Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"gold lost its value as us bonds yields increased" کے لیے 1260 نتائج۔

EURUSD کی بحالی:  پی پی آئی ڈیٹا اور کیون وارش کے خطاب سے قبل مارکیٹ کی صورتحال
EURUSD کی بحالی: پی پی آئی ڈیٹا اور کیون وارش کے خطاب سے قبل مارکیٹ کی صورتحال

یورو اور امریکی ڈالر کی جوڑی اس وقت فاریکس مارکیٹ میں ایک انتہائی حساس نقطے پر تجارت کر رہی ہے۔ حالیہ معاشی اعدادوشمار اور فیڈرل ریزرو کے مستقبل کے اقدامات کے بارے میں پھیلی ہوئی سرگوشیوں نے کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ بڑھا دیا ہے۔

Adeel khalid ·
USDJPY کی محدود  رینج میں ٹریڈ، امریکی انفلیشن ڈیٹا کا انتظار اور  BOJ Rate Bets میں کمی
USDJPY کی محدود رینج میں ٹریڈ، امریکی انفلیشن ڈیٹا کا انتظار اور BOJ Rate Bets میں کمی

بدھ کے روز ایشیائی ٹریڈنگ سیشن کے دوران USDJPY میں تازہ ترین خریداری دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں یہ جوڑی 158.50 کے قریب تجارت کرتی نظر آئی، جو گزشتہ ہفتے کی بلند ترین سطح کے کافی قریب ہے۔ تاہم، یہ قیمت ایک مخصوص اور محدود رینج میں قید ہے۔

Robina Adeel ·
AUDUSD کی قدر میں تیزی، فیڈرل ریزرو کے محتاط بیانات اور چینی معاشی ڈیٹا کا انتظار
AUDUSD کی قدر میں تیزی، فیڈرل ریزرو کے محتاط بیانات اور چینی معاشی ڈیٹا کا انتظار

آسٹریلین ڈالر نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں حالیہ ٹریڈنگ سیشنز کے دوران نمایاں پیشرفت دکھاتے ہوئے 0.34 فیصد سے زائد کا اضافہ درج کیا ہے۔ AUDUSDاس وقت 0.6983 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے اور 0.7000 کی نفسیاتی اور تکنیکی سطح کے بالکل قریب پہنچ چکا ہے

Robina Adeel ·
PSX  میں کاروباری دن کا منفی اختتام، سیاسی غیر یقینی صورصورتحال اور عالمی مارکیٹس کے اثرات
PSX میں کاروباری دن کا منفی اختتام، سیاسی غیر یقینی صورصورتحال اور عالمی مارکیٹس کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک KSE100 انڈیکس مسلسل شدید دباؤ، فروخت کے رجحان اور عدم استحکام کا شکار ہے۔ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر مشرق وسطیٰ کی جیو پولیٹیکل کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو شدید محتاط رویہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

Adeel khalid ·
GBPUSD  کی  محدود رینج  ، کیا 1.3200 کی دفاعی دیوار گرنے والی ہے؟
GBPUSD کی محدود رینج ، کیا 1.3200 کی دفاعی دیوار گرنے والی ہے؟

برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کی جوڑی اس وقت ایک انتہائی اہم موڑ پر کھڑی ہے۔ ایشیائی ٹریڈنگ سیشن (Asian Session) کے دوران، اس کرنسی پیئر (Currency Pair) نے 1.3200 کے اہم لیول کے قریب خریداروں (Dip Buyers) کو اپنی طرف راغب کیا

Adeel khalid ·
USDJPY پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور فیڈ پالیسی  کے اثرات
USDJPY پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور فیڈ پالیسی کے اثرات

ٹوکیو اور امریکی بانڈ مارکیٹ کی چھٹی کے باوجود فاریکس مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ نظر آ رہا ہے۔ امریکی ڈالر بمقابلہ جاپانی ین 158.60 کی سطح کے قریب ٹریڈ کرتا ہوا نظر آیا، جو 24 ستمبر کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے

Robina Adeel ·
GBPUSD کی 1.3250 کے قریب ریکوری،لیکن  ٹیکنیکل آؤٹ لک مندی کی  شکار
GBPUSD کی 1.3250 کے قریب ریکوری،لیکن ٹیکنیکل آؤٹ لک مندی کی شکار

پاؤنڈ اسٹرلنگ اور امریکی ڈالر (GBPUSD) کی جوڑی پیر کے ابتدائی یورپی سیشن کے دوران معمولی استحکام کے ساتھ 1.3240 سے 1.3250 کی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے۔ برطانوی پاؤنڈ (GBP) میں یہ عارضی بہتری امریکی ڈالر (USD) پر جاری دباؤ کے باعث دیکھی جا رہی ہے۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں