Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"eurooean stocks are observing mixed trend due to earning reports and chinese deflation" کے لیے 1273 نتائج۔

GBP/USD تجزیہ: 1.3680 سے نیچے پاؤنڈ پر دباؤ برقرار
GBP/USD تجزیہ: 1.3680 سے نیچے پاؤنڈ پر دباؤ برقرار

GBP/USD حالیہ بلند سطح سے نیچے آنے کے بعد دباؤ میں ہے۔ مضبوط امریکی ڈالر اور Fed کی شرح سود سے متعلق توقعات پاؤنڈ کی بحالی کو محدود کر رہی ہیں۔ برطانیہ کی شرح سود کے حوالے سے کم ہوتی توقعات بھی پاؤنڈ پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔ تکنیکی طور پر 1.3500 اہم سپورٹ ہے، جبکہ 1.3680 اہم resistance ہے۔ 1.3500 سے نیچے break مزید کمی کا امکان بڑھا سکتا ہے۔ دوسری جانب، 1.3680 کے اوپر breakout سے GBP/USD میں تیزی دوبارہ مضبوط ہو سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
Gold  میں بحالی، $4,700 اگلا اہم Level
Gold میں بحالی، $4,700 اگلا اہم Level

Gold Price (XAU/USD) اس وقت $4,605 کی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے، جہاں مارکیٹ میں خریدار اور فروخت کنندگان دونوں محتاط نظر آ رہے ہیں۔ حالیہ کمی کے بعد سونے نے $4,600 کے قریب دوبارہ استحکام حاصل کیا ہے، جبکہ سرمایہ کار اب اگلی سمت کے لیے اہم Support and Resistance Levels پر نظر رکھ رہے ہیں۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب

1.3640GBP/USD کے قریب مضبوط ہے، جبکہ 1.3675 اہم Level برقرار ہے۔ UK Inflation اور BoE کی پالیسی پاؤنڈ کو سپورٹ دے رہی ہے، جبکہ US Dollar اور geopolitical risks اہم عوامل ہیں۔ 1.3675 کے اوپر breakout سے 1.3700 اور 1.3730 کی راہ کھل سکتی ہے، جبکہ 1.3620 سے نیچے قیمت 1.3580 اور 1.3550 کی طرف جا سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
روپے کی قدر کیسے طے ہوتی ہے؟
روپے کی قدر کیسے طے ہوتی ہے؟

USD/PKR رات و رات کیسے بدلتا ہے؟ سیکھیں interbank vs open market rates، demand-supply dynamics، SBP intervention، remittances اور oil import bill کا کردار — یہ سب مل کر روپے کی قدر طے کرتے ہیں۔

سید جواد ·
گولڈ COT رپورٹ: بڑے سرمایہ کاروں کی نیٹ لانگ پوزیشنز میں 23,975 کنٹریکٹس کی کمی، سونے کے آئندہ رجحان پر کیا اثر پڑے گا؟
گولڈ COT رپورٹ: بڑے سرمایہ کاروں کی نیٹ لانگ پوزیشنز میں 23,975 کنٹریکٹس کی کمی، سونے کے آئندہ رجحان پر کیا اثر پڑے گا؟

بڑے نان کمرشل ٹریڈرز کی نیٹ لانگ پوزیشنیں 12.6 فیصد کم ہوئیں: تعداد 190,107 سے گھٹ کر 166,132 کنٹریکٹس رہ گئی؛ گراس لانگز کم اور گراس شارٹس زیادہ ہوئے۔ فروخت کا رجحان Managed Money تک محدود نہیں رہا: اس گروپ کی نیٹ لانگز 9,399، جبکہ Other Reportables کی 14,576 کنٹریکٹس کم ہوئیں۔ مجموعی کمی کا تقریباً 60.8 فیصد حصہ دوسرے گروپ سے آیا۔ کمرشل نیٹ شارٹس کم، اوپن انٹرسٹ زیادہ ہوا: کمرشل نیٹ شارٹس 193,750 رہ گئیں، جبکہ مجموعی اوپن انٹرسٹ 407,834 کنٹریکٹس تک پہنچ گیا۔ تاریخی پوزیشننگ نسبتاً نچلی سطح پر ہے: 26 اور 52 مشاہدات کے COT Index بالترتیب تقریباً 13.33 اور 12.24 ہیں۔ تیزی کی پوزیشنوں کا ہجوم کم ہوا ہے، مگر بڑے سرمایہ کار اب بھی مجموعی طور پر نیٹ لانگ ہیں۔ قلیل مدتی Market Bias منفی ہے: 3,500 ڈالر کے علاقے کا دفاع اور ریکوری کی پائیداری اہم ہوں گے۔ 24 نومبر کی پوزیشنوں پر اگلی رپورٹ پاکستان وقت کے مطابق یکم دسمبر رات 1:30 بجے متوقع ہے۔

محمد اظہر سلیم ·
وال اسٹریٹ میں شدید فروخت؛ Nasdaq کی 5.3 فیصد گراوٹ، S&P 500 اور Dow کریکشن میں داخل
وال اسٹریٹ میں شدید فروخت؛ Nasdaq کی 5.3 فیصد گراوٹ، S&P 500 اور Dow کریکشن میں داخل

Nasdaq Composite جمعہ کو 5.3 فیصد گر کر 22,617.73 پوائنٹس پر بند ہوا؛ سالانہ کارکردگی منفی ہوگئی۔ S&P 500 میں 3.7 فیصد کمی ہوئی اور انڈیکس 6,910.39 پوائنٹس پر آگیا۔ Dow Jones تقریباً 1.9 فیصد گر کر 48,147.33 پوائنٹس پر بند ہوا؛ ڈاؤ اور S&P 500 دونوں کریکشن میں داخل ہوگئے۔ ہفتہ وار بنیاد پر نیسڈیک 10 فیصد، S&P 500 تقریباً 8.6 فیصد، ڈاؤ 8 فیصد اور Russell 2000 تقریباً 7.5 فیصد گرے۔ اگلے ہفتے ٹیکنالوجی حصص میں استحکام، مارکیٹ میں خریداری کا پھیلاؤ اور ٹریژری ییلڈز ریکوری کی مضبوطی جانچنے کے اہم پیمانے ہوں گے۔

🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں