جنگ صرف میدانِ جنگ کو نہیں ہلاتی بلکہ اس کے اثرات دنیا کی معیشت، تیل کی قیمتوں اور فنانشل مارکیٹس تک پہنچتے ہیں۔ US Iran War نے بھی عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے
"gold price forecast us iran ceasefire doubts keep xau usd under pressure" کے لیے 1008 نتائج۔
جنگ صرف میدانِ جنگ کو نہیں ہلاتی بلکہ اس کے اثرات دنیا کی معیشت، تیل کی قیمتوں اور فنانشل مارکیٹس تک پہنچتے ہیں۔ US Iran War نے بھی عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے
اگست میں COMEX Gold میں تقریباً 9.4 فیصد اضافہ ہوا جو بلاشبہ عمدہ ماہانہ کارکردگی ہے، لیکن آخری سیشن میں spot price دباؤ کا شکار رہی۔ September Fed rate hike کی market-implied probability تقریباً 64 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ 10-year Treasury yield بڑھ کر 4.764 فیصد پر ریکارڈ ہوئی۔ مشرق وسطیٰ میں U.S.-Iran کشیدگی اور Brent crude کے $90 سے اوپر جانے کے باوجود سونے کی قیمتوں کا نہ بڑھنا واضح کرتا ہے کہ فی الوقت rates concerns نے safe-haven demand کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ستمبر کے دوران سونے (Gold) کی اگلی سمت کا فیصلہ محض geopolitical headlines پر نہیں بلکہ U.S. payrolls، inflation data، Treasury yields اور Fed expectations کا باہمی تعلق پر منحضر ہو گا۔
Brent Crude Oil کی قیمت کا دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچنا اب محض Energy Stocks کی کہانی نہیں رہی، بلکہ اس کے اثرات یورپ کی Bonds Market اور Monetary Policy کی توقعات تک پہنچ چکے ہیں۔
30 اگست کے رپورٹنگ ٹایم پر Bitcoin تقریباً $78,142 پر تھا، اگر ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں موازنہ کریں تو یہ تقریباً ڈھائی فیصد اوپر بنتا ہے۔ U.S. spot-Bitcoin ETFs میں ہفتے کے دوران تقریباً $924.5 million کے net inflows آئے، جبکہ جمعہ کے روز $201.9 million کا outflow ریکارڈ ہوا۔ Ethereum ETFs کے پانچوں sessions مثبت رہے اور weekly net inflows تقریباً $815.7 million تھے، مگر اسی دوران ETH/BTC میں تقریباً 1.1 فیصد کی کمی ہوئی۔ Bitcoin dominance اس ہفتہ 59.37 فیصد سے 59.48 فیصد تک معمولی بڑھی، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ market کی لیڈ اب بھی Bitcoin کے پاس ہے۔ Stablecoin capitalization تقریباً $304.6 billion رہی اور ہفتہ وار اضافہ صرف 0.48 فیصد تھا، Liquidity مددگار ہے، مگر مارکیٹ میں اس سے معتلق کوئی غیر معمولی سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔ جمعہ کے دن hawkish Fed repricing کی وجہ سے yields، dollar اور crypto دباؤ کا شکار رھے، اب اگلے ہفتے کا labor data اس outlook کا اہم macro امتحان ہوگا۔
عالمی سونے کی قیمت (XAU/USD) $4,584 کی اہم سپورٹ سطح سے نیچے گر کر $4,454.99 پر آ گئی ہے، جو ایک واضح 'bearish trend continuation' کی نشاندہی کرتی ہے۔ $4,590 کی سطح اب ایک مضبوط مزاحمت کے طور پر کام کر رہی ہے، جبکہ DXY کی مضبوطی سونے پر منفی دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے۔
level 99 US Dollar Index (DXY) کے قریب مضبوط ہے، جبکہ US PCE Inflation Data اور Kevin Warsh کی Jackson Hole Speech مارکیٹ کی توجہ کا مرکز ہیں۔ 99.19 Support اور 99.91 Resistance اگلی سمت کے لیے اہم Levels ہیں۔
سونے کی عالمی قیمت $4,619.32 پر مستحکم ہے، جو $4,600 کی نفسیاتی سطح سے اوپر 'accumulation' مرحلے کی نشاندہی کر رہی ہے۔ DXY میں معمولی کمی اور تکنیکی سطحوں پر مضبوط سپورٹ 'bullish' رجحان کو تقویت دے رہی ہے۔
سونے کی قیمت آج 24 قیراط فی تولہ 484,000 روپے اور عالمی سطح پر XAU/USD $4,642.81 پر مستحکم ہے۔ تفصیلی تکنیکی اور بنیادی تجزیہ۔
آج سونے کی قیمت میں عالمی منڈی میں 1.01% کی نمایاں کمی دیکھی گئی، جس کے بعد فی تولہ قیمت 482,370 روپے پر آ گئی، جبکہ DXY 99.07 پر مستحکم ہے۔
آج ڈالر ریٹ انٹربینک میں 277.77 روپے پر بند ہوا، 0.43% کی گراوٹ کے ساتھ۔ اس تجزیے میں پاکستانی روپے کی موجودہ صورتحال اور آئندہ امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
آج ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر 277.51 روپے پر بند ہوا۔ یہ تجزیہ موجودہ مارکیٹ ڈائنامکس اور تکنیکی و بنیادی عوامل کا احاطہ کرتا ہے۔
آج 22 اگست 2026 کو سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں دیکھی گئی، جبکہ DXY 98.84 پر مستحکم ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں