Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"eurozone sentix investor confidence data released which caused decline in euro" کے لیے 574 نتائج۔

امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی ایوی ایشن پابندیاں: عالمی معیشت اور تجارت پر گہرے اثرات
امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی ایوی ایشن پابندیاں: عالمی معیشت اور تجارت پر گہرے اثرات

امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے ایوی ایشن سیکٹر کے خلاف سخت ترین اقدامات کا اعلان کیا۔ اس جامع اقدام کے تحت تہران پر اقتصادی دباؤ کو مزید بڑھاتے ہوئے مجموعی طور پر 36 نئے اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Robina Adeel ·
GBP/USD تجزیہ: پاؤنڈ 1.3550 کے قریب مستحکم، BoE اور US CPI اہم عوامل
GBP/USD تجزیہ: پاؤنڈ 1.3550 کے قریب مستحکم، BoE اور US CPI اہم عوامل

1.3550GBP/USD کے قریب trade کر رہا ہے اور short term outlook neutral سے cautiously bullish ہے۔ پاؤنڈ کو BoE کی 3.75 فیصد interest rate اور مستقبل میں ممکنہ rate hike کی توقعات سے سپورٹ مل رہی ہے، جبکہ BoE Governor Andrew Bailey نے واضح کیا ہے کہ آئندہ فیصلے economic اور geopolitical developments پر منحصر ہوں گے۔ دوسری جانب Brent oil prices کا 100 ڈالر فی barrel کے قریب پہنچنا UK inflation کے risks بڑھا رہا ہے، جو BoE کو rate cuts کے معاملے میں محتاط رکھ سکتا ہے۔ مارکیٹ کی توجہ اب US CPI data اور اگلے ہفتے Federal Reserve کے فیصلے پر ہے۔ مضبوط US CPI امریکی dollar کو سپورٹ کر کے GBP/USD پر دباؤ ڈال سکتا ہے، جبکہ کمزور inflation پاؤنڈ کو اوپر جانے کا موقع دے سکتی ہے۔ Technical طور پر 1.3500 اہم support ہے، جبکہ 1.3570 ابتدائی resistance، 1.3600 اہم psychological resistance اور 1.3650 اگلا upside target ہے۔ 1.3500 سے نیچے break ہونے پر 1.3450 اور 1.3350 اہم downside levels بن سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
پاسداران انقلاب کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل  حملے
پاسداران انقلاب کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے

ایرانی پاسداران انقلاب نے دعوی کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈوں US Military Bases پر ایران کے میزائل حملوں کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جبکہ دوسری طرف سینٹکام نے پانچ ایرانی آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے

Adeel khalid ·
چین میں  افراط زر  ، اگست میں کنزیومر پرائس انڈیکس   0.8 فیصد بڑھ گیا۔
چین میں افراط زر ، اگست میں کنزیومر پرائس انڈیکس 0.8 فیصد بڑھ گیا۔

نیشنل بیورو آف سٹیٹسٹکس آف چائنا کی جانب سے Chinese CPI کے جو اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں، وہ نہ صرف معاشی ماہرین کی توقعات کے عین مطابق ہیں بلکہ ان کے اندر مستقبل کے کئی اہم تجارتی اشارے بھی چھپے ہیں

Adeel khalid ·
امریکی ہنگامی تیل ذخیرہ 1982 کے بعد کم ترین سطح پر، مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے رسد کے خدشات بڑھ گئے
امریکی ہنگامی تیل ذخیرہ 1982 کے بعد کم ترین سطح پر، مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے رسد کے خدشات بڑھ گئے

امریکی ہنگامی خام تیل ذخیرہ (SPR) گزشتہ ہفتے تقریباً 12 لاکھ بیرل کم ہوکر 28 کروڑ 54 لاکھ بیرل رہ گیا؛ یہ نومبر 1982 کے بعد کم ترین سطح ہے۔ مارچ میں ذخیرہ تقریباً 41 کروڑ 50 لاکھ بیرل تھا؛ اس تقابلی مقدار سے موجودہ سطح تقریباً 12 کروڑ 96 لاکھ بیرل، یعنی 31 فیصد کم بنتی ہے۔ امریکہ نے 17 کروڑ 20 لاکھ بیرل جاری کرنے کا اعلان کیا تھا، جو عالمی سطح پر 40 کروڑ بیرل تیل اور تیار مصنوعات کی مربوط فراہمی کے منصوبے کا حصہ ہے۔ تبادلے کے تحت حاصل کیا گیا تیل کمپنیوں کو اضافی بیرل کے ساتھ واپس کرنا ہے؛ تاہم مستقبل کی واپسی موجودہ دستیاب ذخیرے میں شمار نہیں کی جاسکتی۔ Brent تقریباً 98 ڈالر کے آس پاس اور خلیجی رسد خطرات کی زد میں ہے؛ کم SPR فوری امریکی قلت ثابت نہیں کرتا، مگر نئے جھٹکے سے نمٹنے کی گنجائش محدود کرتا ہے۔ تجارتی ذخائر اور ملکی پیداوار اس سے الگ ہیں۔

محمد اظہر سلیم ·
برطانوی ٹریژری کمیٹی کے سامنے   گورنر اینڈریو بیلے مانیٹری پالیس پر  پیش
برطانوی ٹریژری کمیٹی کے سامنے گورنر اینڈریو بیلے مانیٹری پالیس پر پیش

بینک آف انگلینڈ ) کے گورنر اینڈریو بیلی (Andrew Bailey) کی جانب سے برطانوی پارلیمنٹ کی ٹریژری کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر افراط زر اور مانیٹری پالیسی پر گواہی دینا معاشی حلقوں میں ایک انتہائی اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

Robina Adeel ·
جنوبی کوریا   کا سٹیبل کوائنز انقلاب: ٹریڈرز کو اربوں ڈالر کی بچت اور مارکیٹ کے نئے چیلنجز
جنوبی کوریا کا سٹیبل کوائنز انقلاب: ٹریڈرز کو اربوں ڈالر کی بچت اور مارکیٹ کے نئے چیلنجز

جنوبی کوریا میں Stablecoins کا نفاذ نہ صرف ملکی ٹریڈرز کو اربوں ڈالر کی سالانہ فیس سے بچا سکتا ہے، بلکہ یہ ملک کے روایتی بینکنگ نظام اور مالیاتی استحکام کے لیے بھی گہرے اثرات کا حامل ہو سکتا ہے۔

Robina Adeel ·
KSE-100 انڈیکس 174,600 کی اہم سپورٹ توڑ کر بیئرش بریک ڈاؤن کا شکار
KSE-100 انڈیکس 174,600 کی اہم سپورٹ توڑ کر بیئرش بریک ڈاؤن کا شکار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج KSE-100 انڈیکس نے 174,600 کی اہم سپورٹ سطح سے نیچے بندش دی ہے، جو پچھلی کمزور استحکام کی تھیسس کو غلط ثابت کرتا ہے۔ مارکیٹ میں وسیع البنیاد فروخت کا دباؤ دیکھا گیا، جس سے مزید نیچے کی جانب رجحان کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں