ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حالیہ وائٹ ہاؤس کرپٹو ایونٹ میں Clarity Act کو جلد از جلد پاس کروانے کے لیے کانگریس پر زور دیا گیا ہے۔ یہ قدم ڈیجیٹل اثاثہ جات (digital assets) کی صنعت کے لیے ایک نیا موڑ ثابت ہو سکتا ہے
"australian cpi report released which caused decline in audusd" کے لیے 1415 نتائج۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حالیہ وائٹ ہاؤس کرپٹو ایونٹ میں Clarity Act کو جلد از جلد پاس کروانے کے لیے کانگریس پر زور دیا گیا ہے۔ یہ قدم ڈیجیٹل اثاثہ جات (digital assets) کی صنعت کے لیے ایک نیا موڑ ثابت ہو سکتا ہے
USD/JPY تازہ صورتحال میں ین مضبوط جبکہ ڈالر دباؤ میں ہے۔ 158 اہم سہارا اور 160 بڑی مزاحمت ہے، جو اگلی سمت کا تعین کر سکتی ہے۔
گذشتہ رات حکومتِ پاکستان کی جانب سے High-Speed Diesel کی فی لیٹر قیمت میں نمایاں کمی اور Petrol کی قیمت میں معمولی اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
PSX پر پہلا اسٹاک خریدنے کے لیے مکمل مرحلہ وار گائیڈ — CDC اکاؤنٹ، بروکر کا انتخاب، اور پہلا ٹریڈ۔
سرمایہ کاری کا درست فیصلہ اپنے مالی مقصد، دستیاب رقم اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت سمجھنے سے شروع ہوتا ہے۔ اردو مارکیٹس کی یہ گائیڈ بچت، مہنگائی، رسک اور منافع کے بنیادی اصولوں کے ساتھ پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ، میوچل فنڈز، سونے اور دیگر سرمایہ کاری کے راستوں کا تعارف پیش کرتی ہے۔ ذیل میں موجود گائیڈز کے ذریعے ہر موضوع کو مرحلہ وار سمجھیں، اخراجات اور خطرات جانچیں اور باخبر مالی فیصلوں کی بنیاد مضبوط کریں۔
شرحِ سود وہ percentage ہے جس پر پیسہ udhaar لیا یا diya جاتا ہے۔ سمجھیں کہ اسٹیٹ بینک اپنی policy rate کیوں بدلتا ہے، مہنگائی کنٹرول کرنے میں اس کا role کیا ہے اور یہ آپ کے bank loans, savings اور KIBOR کو کیسے متاثر کرتی ہے۔
IMF (International Monetary Fund) program پاکستان کے لیے balance-of-payments بحران میں ایک financial lifeline ہے۔ اس گائیڈ میں پڑھیں SBA, EFF, RSF کیا ہیں، conditions کیا ہوتی ہیں اور معیشت پر short + long-term اثرات کیا ہوتے ہیں۔
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ وہ فرق ہے جب پاکستان دنیا سے زیادہ خریدتا ہے اور کم بیچتا ہے۔ سیکھیں یہ کیوں پیدا ہوتا ہے، روپے پر کیا دباؤ ڈالتا ہے، اور exports, remittances، FDI اس میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔
تجارتی خسارہ وہ صورتحال ہے جب مجموعی imports > exports ہوں۔ اس گائیڈ میں پاکستان کے major imports (energy, machinery, food) اور exports (textile, rice, IT) کا breakdown ہے اور یہ روپے، مہنگائی اور FX reserves پر کیسے اثر ڈالتا ہے۔
USD/PKR رات و رات کیسے بدلتا ہے؟ سیکھیں interbank vs open market rates، demand-supply dynamics، SBP intervention، remittances اور oil import bill کا کردار — یہ سب مل کر روپے کی قدر طے کرتے ہیں۔
ڈالر کی کمزوری اور امریکی بانڈ ییلڈز میں کمی سے سونے کی قیمت تیزی کے ساتھ $4,500 کے قریب پہنچ گئی۔
ٹریژری نے طویل المدتی نامل کوپن سیکیورٹیز (Nominal Coupon Securities) کے لیے Liquidity Support Buyback Operations کے سائز میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں