Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"gold trying to restore value lacking required strength" کے لیے 463 نتائج۔

GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب

1.3640GBP/USD کے قریب مضبوط ہے، جبکہ 1.3675 اہم Level برقرار ہے۔ UK Inflation اور BoE کی پالیسی پاؤنڈ کو سپورٹ دے رہی ہے، جبکہ US Dollar اور geopolitical risks اہم عوامل ہیں۔ 1.3675 کے اوپر breakout سے 1.3700 اور 1.3730 کی راہ کھل سکتی ہے، جبکہ 1.3620 سے نیچے قیمت 1.3580 اور 1.3550 کی طرف جا سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
بٹ کوائن کی قدر 80 ہزار ڈالر کے قریب،اگلا پل بیک انتہاُئی اہم ، معاشی ماہرین۔
بٹ کوائن کی قدر 80 ہزار ڈالر کے قریب،اگلا پل بیک انتہاُئی اہم ، معاشی ماہرین۔

معاشی دنیا میں اس وقت سب سے بڑی بحث کا محور Bitcoinہے، جو 80 ہزار ڈالر کی اہم نفسیاتی سطح کو چھونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریباً 27 فیصد اضافے نے سرمایہ کاروں میں ایک نئی امید پیدا کی ہے

Adeel khalid ·
کرپٹو ٹریڈنگ  کیلئے   بڑھتا ہوا AI چیلنج اور سٹیبل کوائن ادائیگیاں
کرپٹو ٹریڈنگ کیلئے بڑھتا ہوا AI چیلنج اور سٹیبل کوائن ادائیگیاں

AI Agents کا Stablecoins کے زریعے ادائیگیوں کا ابھرتا ہوا رجحان Blockchain Technology کو ایک نئی سمت دے رہا ہے۔ یہ آٹومیٹک ایجنٹس ڈیٹا کا تجزیہ کرنے، فیصلے لینے، سروسز خریدنے اور ادائیگیاں کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Adeel khalid ·
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی

GBP/USD کئی ماہ کی بلند سطح کے قریب مضبوط ہے، جہاں UK Inflation، Bank of England کی شرح سود سے متعلق توقعات اور امریکی ڈالر کی کمزوری پاؤنڈ کو سپورٹ فراہم کر رہی ہیں۔ 1.3660 کی سطح کے اوپر مضبوطی کی صورت میں 1.3700 اگلی اہم سطح بن سکتی ہے، جبکہ 1.3600 اور 1.3550 اہم Support Levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
علی بابا کے شیئرز  کی قدر  میں 8 فیصد کمی، نئے  حصص   کا اجرا اور مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری
علی بابا کے شیئرز کی قدر میں 8 فیصد کمی، نئے حصص کا اجرا اور مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری

Alibaba کے شیئرز میں پیر 24 اگست کو ہانگ کانگ کی مارکیٹ میں تقریباً 8% کی کمی ہوئی۔ یہ گراوٹ اس وقت آئی جب کمپنی نے 80 ارب ہانگ کانگ ڈالرز کے نئے شیئرز کا اجرا مکمل کیا۔ کمپنی نے 710 ملیئن ڈالرز کے نئے حصص 112.70 ہانگ کانگ ڈالرز فی شیئر کے حساب سے جاری کیے۔

Adeel khalid ·
کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin $76,950 پر مستحکم، Ethereum میں 1.27% اضافہ، USDT/PKR P2P میں گراوٹ
کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin $76,950 پر مستحکم، Ethereum میں 1.27% اضافہ، USDT/PKR P2P میں گراوٹ

آج کے کرپٹو مارکیٹ کے جائزے میں، Bitcoin معمولی کمی کے ساتھ $76,950 پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ Ethereum میں 1.27% کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستانی P2P مارکیٹ میں USDT/PKR کی قیمت 2.79% کم ہو کر 269.96 پر آ گئی ہے۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں