Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"hotter than expectations ppi data realeased us dollar index arise decline in stocks" کے لیے 1448 نتائج۔

SEC  کا بڑا قدم: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ اسکیم  کا اعلان
SEC کا بڑا قدم: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ اسکیم کا اعلان

SEC نے ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے ایک جامع پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پر پورا اترنے والے پلیٹ فارمز کو باقاعدہ ایکسچینج کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے بغیر بلاک چین پر مبنی سیکیورٹیز کی لسٹنگ اور ٹریڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔

Robina Adeel ·
کینیڈا کی یورپی یونین میں بطور ایسوسی ایٹ ممبر شیمولیت امریکہ پر معاشی حملہ  ہو گا ، ڈونلڈ ٹرمپ
کینیڈا کی یورپی یونین میں بطور ایسوسی ایٹ ممبر شیمولیت امریکہ پر معاشی حملہ ہو گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

گذشتہ روز عالمی سیاست میں اسوقت بے یقینی بڑھ گئی جب یورپی یونین کی جانب سے کینیڈا کو بلاک کا پہلا ایسوسی ایٹ ممبر بنانے کی تجویز پیش کی گئی۔ اس پیش رفت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کو شدید تجارتی پابندیوں اور ٹیرف کی دھمکی دی ہے۔

Adeel khalid ·
فیڈرل ریزرو اور امریکی ٹریژری کے درمیان بانڈ مارکیٹ کی صورتحال پر کشمکش
فیڈرل ریزرو اور امریکی ٹریژری کے درمیان بانڈ مارکیٹ کی صورتحال پر کشمکش

موجودہ عالمی معاشی منظر نامے میں امریکی حکومت کے بانڈزکیYields میں ہونے والا تاریخی اضافہ پوری معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اس صورتحال نے ایک بار پھر ان قیاس آرائیوں کو تقویت دی ہے کہ فیڈرل ریزرو بانڈز مارکیٹ میں مداخلت کرنیوالا ہے۔

Robina Adeel ·
سرکاری اداروں کا مالیاتی بہاؤ اور معاشی کارکردگی،  وزارتِ خزانہ کی واضح تردید
سرکاری اداروں کا مالیاتی بہاؤ اور معاشی کارکردگی، وزارتِ خزانہ کی واضح تردید

وزارتِ خزانہ کا ماننا ہے کہ نیٹ فسکل فلو میں کمی کو سرکاری اداروں کی مجموعی مالیاتی صحت خراب ہونے کے ساتھ جوڑنا ایک غلط فہمی ہے۔ یہ دونوں بالکل الگ پیمانے ہیں جنہیں آپس میں خلط ملط نہیں کرنا چاہیے۔

Adeel khalid ·
امریکی سینیٹ میں Clarity Act  کی ناکامی کے اندرونی حقائق
امریکی سینیٹ میں Clarity Act کی ناکامی کے اندرونی حقائق

فنانشل مارکیٹس اور کرپٹو انڈسٹری کی تاریخ میں کچھ لمحات ایسے آتے ہیں جو طویل مدتی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ Clarity Act کی امریکی سینیٹ میں ناکامی ایسا ہی ایک اہم موڑ ہے، جس نے سرمایہ کاروں اور پالیسی سازوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

Robina Adeel ·
عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی  تیزی : عالمی معیشت اور قرض لینے والوں کے لیے نئے چیلنجز
عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی تیزی : عالمی معیشت اور قرض لینے والوں کے لیے نئے چیلنجز

عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی اضافہ دنیا بھر کی حکومتوں، کارپوریٹ اداروں اور عالمی مارکیٹس کے لیے ایک بہت بڑا امتحان بن چکا ہے۔ 2008 کے مالیاتی بحران کے بعد پہلی بار حکومتوں کے قرض لینے کے اخراجات اس سطح پر پہنچ گئے ہیں جہاں معاشی ترقی اور بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ کے درمیان توازن برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔

Robina Adeel ·
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ: OPEC+ کی کٹوتیاں اور طلب میں بہتری
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ: OPEC+ کی کٹوتیاں اور طلب میں بہتری

خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، Brent $99 اور WTI $93 کی سطح کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ اضافہ بنیادی طور پر OPEC+ کی جانب سے سپلائی میں ممکنہ کمی اور عالمی طلب میں بہتری کی توقعات سے منسلک ہے، جس سے مارکیٹ میں تنگی کا رجحان پیدا ہو رہا ہے۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں