Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"huge shock for nfts as meta enede support on facebook and instagram" کے لیے 1437 نتائج۔

AUD/USD تجزیہ: RBA اور Fed کی توقعات کے درمیان آسٹریلوی ڈالر 0.72 کے قریب
AUD/USD تجزیہ: RBA اور Fed کی توقعات کے درمیان آسٹریلوی ڈالر 0.72 کے قریب

0.72level AUD/USD کے قریب محتاط انداز میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ RBA کی سخت پالیسی کی توقعات Australian Dollar کو سپورٹ دے رہی ہیں، جبکہ مضبوط US Dollar اور Fed کی Interest Rate expectations pair کی تیزی کو محدود کر رہی ہیں۔ Australia اور US کے Economic Data، Inflation، Employment، Treasury Yields، China کی Economy اور Global Risk Sentiment اگلی سمت کے لیے اہم رہیں گے۔ Technical طور پر 0.7150، 0.7120 اور 0.7080 اہم Support Levels ہیں، جبکہ 0.7200، 0.7206 اور 0.7250 اہم Resistance Levels ہیں۔ 0.7206 کے اوپر breakout تیزی کو مضبوط کر سکتا ہے، جبکہ 0.7150 کے نیچے break مزید کمی کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
Gold کاتجزیہ : XAU/USD  نے $4,400 کی اہم سطح برقرار رکھی
Gold کاتجزیہ : XAU/USD نے $4,400 کی اہم سطح برقرار رکھی

Gold اس وقت $4,400 کے اہم Support کے قریب ہے۔ Strong US Dollar، بلند Treasury Yields اور Fed Rate Hike کی توقعات Gold پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔ US Jobs Data مارکیٹ کے لیے اگلا اہم اشارہ ہوگا۔ Geopolitical Tensions Gold کی Safe-Haven Demand کو Support کر رہی ہیں، لیکن زیادہ Oil Prices Inflation اور Rate Hike Expectations کو بڑھا رہی ہیں۔ Technical طور پر $4,400 کے اوپر رہنے سے Gold $4,450 اور $4,500 کی طرف بڑھ سکتا ہے، جبکہ $4,400 کے نیچے واضح Break $4,300 اور $4,200 کی طرف Correction کا راستہ کھول سکتا

نور فاطمہ ·
سونے کی قیمت: عالمی XAU/USD $4,454.99 کی اہم سطح کے نیچے، DXY کی مضبوطی برقرار
سونے کی قیمت: عالمی XAU/USD $4,454.99 کی اہم سطح کے نیچے، DXY کی مضبوطی برقرار

عالمی سونے کی قیمت (XAU/USD) اپنی 'bearish trend continuation' کو برقرار رکھے ہوئے ہے، جو $4,454.99 کی سابقہ سپورٹ سطح کے نیچے ایک مستحکم 'daily close' کے بعد مزید مضبوط ہوئی ہے۔ DXY کی مسلسل مضبوطی سونے پر دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 455,500 روپے پر مستحکم ہے۔

سید جواد ·
Silver price  تجزیہ : XAG/USD میں $66 کے قریب دباؤ، اگلی سمت اہم
Silver price تجزیہ : XAG/USD میں $66 کے قریب دباؤ، اگلی سمت اہم

Silver (XAG/USD) اس وقت $66–$67 کے اہم area میں trade کر رہا ہے اور حالیہ highs سے correction کا سامنا ہے۔ US Dollar کی مضبوطی اور Federal Reserve کی hawkish policy expectations نے Silver پر pressure بڑھایا ہے۔ $66 support برقرار رہنے کی صورت میں price دوبارہ $68 اور $70 کی طرف بڑھ سکتی ہے، جبکہ $66 سے نیچے break ہونے پر $64 اور $62 اگلے اہم levels بن سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
Bitcoin میں برتری برقرار، مگر ETH/BTC پوری crypto market کی تیزی کی تصدیق نہیں کر رہا
Bitcoin میں برتری برقرار، مگر ETH/BTC پوری crypto market کی تیزی کی تصدیق نہیں کر رہا

30 اگست کے رپورٹنگ ٹایم پر Bitcoin تقریباً $78,142 پر تھا، اگر ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں موازنہ کریں تو یہ تقریباً ڈھائی فیصد اوپر بنتا ہے۔ U.S. spot-Bitcoin ETFs میں ہفتے کے دوران تقریباً $924.5 million کے net inflows آئے، جبکہ جمعہ کے روز $201.9 million کا outflow ریکارڈ ہوا۔ Ethereum ETFs کے پانچوں sessions مثبت رہے اور weekly net inflows تقریباً $815.7 million تھے، مگر اسی دوران ETH/BTC میں تقریباً 1.1 فیصد کی کمی ہوئی۔ Bitcoin dominance اس ہفتہ 59.37 فیصد سے 59.48 فیصد تک معمولی بڑھی، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ market کی لیڈ اب بھی Bitcoin کے پاس ہے۔ Stablecoin capitalization تقریباً $304.6 billion رہی اور ہفتہ وار اضافہ صرف 0.48 فیصد تھا، Liquidity مددگار ہے، مگر مارکیٹ میں اس سے معتلق کوئی غیر معمولی سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔ جمعہ کے دن hawkish Fed repricing کی وجہ سے yields، dollar اور crypto دباؤ کا شکار رھے، اب اگلے ہفتے کا labor data اس outlook کا اہم macro امتحان ہوگا۔

محمد اظہر سلیم ·
US Nonfarm Payroll  کی بینچ مارک ریویژن جاری کر دی گئی۔
US Nonfarm Payroll کی بینچ مارک ریویژن جاری کر دی گئی۔

امریکی Labor Market کی اصل صورتحال جاننے کے لیے US Bureau Of Labor Statistics (BLS) کی جانب سے جاری کیے جانے والے روزگار کے اعداد و شمار Nonfarm Payrolls کو عالمی مارکیٹس کی سمت کے حوالے سے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ حالیہ Preliminary Benchmark Revision نے امریکی معیشت کی سابقہ تصویر پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

Adeel khalid ·
سونے کی عالمی قیمت $4,620 پر مستحکم، DXY میں کمی سے 'accumulation' رجحان مضبوط
سونے کی عالمی قیمت $4,620 پر مستحکم، DXY میں کمی سے 'accumulation' رجحان مضبوط

سونے کی عالمی قیمت (XAU/USD) $4,620 کی سطح پر اپنی مضبوطی برقرار رکھے ہوئے ہے، جو DXY میں معمولی کمی اور امریکی ٹریژری ییلڈز میں استحکام کے درمیان 'accumulation' رجحان کی تصدیق کرتی ہے۔ پاکستانی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جو عالمی رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔

سید جواد ·
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب

1.3640GBP/USD کے قریب مضبوط ہے، جبکہ 1.3675 اہم Level برقرار ہے۔ UK Inflation اور BoE کی پالیسی پاؤنڈ کو سپورٹ دے رہی ہے، جبکہ US Dollar اور geopolitical risks اہم عوامل ہیں۔ 1.3675 کے اوپر breakout سے 1.3700 اور 1.3730 کی راہ کھل سکتی ہے، جبکہ 1.3620 سے نیچے قیمت 1.3580 اور 1.3550 کی طرف جا سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی

GBP/USD کئی ماہ کی بلند سطح کے قریب مضبوط ہے، جہاں UK Inflation، Bank of England کی شرح سود سے متعلق توقعات اور امریکی ڈالر کی کمزوری پاؤنڈ کو سپورٹ فراہم کر رہی ہیں۔ 1.3660 کی سطح کے اوپر مضبوطی کی صورت میں 1.3700 اگلی اہم سطح بن سکتی ہے، جبکہ 1.3600 اور 1.3550 اہم Support Levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
ایران پر سخت ترین پابندیاں Economic D-Day  اور عالمی مارکیٹس
ایران پر سخت ترین پابندیاں Economic D-Day اور عالمی مارکیٹس

امریکہ کی جانب سے ایران کے تجارتی شراکت داروں اور معاشی روابط کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی نے مارکیٹ میں یہ خدشات پیدا کیے ہیں کہ موجودہ کشیدگی محض سیاسی تنازع تک محدود نہیں رہے گی بلکہ عالمی معیشت اور تجارت کے لیے بھی بڑے خطرات پیدا کر سکتی ہے۔

Adeel khalid ·
Gold  میں تیزی برقرار، 4,600 کے بعد مزید اوپر جانے کے امکانات
Gold میں تیزی برقرار، 4,600 کے بعد مزید اوپر جانے کے امکانات

Gold (XAU/USD) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور قیمت 4,600 کی اہم سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔ کمزور US Dollar اور مضبوط خریداری نے Gold کو مزید اوپر جانے کا موقع دیا ہے، جبکہ مارکیٹ کی نظریں اب اگلی بڑی قیمت کی سطح پر ہیں۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں