Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"binance faces sue for selling non registered crypto derivatives" کے لیے 764 نتائج۔

EUR/USD تکنیکی تجزیہ — 1.1200 کے قریب اہم سپورٹ، کیا یورو مزید دباؤ میں رہے گا؟
EUR/USD تکنیکی تجزیہ — 1.1200 کے قریب اہم سپورٹ، کیا یورو مزید دباؤ میں رہے گا؟

EUR/USD اس وقت تقریباً 1.1208 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ حالیہ price action میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو پر واضح دباؤ نظر آ رہا ہے۔ قیمت مسلسل lower highs اور lower lows بنا رہی ہے، جس سے مجموعی رجحان bearish دکھائی دیتا ہے۔ حالیہ شدید گراوٹ کے بعد قیمت نے 1.1160–1.1180 کے علاقے سے معمولی recovery دکھائی ہے، لیکن جب تک اہم resistance levels دوبارہ حاصل نہیں ہوتے، موجودہ recovery کو مکمل bullish reversal تصور کرنا قبل از وقت ہوگا۔

سید عمران علی شاہ ·
GBP/USD تکنیکی تجزیہ — 1.3229 کے قریب، کیا پاؤنڈ مزید دباؤ میں رہے گا؟
GBP/USD تکنیکی تجزیہ — 1.3229 کے قریب، کیا پاؤنڈ مزید دباؤ میں رہے گا؟

GBP/USD اس وقت تقریباً 1.3229 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے اور مجموعی تکنیکی ساخت اب بھی محتاط اور قدرے bearish دکھائی دے رہی ہے۔ بڑے رجحان میں قیمت مسلسل lower highs اور lower lows بنا رہی ہے، جبکہ حالیہ گراوٹ کے بعد مختصر مدت میں معمولی recovery نظر آ رہی ہے۔

سید عمران علی شاہ ·
PSX  میں شدید مندی: KSE100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ
PSX میں شدید مندی: KSE100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید فروخت کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں KSE100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس پوائنٹس نیچے آ گیا۔ عالمی معاشی دباؤ، بڑھتی ہوئی امریکی ٹریژری ییلڈز ، اور مقامی معاشی اشاریوں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا ہے۔

Adeel khalid ·
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی: 11.10 فیصد افراط زر اور 11.50 فیصد پالیسی ریٹ کے ساتھ شرح سود میں کٹوتی کی گنجائش روشن
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی: 11.10 فیصد افراط زر اور 11.50 فیصد پالیسی ریٹ کے ساتھ شرح سود میں کٹوتی کی گنجائش روشن

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 11.10 فیصد افراطِ زر اور 11.50 فیصد پالیسی ریٹ کی موجودگی کے باعث 40 بیسس پوائنٹس کی مثبت حقیقی شرحِ سود موجود ہے، جس سے آئندہ مانیٹری پالیسی میٹنگ میں شرحِ سود میں 50 تا 100 بیسس پوائنٹس کمی کا راستہ صاف نظر آتا ہے۔

سید جواد ·
آسٹریلین ڈالر میں تیزی، امریکی جابز ڈیٹا کے بعد  امریکی ڈالر کا دفاعی انداز
آسٹریلین ڈالر میں تیزی، امریکی جابز ڈیٹا کے بعد امریکی ڈالر کا دفاعی انداز

آسٹریلین ڈالر نے امریکی لیبر مارکیٹ کے کمزور اعداد و شمار کے بعد ایشیائی سیشن کے آغاز میں مثبت رجحان دکھاتے ہوئے 0.6950 کی سطح کو عبور کر لیا ہے۔ اس وقت مارکیٹ کے شرکاء اس بات کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں کہ کس طرح امریکہ اور آسٹریلیا کے معاشی اشاریے AUDUSD کو متاثر کر رہے ہیں۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں