Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"china announced to make yuan alternative currency to the dollar" کے لیے 1218 نتائج۔

پاکستان میں USDT P2P اور انٹربینک USD PKR ریٹ میں ہم آہنگی قائم: ڈجیٹل اور روایتی فاریکس مارکیٹ کا نیا توازن
پاکستان میں USDT P2P اور انٹربینک USD PKR ریٹ میں ہم آہنگی قائم: ڈجیٹل اور روایتی فاریکس مارکیٹ کا نیا توازن

30 ستمبر 2026 کو پاکستان کی ہائبرڈ فاریکس مارکیٹ میں USDT/PKR P2P ریٹ 276.78 پر اور انٹربینک USD/PKR 276.88 پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دونوں کے مابین -0.04% کا معمولی فرق ڈجیٹل اور روایتی مارکیٹوں کی مستحکم صورتحال کو ظاہر کرتا ہے۔

سید جواد ·
آئی ایم ایف مذاکرات: سرمایہ کاروں کے لیے PSX  میں سرکاری بانڈز کی تجارت کا راستہ کھل گیا
آئی ایم ایف مذاکرات: سرمایہ کاروں کے لیے PSX میں سرکاری بانڈز کی تجارت کا راستہ کھل گیا

پاکستان میں کیپیٹیل مارکیٹس کی تاریخ کا ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے پروگرام کے تحت لوکل کرنسی بانڈ مارکیٹ (Local Currency Bond Market LCBM) کے فروغ کے لیے ایک جامع اسٹریٹجک ایکشن پلان کا اعلان کیا۔

Adeel khalid ·
1.3252GBP/USD  کے قریب، پاؤنڈ کی recovery کی کوشش جاری
1.3252GBP/USD کے قریب، پاؤنڈ کی recovery کی کوشش جاری

1.3252GBP/USD کے قریب trade کر رہا ہے۔ پاؤنڈ حالیہ کمزوری کے بعد recovery کی کوشش کر رہا ہے۔ UK کی معاشی growth بہتر رہی۔ اس سے پاؤنڈ کو کچھ support ملا۔ مضبوط امریکی ڈالر اب بھی دباؤ ڈال رہا ہے۔ امریکی معاشی data اہم رہے گا۔ 1.3250 سے 1.3255 اہم support ہے۔ 1.3300 پہلا اہم resistance ہے۔ 1.3345 اگلا resistance ہے۔ 1.3250 کے نیچے 1.3190 اہم support بن سکتا ہے۔ مزید کمی کی صورت میں 1.3150 دیکھا جا سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
عالمی مارکیٹس  پر دباؤ: بڑھتی ہوئی بانڈ ییلڈز اورافراط زر  نے  گلوبل اسٹاکس  کی رفتار سست کر دی
عالمی مارکیٹس پر دباؤ: بڑھتی ہوئی بانڈ ییلڈز اورافراط زر نے گلوبل اسٹاکس کی رفتار سست کر دی

معاشی دنیا میں آج کل ایک ایسا طوفان برپا ہے جس نے سرمایہ کاروں کی نیندیں اڑا رکھی ہیں۔ ڑھتی ہوئی Bond Yields اور Global Stocks پر اثرات کا یہ مرحلہ نہ صرف روایتی سرمایہ کاری کے اصولوں کو بدل رہا ہے بلکہ عالمی مارکیٹس میں ایک نئی بے یقینی کو بھی جنم دے رہا ہے۔

Robina Adeel ·
Gold Price Forecast: گولڈ4139  کے قریب، 4100 کے اہم Support پر نظریں
Gold Price Forecast: گولڈ4139 کے قریب، 4100 کے اہم Support پر نظریں

4139Gold کے قریب trade کر رہا ہے۔ حالیہ کمی کے بعد قیمت دباؤ میں ہے۔ 4100 سے 4120 اہم support ہے۔ اس support کے برقرار رہنے سے recovery ممکن ہے۔ 4200 پہلا اہم resistance ہے۔ 4250 اگلا اہم resistance بن سکتا ہے۔ 4100 کے نیچے کمی مزید دباؤ بڑھا سکتی ہے۔ 4050 اور 4000 اگلے اہم support levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں