Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"pakistani monetary policy announced as interest rate sustained unchanged" کے لیے 443 نتائج۔

میکسیکو کے پہاڑوں میں پوشیدہ  غیر قانونی کرپٹو مائننگ  اور  کارٹلز
میکسیکو کے پہاڑوں میں پوشیدہ غیر قانونی کرپٹو مائننگ اور کارٹلز

میکسیکو میں منشیات کے کارٹلز اب صرف روایتی جرائم جیسے منشیات کی اسمگلنگ تک محدود نہیں رہے، بلکہ انہوں نے ڈیجیٹل فنانس کی دنیا میں قدم رکھ کر مالیاتی جرائم کی ایک نئی اور خطرناک تاریخ رقم کر دی ہے۔

Robina Adeel ·
سونے کی قیمت $4,349 پر مستحکم: ییلڈز اور ڈالر میں ٹھہراؤ
سونے کی قیمت $4,349 پر مستحکم: ییلڈز اور ڈالر میں ٹھہراؤ

عالمی سونے کی قیمت $4,328 کی نچلی سطح سے ریکوری کے بعد $4,349 پر مستحکم ہوئی ہے۔ امریکی ٹریژری ییلڈز اور ڈالر انڈیکس (DXY) میں استحکام نے سونے پر 'bearish pressure' کو عارضی طور پر کم کیا ہے، تاہم $4,370 کی اہم مزاحمت ابھی بھی برقرار ہے۔

سید جواد ·
PSX  میں دن بھر اتار  چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام
PSX میں دن بھر اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام

پاکستانی شیئر بازار نے ابتدائی گھنٹوں میں شدید دباؤ اور فروخت کے رجحان کا سامنا کیا، لیکن دن کے دوسرے حصے میں جغرافیائی کشیدگی میں کمی کی امیدوں نے ایسا پلٹا کھایا کہ انڈیکس تمام نقصانات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دن کی بلند ترین سطح کے قریب بند ہوا۔

Adeel khalid ·
حوثیوں کا پرم جزیرے پر قبضہ: تیل کی سپلائی  روکنے کی پوزیشن میں آ گئے۔
حوثیوں کا پرم جزیرے پر قبضہ: تیل کی سپلائی روکنے کی پوزیشن میں آ گئے۔

یمنی حوثیوں Houthis Rebels کی جانب سےآبنائے باب المندب کے قریب واقع انتہائی اسٹریٹجک جزیرے 'پرم' پر کنٹرول حاصل کرنے اور ساحلی قصبے دھوباب پر قبضے کی خبروں نے عالمی سطح پر سپلائی چین کے بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔

Robina Adeel ·
KSE-100 انڈیکس کی 170,000 پر ریکوری: رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن کا آغاز
KSE-100 انڈیکس کی 170,000 پر ریکوری: رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن کا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں KSE-100 انڈیکس نے آج دن کے نچلے ترین سطح سے نمایاں ریکوری کرتے ہوئے 170,735 پوائنٹس پر بندش دی ہے۔ یہ 170,000 کی نفسیاتی سپورٹ سطح پر استحکام اور وسیع البنیاد فروخت کے بجائے رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن کے رجحان کی نشاندہی کرتا ہے۔

سید جواد ·
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور مخا بندرگاہ پر قبضے سے عالمی معاشی بحران کا خطرہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور مخا بندرگاہ پر قبضے سے عالمی معاشی بحران کا خطرہ

مشرق وسطیٰ کا خطہ ایک بار پھر عالمی معیشت کے لیے ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور یمن کے ساحلی شہر Mocha Port پر ایران کے حمائت یافتہ حوثی باغیوں کے قبضے نے توانائی کی سپلائی چین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

Robina Adeel ·
سعودی عرب کی تیل کی پیداوار 36 سال کی کم ترین سطح پر  آ  گئی۔
سعودی عرب کی تیل کی پیداوار 36 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔

سعودی عرب کی خام تیل کی پیداوار گزشتہ 36 سالوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ خطے میں جاری تنازعات، اہم سمندری گزرگاہوں کی بندش اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں نے سعودی عرب کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنی سپلائی میں نمایاں کمی کرے۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں