Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"decline in european stocks including ftse100 and dax30" کے لیے 1122 نتائج۔

PSX میں دن کا مندی سے آغاز، مشرق وسطی کے بگڑتے حالات  اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ
PSX میں دن کا مندی سے آغاز، مشرق وسطی کے بگڑتے حالات اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن کے آغاز سے ہی فروخت کا دباؤ بڑھ گیا، جس کے نتیجے میں PSX کا بینچ مارک KSE100 انڈیکس 855 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ آٹو موبائل، سیمنٹ، توانائی اور بینکنگ سمیت اہم شعبوں کے اسٹاکس میں مندی نے مارکیٹ کی کارکردگی کو متاثر کیا،

Adeel khalid ·
ایلون مسک کی SpaceX-Tesla Merger کی تصدیق، AI ریونیو میں تیزی
ایلون مسک کی SpaceX-Tesla Merger کی تصدیق، AI ریونیو میں تیزی

عالمی ٹیکنالوجی اور خلائی صنعت میں ایک بڑی کاروباری تبدیلی کے امکانات اس وقت بڑھ گئے جب Elon Musk نے تصدیق کی کہ SpaceX اور Tesla کے درمیان انضمام کے امکانات کا باضابطہ جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے اس ممکنہ معاہدے پر غور کے لیے الگ الگ خصوصی کمیٹیاں قائم کر دی ہیں

Robina Adeel ·
WTI Crude Oil کی قیمت زبردست اضافے کے ساتھ 100 ڈالر پر ، آبنائے ہرمز  بحران برقرار
WTI Crude Oil کی قیمت زبردست اضافے کے ساتھ 100 ڈالر پر ، آبنائے ہرمز بحران برقرار

توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل کی قیمتوں کو دوبارہ اوپر دھکیل دیا ہے، جہاں ایران کے آئل ٹینکروں پر نئے حملوں، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خدشات اور روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرین کے تازہ حملوں نے عالمی سپلائی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال بڑھا دی ہے۔

Robina Adeel ·
HUBCO کا BYD پلانٹ رواں سال  فعال کرنے کا ہدف،الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری میں تیزی
HUBCO کا BYD پلانٹ رواں سال فعال کرنے کا ہدف،الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری میں تیزی

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں Hub Power Company نے چینی کمپنی BYD کے ساتھ اپنے گاڑیوں کے اسمبلی پلانٹ کو 2026 کے اختتام تک فعال کرنے کا ہدف برقرار رکھا ہے۔

Adeel khalid ·
PSX میں معمولی تیزی، ، بینکنگ اور آئل اسٹاکس میں خریداری
PSX میں معمولی تیزی، ، بینکنگ اور آئل اسٹاکس میں خریداری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منگل کی کاروباری سرگرمیوں کے ابتدائی اوقات میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس تقریباً 200 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 166,000 پوائنٹس کی سطح سے اوپر رہا

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں