Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdchf plunged after downbeat swiss trade balance" کے لیے 388 نتائج۔

Goldتجزیہ:4300  ڈالر سے نیچے Gold پر دباؤ برقرار
Goldتجزیہ:4300 ڈالر سے نیچے Gold پر دباؤ برقرار

4,300Gold ڈالر سے نیچے Trade کر رہا ہے۔ مضبوط US Dollar اور Treasury Yields نے Gold پر دباؤ بڑھایا ہے۔ Fed کی Rate Hike توقعات بھی Gold کے لیے اہم ہیں۔ 4,280 سے 4,300 ڈالر اہم Support Zone ہے۔ 4,330 ڈالر پہلی اہم Resistance ہے۔ 4,400 ڈالر سے اوپر Recovery کا امکان مضبوط ہو سکتا ہے۔ 4,268 ڈالر سے نیچے کمی کی صورت میں 4,250 اور 4,200 ڈالر اہم Support بن سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
154.70USD/JPY کے قریب، US Yields سے Dollar کو Support
154.70USD/JPY کے قریب، US Yields سے Dollar کو Support

154.70USD/JPY کے قریب Trade کر رہا ہے۔ Higher US Yields سے Dollar کو Support مل رہا ہے۔ Japan کی مضبوط inflation سے Yen کو بھی Support حاصل ہے۔ BoJ کی ممکنہ Rate Hike اہم factor بن گئی ہے۔ 154.00 اہم Support level ہے۔ 155.00 اور 155.50 اہم Resistance levels ہیں۔ 154.00 سے نیچے break ہونے پر 153.40 اور 152.50 کی طرف دباؤ بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
AUD/USD پر دباؤ، مضبوط US ڈالر کے باعث آسٹریلوی ڈالر کمزور
AUD/USD پر دباؤ، مضبوط US ڈالر کے باعث آسٹریلوی ڈالر کمزور

AUD/USD میں 0.7200 کے قریب دباؤ برقرار ہے۔ مضبوط US ڈالر قیمت پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ امریکی ییلڈز میں مضبوطی بھی AUD/USD کے لیے منفی ہے۔ RBA کی مزید شرح سود بڑھانے کی توقعات آسٹریلوی ڈالر کو Support دے رہی ہیں۔ 0.7200 اہم Resistence ہے۔ 0.7100 اہم Support ہے۔ 0.7100 سے نیچے Break مزید Selling Pressure پیدا کر سکتا ہے۔ 0.7220 سے اوپر Break ہونے کی صورت میں Bullish Momentum مضبوط ہو سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
Global AI Stocks میں بڑی گراوٹ , سرکردہ رہنماؤں کی ترقی سست کرنے کی اپیل
Global AI Stocks میں بڑی گراوٹ , سرکردہ رہنماؤں کی ترقی سست کرنے کی اپیل

ٹیکنالوجی کی دنیا ہلا دینے والے ایک بڑے واقعے کے تحت، دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت سے منسلک اسٹاکس یعنی Global AI Stocks میں شدید مندی دیکھی گئی۔ یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب دنیا کی بڑی اے آئی کمپنیوں کے سربراہان نے انتہائی تیزی سے ہوتی ہوئی ترقی کے خطرات سے خبردار کیا

Robina Adeel ·
GBP/USD میں دباؤ، US Dollar کی مضبوطی سے Pound کمزور
GBP/USD میں دباؤ، US Dollar کی مضبوطی سے Pound کمزور

1.3475GBP/USD کے قریب Trade کر رہا ہے۔ US Dollar کی مضبوطی سے Pound پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ Fed اور BoE کے فیصلے اس ہفتے اہم ہوں گے۔ UK کی بہتر economic growth Pound کو Support دے رہی ہے۔ BoE کی آئندہ rate hike کی توقعات بھی Pound کے لیے مثبت ہیں۔ 1.3520 اہم Resistence ہے۔ 1.3450 اور 1.3385 اہم Support levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
EUR/USD پر دباؤ، Fed Decision سے پہلے US Dollar مضبوط
EUR/USD پر دباؤ، Fed Decision سے پہلے US Dollar مضبوط

EUR/USD اہم سطح کے قریب Trade کر رہا ہے۔ Fed Rate Hike Expectations سے US Dollar کو Support مل رہی ہے۔ High Treasury Yields بھی Dollar کو مضبوط کر رہی ہیں۔ ECB کی Euro Hawkish Policy کو Support دے رہی ہے۔ Geopolitical Tensions اور Oil Prices بھی اہم عوامل ہیں۔ 1.1600 اہم Resistance ہے۔ 1.1500 اہم Support ہے۔ 1.1700 کے اوپر Breakout مزید تیزی کا اشارہ دے سکتا ہے۔ 1.1500 کے نیچے Break مزید Selling Pressure پیدا کر سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
AUD/USD میں دباؤ، US Rate Hike Bets سے Australian Dollar کمزور
AUD/USD میں دباؤ، US Rate Hike Bets سے Australian Dollar کمزور

0.7170AUD/USD کے قریب Trade کر رہا ہے۔ Strong US Inflation نے US Dollar کو Support دیا ہے۔ Fed کی Rate Hike Bets بھی US Dollar کے حق میں ہیں۔ RBA کی Australian Dollar Hawkish Policy کو Support کر رہی ہے۔ 0.7200 اہم Resistance ہے۔ 0.7150 اہم Support ہے۔ 0.7150 کے نیچے Break سے 0.7100 اور 0.7045 Focus میں آ سکتے ہیں۔ 0.7200 کے اوپر Break سے 0.7239 اور 0.7300 کی طرف Move ممکن ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں