Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"huge shock for nfts as meta enede support on facebook and instagram" کے لیے 1437 نتائج۔

EUR/USD تجزیہ: یورو 1.1450 کے اہم سپورٹ لیول کے اوپر برقرار
EUR/USD تجزیہ: یورو 1.1450 کے اہم سپورٹ لیول کے اوپر برقرار

EUR/USD اس وقت 1.1465 سے 1.1470 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ 1.1450 سے 1.1445 اہم سپورٹ زون ہے۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی یورو کی recovery کو محدود کر رہی ہے۔ 1.1500 فوری اہم resistance ہے۔ اس کے اوپر 1.1520 اور 1.1570 اگلے اہم levels ہیں۔ اگر Break 1.1450ہوتا ہے تو 1.1410 اور 1.1350 اگلے سپورٹ levels ہو سکتے ہیں۔ Fed کی پالیسی، ECB کی توقعات، تیل کی قیمتیں اور یورپی سیاسی صورتحال EUR/USD کے لیے اہم عوامل ہیں۔

نور فاطمہ ·
ایشیائی  اسٹاکس  میں تیزی: ٹیکنالوجی کا عروج اور شرح سود کے اثرات
ایشیائی اسٹاکس میں تیزی: ٹیکنالوجی کا عروج اور شرح سود کے اثرات

Asian Stocks میں جہاں ایک طرف ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی (Tech Rally) نے سرمایہ کاروں کا حوصلہ بڑھایا ہے، وہیں دوسری طرف مرکزی بینکوں کی جانب سے مانیٹری پالیسی کو مزید سخت کرنے کے اشاروں نے ڈالر کو مضبوط کر دیا ہے۔

Robina Adeel ·
GBP/USD میں دباؤ برقرار، 1.3345 سپورٹ اہم
GBP/USD میں دباؤ برقرار، 1.3345 سپورٹ اہم

GBP/USD پر دباؤ برقرار ہے۔ US Dollar کی مضبوطی پاؤنڈ کو متاثر کر رہی ہے۔ Federal Reserve کی rate hike expectations اہم ہیں۔ 1.3345 اہم support ہے۔ اس کے نیچے 1.3255 اگلا support بن سکتا ہے۔ 1.3410 پہلا اہم resistance ہے۔ 1.3474 کے اوپر recovery مزید مضبوط ہو سکتی ہے۔ آنے والے UK اور US economic data پر مارکیٹ کی نظر رہے گی۔

نور فاطمہ ·
USD/JPY میں 157.00 کے قریب اتار چڑھاؤ، ین پر دباؤ اور مداخلت کا خطرہ برقرار
USD/JPY میں 157.00 کے قریب اتار چڑھاؤ، ین پر دباؤ اور مداخلت کا خطرہ برقرار

USD/JPY Pair اس وقت 157.00 کے قریب trade کر رہا ہے۔ 157.10 فوری اہم Resistance level ہے۔ 158.00 اگلا اہم Resistance ہے۔ 159.00 کے بعد کا اہم upside level ہے۔ 156.00 اہم Support level ہے۔ 155.00 اور 154.00 مزید اہم Support levels ہیں۔ BoJ کی rate hike کے باوجود ین پر دباؤ برقرار ہے۔ بلند US Treasury yields اور Fed کی پالیسی توقعات US Dollar کو سپورٹ کر رہی ہیں۔ Japanese intervention کا خطرہ USD/JPY میں volatility بڑھا سکتا ہے۔ 157.10 کے اوپر مضبوطی 158.00 کی طرف حرکت کا راستہ کھول سکتی ہے۔ 156.00 سے نیچے break ہونے پر Pair میں 155.00 اور 154.00 کی طرف دباؤ بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
سونے کی قیمت $4,331.56 سے اوپر مستحکم، DXY میں کمی سے تیزی کو تقویت
سونے کی قیمت $4,331.56 سے اوپر مستحکم، DXY میں کمی سے تیزی کو تقویت

عالمی سونے کی قیمت (XAU/USD) نے $4,331.56 کی اہم مزاحمتی سطح کو عبور کرنے کے بعد اپنی تیزی کو برقرار رکھا ہے، جو اب ایک مضبوط حمایتی سطح کے طور پر کام کر رہی ہے۔ امریکی ڈالر (DXY) میں مزید کمی اور امریکی ٹریژری ییلڈز میں استحکام نے سونے کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا ہے، جس سے 'short-term rebound' کے امکانات مزید روشن ہو گئے ہیں۔

سید جواد ·
بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح  سود میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ۔
بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ۔

بینک آف جاپان نے اپنی دو روزہ مانیٹری پالیسی ریویو میٹنگ کے اختتام پر BOJ Monetary policy کے تحت شرح سود میں توقع کے مطابق 25 بنیادی پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے بعد مختصر مدت کی شرح سود 1.00% سے بڑھ کر 1.25% ہو گئی ہے۔

Robina Adeel ·
SEC  کا بڑا قدم: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ اسکیم  کا اعلان
SEC کا بڑا قدم: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ اسکیم کا اعلان

SEC نے ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے ایک جامع پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پر پورا اترنے والے پلیٹ فارمز کو باقاعدہ ایکسچینج کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے بغیر بلاک چین پر مبنی سیکیورٹیز کی لسٹنگ اور ٹریڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔

Robina Adeel ·
GBP/USD تجزیہ: Fed کے سخت مؤقف اور BoE کے فیصلے سے Pound پر دباؤ
GBP/USD تجزیہ: Fed کے سخت مؤقف اور BoE کے فیصلے سے Pound پر دباؤ

1.3370GBP/USD کے قریب دباؤ میں ہے۔ Fed کی شرح سود میں اضافے سے امریکی Dollar مضبوط ہوا ہے۔ BoE نے شرح سود 3.75% پر برقرار رکھی ہے۔ UK inflation اگست میں 3.1% تک پہنچ گئی۔ 1.3369 اہم support level ہے۔ 1.3400 سے 1.3430 اہم resistence zone ہے۔ 1.3369 کے نیچے break مزید کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔ 1.3400 کے اوپر واپسی سے short-term recovery کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
Bitcoin $76,500 سے مسترد: کرپٹو مارکیٹ میں بیئرش کنسولیڈیشن برقرار
Bitcoin $76,500 سے مسترد: کرپٹو مارکیٹ میں بیئرش کنسولیڈیشن برقرار

Bitcoin نے $76,500 کی اہم مزاحمتی سطح سے دوبارہ ردعمل دکھایا ہے، جو اس کی بیئرش کنسولیڈیشن کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایتھیریم کی نسبتی کمزوری اور ڈیریویٹوز مارکیٹ میں پائیدار تیزی کے لیے اعتماد کی کمی مارکیٹ کے کمزور جذبات کی نشاندہی کرتی ہے۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں