عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت (Gold Price) منگل کی ابتدائی یورپی ٹریڈنگ سیشنز کے دوران مزید دباؤ کا شکار ہو کر 4,135 ڈالر فی اونس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ قیمت 4,150 ڈالر کی اہم نفسیاتی سطح سے بھی نیچے آ گئی
"usdchf plunged after downbeat swiss trade balance" کے لیے 388 نتائج۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت (Gold Price) منگل کی ابتدائی یورپی ٹریڈنگ سیشنز کے دوران مزید دباؤ کا شکار ہو کر 4,135 ڈالر فی اونس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ قیمت 4,150 ڈالر کی اہم نفسیاتی سطح سے بھی نیچے آ گئی
دنیا کی بڑی معیشتوں کے گروپ یعنی جی سیون (G7) کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں حوثیوں کو عسکری امداد اور ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند کرے۔
گذشتہ روز عالمی سیاست میں اسوقت بے یقینی بڑھ گئی جب یورپی یونین کی جانب سے کینیڈا کو بلاک کا پہلا ایسوسی ایٹ ممبر بنانے کی تجویز پیش کی گئی۔ اس پیش رفت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کو شدید تجارتی پابندیوں اور ٹیرف کی دھمکی دی ہے۔
علاقائی تجارت کو تیز اور مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت میں ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے Modernization Of Border Management Systems کے لیے 40 کروڑ ڈالر کے Regional Financing Package کی BUILD پروگرام کے تحت منظوری دے دی ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں