Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"psx is trading with mixed trend due to delay in imf agreement and political instability" کے لیے 1507 نتائج۔

KSE-100 انڈیکس: 166,200 کی سپورٹ سے واپسی، بیئرش رجحان کی نفی کا امکان
KSE-100 انڈیکس: 166,200 کی سپورٹ سے واپسی، بیئرش رجحان کی نفی کا امکان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں KSE-100 انڈیکس نے آج 1.18% کے اضافے کے ساتھ 171,037 پوائنٹس پر بندش دی، جو 166,200 کی اہم سپورٹ سطح سے ایک مضبوط واپسی کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ حرکت پچھلے دن کے بیئرش بریک ڈاؤن کو کمزور کرتی ہے اور مارکیٹ میں رجحان کی تبدیلی کے امکانات کو بڑھاتی ہے، تاہم، پائیدار تیزی کے لیے مزید تصدیق درکار ہے۔

سید جواد ·
ای سی بی کی مانیٹرنگ اور شرح سود: لیگارڈ  کا ہر اجلاس میں حالات کے مطابق فیصلے کا اعلان
ای سی بی کی مانیٹرنگ اور شرح سود: لیگارڈ کا ہر اجلاس میں حالات کے مطابق فیصلے کا اعلان

عالمی مارکیٹس میں جب بھی مرکزی بینکوں کی طرف سے پالیسی بیانات آتے ہیں، سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھ جاتی ہے۔ حالیہ دنوں میں یورپی سینٹرل بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ کے بیانات نے ایک بار پھر فاریکس اور بانڈز مارکیٹس میں ہلچل مچا دی ہے۔

Robina Adeel ·
جاپان کے شرح سود میں اضافے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عالمی  اسٹاکس میں مثبت رجحان
جاپان کے شرح سود میں اضافے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عالمی اسٹاکس میں مثبت رجحان

فنانشل مارکیٹس میں اس وقت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے، اور Global Stocks میں ایک زبردست مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جمعہ کے روز ایشیائی شیئڑ بازاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ وال اسٹریٹ کے بہتر اثرات نے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو نئی امید دی ہے۔

Adeel khalid ·
سونے کی قیمت $4,331 کی مزاحمت توڑ کر اوپر، DXY کمزور: شارٹ ٹرم ریباؤنڈ کا امکان
سونے کی قیمت $4,331 کی مزاحمت توڑ کر اوپر، DXY کمزور: شارٹ ٹرم ریباؤنڈ کا امکان

عالمی سونے کی قیمت (XAU/USD) نے $4,331.56 کی اہم مزاحمتی سطح کو کامیابی سے عبور کر لیا ہے، جو پچھلی 'bearish' تھیسس کی نفی کرتا ہے اور 'short-term rebound' کے امکانات کو تقویت دیتا ہے۔ امریکی ڈالر (DXY) میں کمی اور امریکی ٹریژری ییلڈز میں استحکام نے سونے کی اس تیزی کو مزید سہارا دیا ہے۔

سید جواد ·
بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح  سود میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ۔
بینک آف جاپان کی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ۔

بینک آف جاپان نے اپنی دو روزہ مانیٹری پالیسی ریویو میٹنگ کے اختتام پر BOJ Monetary policy کے تحت شرح سود میں توقع کے مطابق 25 بنیادی پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے بعد مختصر مدت کی شرح سود 1.00% سے بڑھ کر 1.25% ہو گئی ہے۔

Robina Adeel ·
SEC  کا بڑا قدم: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ اسکیم  کا اعلان
SEC کا بڑا قدم: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ اسکیم کا اعلان

SEC نے ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے لیے ایک جامع پانچ سالہ انوویشن استثنیٰ کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پر پورا اترنے والے پلیٹ فارمز کو باقاعدہ ایکسچینج کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے بغیر بلاک چین پر مبنی سیکیورٹیز کی لسٹنگ اور ٹریڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔

Robina Adeel ·
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے KSE100 انڈیکس کی تشکیلِ نو کر دی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے KSE100 انڈیکس کی تشکیلِ نو کر دی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مارچ سے اگست 2026 کے جائزہ دورانیے کی بنیاد پر KSE100 انڈیکس کی تشکیل نو کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جس کے تحت چار نئی کمپنیوں کو بینچ مارک انڈیکس میں شامل کیا گیا ہے جبکہ اتنے ہی یعنی چار اسٹاکس کو انڈیکس سے خارج کر دیا گیا ہے

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں