Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"china announced to make yuan alternative currency to the dollar" کے لیے 1218 نتائج۔

ایران  پر امریکی حملے  اور میکرو پریشر سے کرپٹو مارکیٹ میں فروخت کا  رجحان
ایران پر امریکی حملے اور میکرو پریشر سے کرپٹو مارکیٹ میں فروخت کا رجحان

عالمی جیو پولیٹیکل کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران کے ردعمل کے خدشات نے عالمی فنانشل مارکیٹس میں ایک بڑا زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ اس ناگہانی صورتحال نے نہ صرف روایتی اسٹاک مارکیٹس اور بانڈز کو ہلایا ہے بلکہ ڈیجیٹل اثاثوں، بالخصوص Crypto Market کو بھی شدید دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے۔

Robina Adeel ·
GBP/USD تجزیہ: مضبوط ڈالر کے باعث پاؤنڈ پر دباؤ برقرار
GBP/USD تجزیہ: مضبوط ڈالر کے باعث پاؤنڈ پر دباؤ برقرار

1.3500GBP/USD کے قریب دباؤ میں ہے۔ US Dollar کی مضبوطی نے Pound Sterling پر دباؤ بڑھایا ہے۔ US Treasury Yields بھی Dollar کو سپورٹ کر رہی ہیں۔ مارکیٹ Fed کی آئندہ پالیسی پر نظر رکھ رہی ہے۔ UK میں Pound کو بھی مختلف اقتصادی خدشات کا سامنا ہے۔ Technical Analysis میں 1.3500 اہم Support ہے۔ 1.3450 اور 1.3400 اگلے Support Levels ہیں۔ اوپر 1.3550 اور 1.3600 اہم Resistance Levels ہیں۔ 1.3650 اور 1.3780 مزید اہم Resistance ہیں۔ 1.3500 سے نیچے جانے پر مزید کمی کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ 1.3550 سے اوپر آنے پر recovery کا امکان پیدا ہو سکتا ہے۔ مارکیٹ کی توجہ اب US Jobs Data اور Fed کے اگلے فیصلے پر ہے۔

نور فاطمہ ·
کرپٹو مارکیٹ: Bitcoin $78,000 سے نیچے، رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن برقرار
کرپٹو مارکیٹ: Bitcoin $78,000 سے نیچے، رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن برقرار

آج کرپٹو مارکیٹ میں Bitcoin اور Ethereum نے معمولی ریکوری کی کوشش کی، لیکن وسیع تر میکرو اکنامک دباؤ اور ڈیریویٹوز مارکیٹ میں محتاط پوزیشننگ کے باعث اہم مزاحمتی سطحوں کو توڑنے میں ناکام رہے۔ Bitcoin $78,000 کی سطح سے نیچے مستحکم ہے، جو موجودہ رینج باؤنڈ رجحان کی تصدیق کرتا ہے۔

سید جواد ·
اینگرو کارپوریشن کا EPCL سے انخلا: لوٹے کیمیکل کو شیئرز  کی فروخت
اینگرو کارپوریشن کا EPCL سے انخلا: لوٹے کیمیکل کو شیئرز کی فروخت

اینگرو کارپوریشن (Engro Corporation) نے اپنی ذیلی کمپنی کے ذریعے لوٹے کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ ایک Share Purchase Agreement سائن کیا ہے، جس کے تحت اینگرو نے انگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ میں اپنا تمام حصہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Adeel khalid ·
گولڈ اگست میں 9 فیصد سے زیادہ بڑھنے کے باوجود دباؤ میں بند، Fed اور بلند Yields سے Safe-Haven Demand کو شکست
گولڈ اگست میں 9 فیصد سے زیادہ بڑھنے کے باوجود دباؤ میں بند، Fed اور بلند Yields سے Safe-Haven Demand کو شکست

اگست میں COMEX Gold میں تقریباً 9.4 فیصد اضافہ ہوا جو بلاشبہ عمدہ ماہانہ کارکردگی ہے، لیکن آخری سیشن میں spot price دباؤ کا شکار رہی۔ September Fed rate hike کی market-implied probability تقریباً 64 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ 10-year Treasury yield بڑھ کر 4.764 فیصد پر ریکارڈ ہوئی۔ مشرق وسطیٰ میں U.S.-Iran کشیدگی اور Brent crude کے $90 سے اوپر جانے کے باوجود سونے کی قیمتوں کا نہ بڑھنا واضح کرتا ہے کہ فی الوقت rates concerns نے safe-haven demand کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ستمبر کے دوران سونے (Gold) کی اگلی سمت کا فیصلہ محض geopolitical headlines پر نہیں بلکہ U.S. payrolls، inflation data، Treasury yields اور Fed expectations کا باہمی تعلق پر منحضر ہو گا۔

محمد اظہر سلیم ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں