Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"business day closed on negative trend in us stocks due to cautius market mood" کے لیے 1171 نتائج۔

USD/JPY میں 158.00 کے قریب استحکام، کیا 159.00 دوبارہ ممکن ہے؟
USD/JPY میں 158.00 کے قریب استحکام، کیا 159.00 دوبارہ ممکن ہے؟

USD/JPY technical analysis کے مطابق 9 اکتوبر 2026 کو ڈالر/ین تقریباً 158.06 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ حالیہ قیمت ایکشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ستمبر کی شدید گراوٹ کے بعد جوڑی نے بحالی کی ہے، تاہم اب قیمت 157.50–158.50 کے درمیان ایک محدود رینج میں حرکت کر رہی ہے۔ 158.50 کے اوپر بریک آؤٹ مزید تیزی کا راستہ کھول سکتا ہے، جبکہ 157.50 سے نیچے کمزوری correction کو بڑھا سکتی ہے۔

سید عمران علی شاہ ·
پاکستان اور آئی ایم ایف کا 1.2 ارب ڈالر کا اگلی قسط کیلئے   نیا سٹاف لیول معاہدہ  طے پا گیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کا 1.2 ارب ڈالر کا اگلی قسط کیلئے نیا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان کیلئے ایک اہم پیش رفت کے تحت، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت کے چوتھے جائزے اور 1.4 ارب ڈالر کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے تیسرے جائزے پر سٹاف لیول معاہدہ طے کر لیا ہے۔

Adeel khalid ·
جاپانی ین میں مضبوطی: بینک آف جاپان کے شرح سود بڑھانے کے اشارے اور مداخلت کا خطرہ
جاپانی ین میں مضبوطی: بینک آف جاپان کے شرح سود بڑھانے کے اشارے اور مداخلت کا خطرہ

معاشی مارکیٹس میں اس وقت USDJPY کا جوڑا ایک انتہائی دلچسپ موڑ پر کھڑا ہے۔ ایشیائی سیشن کے دوران جمعرات کے روز USDJPY میں کمی دیکھی گئی، جو پچھلے ڈیڑھ ہفتے کی بلند ترین سطح (تقریباً 158.50) سے پچھلے دن کی گراوٹ کو مزید آگے بڑھا رہی ہے۔

Robina Adeel ·
سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد  دو ماہ کی کم ترین سطح $4,104 کے قریب
سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد دو ماہ کی کم ترین سطح $4,104 کے قریب

عالمی مارکیٹس میں حالیہ سیشنز کے دوران زبردست اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا ہے۔ سونے کی قیمت جو کہ کچھ ہی روز قبل بلند ترین سطح پر تھی، اب تیزی سے واپس آتے ہوئے دو ماہ کی کم ترین سطح یعنی $4,104 کے قریب پہنچ چکی ہے۔

Adeel khalid ·
PSX  میں کارباری دن کا مثبت آغاز  لیکن سرمایہ کاروں کا محتاط انداز
PSX میں کارباری دن کا مثبت آغاز لیکن سرمایہ کاروں کا محتاط انداز

PSX میں سرمایہ کاری کے دوران مارکیٹ کی بحالی کا یہ تسلسل جاری ہے، جس نے سرمایہ کاروں کو نئی امید دی ہے تاہم اب بھی وہ محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں ۔ آج ابتدائی سیشن کے دوران مارکیٹ میں شاندار خریداری کا رجحان دیکھا گیا اور بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 300 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Adeel khalid ·
EUR/USD ٹیکنیکل تجزیہ: 1.1250 ریزسٹینس کے نیچے یورو پر دباؤ برقرار
EUR/USD ٹیکنیکل تجزیہ: 1.1250 ریزسٹینس کے نیچے یورو پر دباؤ برقرار

EUR/USD میں حالیہ شدید کمی کے بعد 1.1160 کے قریب سے محدود بحالی دیکھی گئی ہے، تاہم مجموعی Price Structure اب بھی کمزور دکھائی دے رہا ہے۔ موجودہ قیمت تقریباً 1.1240 کے قریب ہے اور مارکیٹ کی توجہ اب 1.1250 کی اہم ریزسٹنس پر مرکوز ہے۔

سید عمران علی شاہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں