Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdjpy is trading cautiusly as fears of open market intervention eyes" کے لیے 1446 نتائج۔

GBP/USD تکنیکی تجزیہ — 4 نومبر 2026
تازہ ترین چارٹ ڈیٹا: 4 نومبر 2026، تقریباً 13:53 PKT
GBP/USD تکنیکی تجزیہ — 4 نومبر 2026 تازہ ترین چارٹ ڈیٹا: 4 نومبر 2026، تقریباً 13:53 PKT

مارکیٹ کی موجودہ صورتحال GBP/USD اس وقت تقریباً 1.3483 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دستیاب Daily، 4-Hour اور 1-Hour چارٹس میں قیمت نے حالیہ دنوں میں واضح بحالی دکھائی ہے۔ اکتوبر کے دوران تقریباً 1.3180 کے علاقے سے شروع ہونے والی تیزی نے قیمت کو دوبارہ 1.3480 کے قریب پہنچا دیا ہے۔ مختصر مدت میں خریداروں کا پلڑا بھاری دکھائی دیتا ہے، جبکہ 4-Hour چارٹ پر Higher Highs اور Higher Lows کی تشکیل اوپر کی سمت جاری رفتار کی نشاندہی کرتی ہے۔ تاہم قیمت اب 1.3490–1.3500 کے اہم Resistance Zone کے قریب ہے، جہاں سے اگلی سمت کا تعین ہو سکتا ہے۔ Daily چارٹ پر GBP/USD ابھی وسیع تر رینج کے اندر ہے۔ اس لیے موجودہ تیزی کو طویل مدتی Bullish Trend کی مکمل تصدیق سمجھنے کے بجائے ایک مضبوط Short-Term Recovery سمجھنا زیادہ مناسب ہوگا۔ اہم سپورٹ اور ریزسٹینس لیولز نوعیت قیمت کا علاقہ پہلی ریزسٹینس 1.3490–1.3500 دوسری ریزسٹینس 1.3550–1.3600 بڑی ریزسٹینس 1.3630–1.3660 پہلی سپورٹ 1.3450–1.3420 دوسری سپورٹ 1.3400–1.3380 اہم سپورٹ 1.3330–1.3300 نچلا سپورٹ زون 1.3250–1.3200

سید عمران علی شاہ ·
امریکہ کے قشم جزیرے پر حملے، ایران کا ڈرونز قبضے میں لینے کا دعویٰ،  تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکہ کے قشم جزیرے پر حملے، ایران کا ڈرونز قبضے میں لینے کا دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکہ نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کےجغرافیائی اہمیت کے حامل جزیرے قشم پرفوجی حملے کیے ہیں، جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دو امریکی ڈرونز قبضے میں لینے اور ایک جدید MQ-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے

Adeel khalid ·
بائنانس کی 6.3 ارب ڈالر کی تاریخی ہیکنگ، شمالی کوریا نے الزامات مسترد کر دیے
بائنانس کی 6.3 ارب ڈالر کی تاریخی ہیکنگ، شمالی کوریا نے الزامات مسترد کر دیے

بائنانس سائبر حملے کو کرپٹو مارکیٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے واقعات میں شمار کیا جا رہا ہے، جبکہ امریکی تحقیقاتی اداروں اور بلاک چین تجزیہ کاروں نے اس کا تعلق شمالی کوریا کے مبینہ ہیکنگ نیٹ ورک TraderTraitor سے جوڑا ہے۔ جسے شمالی کوریائی حکومت نے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

Robina Adeel ·
ریکارڈ منافع کے بعد ریفائنریوں پر 15 ارب روپے کا بوجھ اور پرائس میکانزم میں تبدیلی
ریکارڈ منافع کے بعد ریفائنریوں پر 15 ارب روپے کا بوجھ اور پرائس میکانزم میں تبدیلی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے Petroleum Pricing Mechanism میں تبدیلی کرتے ہوئے عالمی مارکیٹس میں درآمدی لاگت اور مقامی قیمت کے فرق کا بوجھ صارفین کے بجائے مقامی آئل ریفائنریوں پر منتقل کر دیا ہے۔

Adeel khalid ·
پاکستان میں Inflation کی شرح اکتوبر میں کم ہو کر 9.6 فیصد پر آگئی،  قیمتوں میں اضافے کا دباؤ برقرار
پاکستان میں Inflation کی شرح اکتوبر میں کم ہو کر 9.6 فیصد پر آگئی، قیمتوں میں اضافے کا دباؤ برقرار

اکتوبر 2026 کے دوران سالانہ Pakistan CPI Inflation کی شرح کم ہو کر 9.6 فیصد پر آگئی، جو ستمبر میں 10.3 فیصد تھی۔ تاہم، ماہانہ بنیادوں پر اشیائے ضروریہ اور خدمات کی قیمتوں میں 1.1 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ صارفین کو اب بھی افراط زر کے دباؤ کا سامنا ہے۔

Robina Adeel ·
ڈاؤ جونز فیوچرز  پر  دباؤ، ٹیکنالوجی کمپنیوں کے  مایوس کن  نتائج اور Fed Rate Hike کے خدشات
ڈاؤ جونز فیوچرز پر دباؤ، ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مایوس کن نتائج اور Fed Rate Hike کے خدشات

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مایوس کن مالیاتی نتائج اور مستقبل کی آمدنی سے متعلق محتاط پیش گوئیوں نے سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں Dow Jones Futures، S&P 500 Futures اور Nasdaq 100 Futures میں کمی ریکارڈ کی گئی

Robina Adeel ·
US PCE Price Index  ریلیز، افراط زر میں اضافہ ، شرح سود پر دباؤ برقرار
US PCE Price Index ریلیز، افراط زر میں اضافہ ، شرح سود پر دباؤ برقرار

امریکہ میں افراط زر کی شرح میں اضافہ ہو گیا ہے، جس سے Federal Reserve کی آئندہ میٹنگز میں شرح سود میں اضافے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔آج جاری ہونیوالی US PCE Price Index کے مطابق سالانہ افراط زر کی شرح اگست کے 3.4 فیصد سے بڑھ کر ستمبر میں 3.6 فیصد پر آ گیا

Robina Adeel ·
Gold Price: امریکی ڈالر کی مضبوطی سے سونے پر دباؤ، قیمت 4,000 ڈالر کی سطح کے قریب
Gold Price: امریکی ڈالر کی مضبوطی سے سونے پر دباؤ، قیمت 4,000 ڈالر کی سطح کے قریب

Gold Price میں معمولی بحالی کے باوجود مندی کا رجحان برقرار ہے، جبکہ امریکی ڈالر کی مضبوطی، Federal Reserve کی ممکنہ شرح سود میں اضافے کی توقعات اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں