Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"aud usd falls as middle east tensions boost us dollar risk off sentiment deepens" کے لیے 511 نتائج۔

کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin $76,950 پر مستحکم، Ethereum میں 1.27% اضافہ، USDT/PKR P2P میں گراوٹ
کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin $76,950 پر مستحکم، Ethereum میں 1.27% اضافہ، USDT/PKR P2P میں گراوٹ

آج کے کرپٹو مارکیٹ کے جائزے میں، Bitcoin معمولی کمی کے ساتھ $76,950 پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ Ethereum میں 1.27% کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستانی P2P مارکیٹ میں USDT/PKR کی قیمت 2.79% کم ہو کر 269.96 پر آ گئی ہے۔

سید جواد ·
پاکستان میکرو ہفتہ وار آؤٹ لک: 3 ارب ڈالر یورو بانڈ کے باوجود مہنگائی، تجارتی خسارہ اور تیل بڑا امتحان
پاکستان میکرو ہفتہ وار آؤٹ لک: 3 ارب ڈالر یورو بانڈ کے باوجود مہنگائی، تجارتی خسارہ اور تیل بڑا امتحان

یورو بانڈ فنانسنگ: پاکستان نے دو حصوں (Dual-Tranche) پر مشتمل 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری کیے، جن کے لیے عالمی سرمایہ کاروں کی جانب سے 6 ارب ڈالر کی زبردست مانگ سامنے آئی۔ مہنگائی کی بحالی: اگست میں قومی سالانہ CPI بڑھ کر 11.1 فیصد ہو گئی، جبکہ شہری کور افراطِ زر 8.8 فیصد اور دیہی کور 8.5 فیصد پر برقرار رہی۔ تجارتی خسارے کا پھیلاؤ: جولائی اور اگست میں تجارتی خسارہ 18.1 فیصد بڑھ کر 7.12 ارب ڈالر تک جا پہنچا، کیونکہ درآمدات کی رفتار برآمدات سے تقریباً دو گنا تیز رہی۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر: 28 اگست تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 17.12 ارب ڈالر اور مجموعی ملکی سیال ذخائر 22.53 ارب ڈالر رہے، جبکہ انٹربینک میں USD/PKR ریٹ 277.41 پر مستحکم رہا۔ عالمی تیل کا خطرہ: برینٹ خام تیل ہفتے کے اختتام پر 92.68 ڈالر پر بند ہوا؛ 5 ستمبر سے ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے کا اضافہ معیشت میں پیداواری لاگت کے نئے خدشات پیدا کر رہا ہے۔

محمد اظہر سلیم ·
US Nonfarm Payroll Data  اور اس کے  Financial Markets   پر اثرات۔
US Nonfarm Payroll Data اور اس کے Financial Markets پر اثرات۔

عالمی مارکیٹس میں جب بھی امریکہ کے روزگار کے اعداد و شمار یعنی US Nonfarm Payroll data کا اجرا ہوتا ہے، تو سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کی سانسیں رک جاتی ہیں۔ اگست کے مہینے کی یہ نوکریوں کی رپورٹ جمعہ کے روز دوپہر 13:30 عالمی معیاری وقت پر جاری کی جارہی ہے

Robina Adeel ·
WTI Oil Price Analysis: مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے تیل کی قیمت میں تیزی، $90 اہم ہدف
WTI Oil Price Analysis: مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے تیل کی قیمت میں تیزی، $90 اہم ہدف

WTI Oil کی قیمت مشرق وسطیٰ کی بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی تیل کی سپلائی میں رکاوٹ کے خدشات کے باعث مضبوط ہے۔ $86.90 اہم resistance ہے، جس کے اوپر breakout کی صورت میں قیمت $87.69 اور $90 کی طرف بڑھ سکتی ہے۔ دوسری جانب $84 اہم support ہے۔ اس کے نیچے break ہونے پر قیمت $82 اور $80 کی طرف جا سکتی ہے۔ آنے والے دنوں میں Strait of Hormuz، US oil inventories اور geopolitical developments WTI کی سمت کے لیے اہم رہیں گے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں