Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"stock value of deutche bank declined another test barrometer for global financial system" کے لیے 523 نتائج۔

سونے کی عالمی قیمت $4,590 کی اہم سپورٹ توڑ کر گراوٹ کا شکار: نیا رجحان اور آئندہ منظرنامے
سونے کی عالمی قیمت $4,590 کی اہم سپورٹ توڑ کر گراوٹ کا شکار: نیا رجحان اور آئندہ منظرنامے

عالمی سونے کی قیمت (XAU/USD) $4,584 کی سطح پر مستحکم ہو رہی ہے، جو گزشتہ روز کی 'accumulation' تھیسس کو باطل کرتے ہوئے ایک نئے 'range-bound' رجحان کی نشاندہی کر رہی ہے۔ $4,590 کی اہم سپورٹ اب مزاحمت میں تبدیل ہو چکی ہے، جبکہ DXY میں معمولی اضافہ سونے پر دباؤ ڈال رہا ہے۔

سید جواد ·
پاکستانی روپے میں مزید گراوٹ: انٹربینک میں ڈالر 277.77 پر بند
پاکستانی روپے میں مزید گراوٹ: انٹربینک میں ڈالر 277.77 پر بند

پاکستانی روپے (PKR) آج امریکی ڈالر (USD) کے مقابلے میں انٹربینک مارکیٹ میں مزید کمزور ہوا، جو 0.16% کے اضافے کے ساتھ 277.77 پر بند ہوا۔ یہ گراوٹ درآمدی ادائیگیوں کے مسلسل دباؤ اور عالمی سطح پر ڈالر کی مضبوطی کی وجہ سے ہوئی ہے۔

سید جواد ·
ایئر لائن لائلٹی کا نیا سفر:, بلاک چین اور ٹوکنز  کے امتزاج سے بدلتی دنیا
ایئر لائن لائلٹی کا نیا سفر:, بلاک چین اور ٹوکنز کے امتزاج سے بدلتی دنیا

ایئر لائنز کے میلز اور پوائنٹس درحقیقت اربوں ڈالر کی ایک بڑی معیشت ہیں، جنہیں اب Tokenized Airline Loyalty کے ذریعے ایک نئے ڈیجیٹل دور میں داخل کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں FlyEdge نے اپنے Multilingual Public Preview کا آغاز کیا ہے۔

Robina Adeel ·
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index  کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔

کرپٹو انڈسٹری میں اس وقت ایک انتہائی دلچسپ اور متحرک صورتحال بنی ہوئی ہے۔ ایک طرف مارکیٹ تجزیہ نگاروں کے مطابق Bitcoin نے اپنی گزشتہ ہفتے کی 23 فیصد کی شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے $78,000 کی سطح پر مضبوطی دکھائی ہے

Robina Adeel ·
EUR/USD تجزیہ: یورو 1.1600 کے اوپر مستحکم، ڈالر کی مضبوطی سے تیزی محدود
EUR/USD تجزیہ: یورو 1.1600 کے اوپر مستحکم، ڈالر کی مضبوطی سے تیزی محدود

level1.1660 EUR/USD کے قریب Trade کر رہا ہے۔ مضبوط امریکی مہنگائی اور بلند Treasury Yields ڈالر کو سپورٹ کر رہے ہیں، جبکہ ECB کی شرح سود میں اضافے کی توقعات یورو کو سہارا دے رہی ہیں۔ 1.1600 اہم Support جبکہ 1.1680 سے 1.1700 اہم Resistance Area ہے۔

نور فاطمہ ·
موڈیز کی خوشخبری، PSX میں زبردست ریکوری
موڈیز کی خوشخبری، PSX میں زبردست ریکوری

مارکیٹ کی مثبت کارکردگی میں موڈیز (Moody's) کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری نے اہم کردار ادا کیا، جبکہ عالمی اسٹاک مارکیٹس کے ملے جلے رجحانات نے پورے سیشن کے دوران سرمایہ کاروں کو محتاط رکھا۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں