرنسی انڈسٹری میں سپلائی اور ڈیمانڈ کا توازن ہمیشہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں دنیا کے نمایاں بلاک چین نیٹ ورکس میں شامل Solana نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ آن چین گورننس کے ذریعے اہم فیصلوں پر ووٹنگ کا عمل شروع کیا ہے۔

Robina Adeel ·
سونے کی عالمی قیمت $4,590 کی اہم سپورٹ توڑ کر گراوٹ کا شکار: نیا رجحان اور آئندہ منظرنامے
سونے کی عالمی قیمت $4,590 کی اہم سپورٹ توڑ کر گراوٹ کا شکار: نیا رجحان اور آئندہ منظرنامے

عالمی سونے کی قیمت (XAU/USD) $4,584 کی سطح پر مستحکم ہو رہی ہے، جو گزشتہ روز کی 'accumulation' تھیسس کو باطل کرتے ہوئے ایک نئے 'range-bound' رجحان کی نشاندہی کر رہی ہے۔ $4,590 کی اہم سپورٹ اب مزاحمت میں تبدیل ہو چکی ہے، جبکہ DXY میں معمولی اضافہ سونے پر دباؤ ڈال رہا ہے۔

سید جواد ·
کیون وارش کی افراط زر  پر  ساکھ کا جیکسن ہول میں بڑا امتحان
کیون وارش کی افراط زر پر ساکھ کا جیکسن ہول میں بڑا امتحان

Jackson Hole Symposium میں نئے Federal Reserve چیئرمین Kevin Warsh کا خطاب ایسے وقت میں سامنے آ رہا ہے جب امریکی معیشت مسلسل افراط زر کے دباؤ سے دوچار ہے اور Financial Markets فیڈ کی آئندہ مانیٹری پالیسی سمت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Robina Adeel ·
USD/JPY کی قدر میں گراوٹ  Tokyo CPI اور BoJ  کا  ممکنہ Rate Hike
USD/JPY کی قدر میں گراوٹ Tokyo CPI اور BoJ کا ممکنہ Rate Hike

آج ایشیائی سیشن کے آغاز میں USDJPY کی قدر میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی اور یہ جوڑا تقریباً 159.30 کی سطح پر آ گیا۔ جاپانی ین (Japanese Yen) میں آنے والی یہ مضبوطی بنیادی طور پر ٹوکیو کی افراط زر پر رپورٹ Tokyo Consumer Price Index کے تازہ اعداد و شمار کے بعد سامنے آئی

Robina Adeel ·
PSX  میں  اتار چڑھاؤ، سست روی اور پرافٹ ٹیکنگ   کا رجحان
PSX میں اتار چڑھاؤ، سست روی اور پرافٹ ٹیکنگ کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز ایک انتہائی اتار چڑھاؤ سے بھرپور سیشن دیکھنے میں آیا، جہاں KSE100 انڈیکس نے ابتدا میں شاندار تیزی دکھائی، لیکن اختتامی سیشن میں شدید فروخت اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث مارکیٹ تقریباً فلیٹ بند ہوئی۔

Adeel khalid ·
برطانیہ میں اسٹیبل کوائنز کے لیے BOE  کا نیا ہدف اور   ڈیجیٹل فنانس کا مستقبل
برطانیہ میں اسٹیبل کوائنز کے لیے BOE کا نیا ہدف اور ڈیجیٹل فنانس کا مستقبل

برطانوی حکومت نے مالیاتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بینک آف انگلینڈ BOE کو ڈیجیٹل کرنسی، Stablecoins اور جدید ادائیگیوں کے شعبے میں جدت کو فروغ دینے کا ایک نیا قانونی ہدف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Robina Adeel ·
EUR/USD تجزیہ: یورو 1.1600 کے اوپر مستحکم، ڈالر کی مضبوطی سے تیزی محدود
EUR/USD تجزیہ: یورو 1.1600 کے اوپر مستحکم، ڈالر کی مضبوطی سے تیزی محدود

level1.1660 EUR/USD کے قریب Trade کر رہا ہے۔ مضبوط امریکی مہنگائی اور بلند Treasury Yields ڈالر کو سپورٹ کر رہے ہیں، جبکہ ECB کی شرح سود میں اضافے کی توقعات یورو کو سہارا دے رہی ہیں۔ 1.1600 اہم Support جبکہ 1.1680 سے 1.1700 اہم Resistance Area ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں