Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdjpy is trading cautiusly as fears of open market intervention eyes" کے لیے 1446 نتائج۔

ایشیائی سٹاکس میں تیزی ، اے آئی چپ میکرز کی بحالی اور امریکی  انفلیشن رپورٹ کا انتظار
ایشیائی سٹاکس میں تیزی ، اے آئی چپ میکرز کی بحالی اور امریکی انفلیشن رپورٹ کا انتظار

آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ایک محتاط استحکام دیکھنے میں آیا، جہاں مصنوعی ذہانت (AI) کی صنعت سے منسلک چپ بنانے والی کمپنیوں کے شیئرز نے ایک دن پہلے کی شدید فروخت کے بعد سنبھلنے کی کوشش کی۔

Adeel khalid ·
AUDUSD کی قدر میں تیزی، فیڈرل ریزرو کے محتاط بیانات اور چینی معاشی ڈیٹا کا انتظار
AUDUSD کی قدر میں تیزی، فیڈرل ریزرو کے محتاط بیانات اور چینی معاشی ڈیٹا کا انتظار

آسٹریلین ڈالر نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں حالیہ ٹریڈنگ سیشنز کے دوران نمایاں پیشرفت دکھاتے ہوئے 0.34 فیصد سے زائد کا اضافہ درج کیا ہے۔ AUDUSDاس وقت 0.6983 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے اور 0.7000 کی نفسیاتی اور تکنیکی سطح کے بالکل قریب پہنچ چکا ہے

Robina Adeel ·
PSX  میں کاروباری دن کا منفی اختتام، سیاسی غیر یقینی صورصورتحال اور عالمی مارکیٹس کے اثرات
PSX میں کاروباری دن کا منفی اختتام، سیاسی غیر یقینی صورصورتحال اور عالمی مارکیٹس کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک KSE100 انڈیکس مسلسل شدید دباؤ، فروخت کے رجحان اور عدم استحکام کا شکار ہے۔ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر مشرق وسطیٰ کی جیو پولیٹیکل کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو شدید محتاط رویہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

Adeel khalid ·
GBPUSD  کی  محدود رینج  ، کیا 1.3200 کی دفاعی دیوار گرنے والی ہے؟
GBPUSD کی محدود رینج ، کیا 1.3200 کی دفاعی دیوار گرنے والی ہے؟

برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کی جوڑی اس وقت ایک انتہائی اہم موڑ پر کھڑی ہے۔ ایشیائی ٹریڈنگ سیشن (Asian Session) کے دوران، اس کرنسی پیئر (Currency Pair) نے 1.3200 کے اہم لیول کے قریب خریداروں (Dip Buyers) کو اپنی طرف راغب کیا

Adeel khalid ·
PSX میں دن کا مثبت آغاز، عالمی جغرافیائی صورتحال  اور  مقامی عوامل
PSX میں دن کا مثبت آغاز، عالمی جغرافیائی صورتحال اور مقامی عوامل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پچھلے چند دنوں کی مندی کے بعد خریداروں کی شاندار واپسی دیکھنے میں آئی ہے۔ بینچ مارک KSE100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے آغاز میں ابتدائی منٹوں کے دوران ہی 900 سے زائد پوائنٹس کی ریکوری کر کے 166068 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Adeel khalid ·
بٹ کوائن کی قدر مستحکم : ایشیائی مارکیٹس   کا  دباؤ اور ٹیک شیئرز کی گراوٹ
بٹ کوائن کی قدر مستحکم : ایشیائی مارکیٹس کا دباؤ اور ٹیک شیئرز کی گراوٹ

آج کے سیشنز میں جب ایشیائی ٹیکنالوجی اسٹاکس اور امریکی نیسڈیک فیوچرز (Nasdaq Futures) میں شدید فروخت کا دباؤ دیکھا جا رہا تھا، Bitcoin نے اپنی ابتدائی گراوٹ پر قابو پاتے ہوئے 83000 ڈالر کی سطح کو دوبارہ حاصل کر لیا۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں