Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdjpy is trading cautiusly as fears of open market intervention eyes" کے لیے 1446 نتائج۔

Fed کے فیصلے سے  EURUSD دباؤ میں، ECB پر نظریں
Fed کے فیصلے سے EURUSD دباؤ میں، ECB پر نظریں

یورو اور امریکی ڈالر کی جوڑی EURUSD جمعرات کو ایشیائی سیشن کے دوران دوبارہ فروخت کے دباؤ میں آ گئی، جس سے گزشتہ روز ہونے والی محدود بحالی کی رفتار سست پڑ گئی۔ امریکی ڈالر کی طلب میں اضافے، فرانس کے مالیاتی مسائل اور یورپی مرکزی بینک کے پالیسی فیصلے سے قبل محتاط رویے نے یورو کی کارکردگی کو متاثر کیا

Adeel khalid ·
کماڈٹیز  کی قیمتوں میں اضافہ، World Bank نے توانائی، خوراک اور Gold کے بحران سے خبردار کر دیا
کماڈٹیز کی قیمتوں میں اضافہ، World Bank نے توانائی، خوراک اور Gold کے بحران سے خبردار کر دیا

عالمی معیشت کو مشرق وسطیٰ کی جنگ، تیل کی رسد میں رکاوٹوں اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث نئے معاشی دباؤ کا سامنا ہے۔ World Bank کے مطابق 2026 میں عالمی اجناس کی قیمتوں میں 23 فیصد اضافے کا امکان ہے

Adeel khalid ·
فیڈرل ریزرو کا پالیسی ریٹ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھنے کا فیصلہ
فیڈرل ریزرو کا پالیسی ریٹ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکی مرکزی بینک Federal Reserve نے شرح سود میں فوری تبدیلی سے گریز کرتے ہوئے افراط زر میں کمی کے مزید شواہد کا انتظار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم معیشت کی مضبوط صورت حال اور مسلسل بلند قیمتوں نے مستقبل میں شرح سود بڑھانے کا امکان برقرار رکھا ہے۔

Robina Adeel ·
FFC  کے معاشی نتائج،  منافع 71 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، 18.50 روپے فی شیئر ڈیویڈنڈ کا اعلان
FFC کے معاشی نتائج، منافع 71 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، 18.50 روپے فی شیئر ڈیویڈنڈ کا اعلان

Fauji Fertilizer Company نے 30 ستمبر 2026 کو ختم ہونے والے پہلے نو ماہ کے دوران اپنے مجموعی منافع میں 12.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا، جبکہ کمپنی کی آمدنی، فی شیئر منافع اور مجموعی کاروباری کارکردگی میں بھی بہتری دیکھی گئی۔

Robina Adeel ·
PSX میں کاروباری دن کا مثبت اختتام، KSE100 انڈیکس میں 1269 پوائنٹس کا اضافہ
PSX میں کاروباری دن کا مثبت اختتام، KSE100 انڈیکس میں 1269 پوائنٹس کا اضافہ

PSX میں آج خریداری کا رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں KSE100 انڈیکس 1269 پوائنٹس کے اضافے سے 165,736.76 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ٹیکسٹائل اسپننگ، آٹوموبائل اور فرٹیلائزر شعبوں میں نمایاں تیزی نے مارکیٹ کو سہارا دیا

Adeel khalid ·
Australian CPI Inflation  ستمبر میں بڑھ کر 4.3%  پر آ گئی ، AUDUSD میں تیزی
Australian CPI Inflation ستمبر میں بڑھ کر 4.3% پر آ گئی ، AUDUSD میں تیزی

Australian CPI Inflation ستمبر میں سالانہ بنیاد پر 4.3% تک پہنچ گئی، جو مارکیٹ کی 4.2% توقعات سے زیادہ ہے۔ افراط زر میں اضافے کے بعد شرح سود میں اضافے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ جن سے Australian Dollar کو سہارا ملا اور AUDUSD میں 0.19% کی تیزی ریکارڈ کی گئی

Adeel khalid ·
آسٹریلوی ڈالر 0.7000 سے اوپر مستحکم، Fed اور RBA کے فیصلوں پر نظریں
آسٹریلوی ڈالر 0.7000 سے اوپر مستحکم، Fed اور RBA کے فیصلوں پر نظریں

عالمی کرنسی مارکیٹ میں آسٹریلوی ڈالر اور امریکی ڈالر کی جوڑی AUDUSD اہم مرکزی بینکوں کے پالیسی فیصلوں اور افراط زر کے نئے اعداد و شمار سے پہلے محدود دائرے میں مستحکم دکھائی دے رہی ہے۔ آسٹریلوی ڈالر نے امریکی ڈالر کی مضبوطی کے باوجود معمولی اضافہ ریکارڈ کیا۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں