Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"litecoin foundation got partnership with metalpha to develop ltc miners products" کے لیے 452 نتائج۔

کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin اور Ethereum میں معمولی ریکوری، لیکن کنسولیڈیشن جاری
کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin اور Ethereum میں معمولی ریکوری، لیکن کنسولیڈیشن جاری

آج کرپٹو مارکیٹ میں Bitcoin اور Ethereum دونوں میں معمولی ریکوری دیکھی گئی، لیکن مارکیٹ اب بھی ایک رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن کے مرحلے میں ہے۔ ڈیریویٹوز مارکیٹ میں اوپن انٹرسٹ میں کمی کے ساتھ قیمتوں میں اضافہ شارٹ کورنگ کی نشاندہی کرتا ہے، جبکہ میکرو اکنامک عوامل اور اہم مزاحمتی سطحوں کو توڑنے میں ناکامی اوپر کی طرف کی رفتار کو محدود کر رہی ہے۔

سید جواد ·
KSE-100 انڈیکس تنگ رینج میں مستحکم: سرمایہ کار محتاط، سیکٹرل روٹیشن جاری
KSE-100 انڈیکس تنگ رینج میں مستحکم: سرمایہ کار محتاط، سیکٹرل روٹیشن جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں KSE-100 انڈیکس آج ایک تنگ رینج میں مستحکم رہا، جہاں معمولی منفی تبدیلی کے ساتھ سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اپنایا۔ مارکیٹ کی چوڑائی میں کمی اور مخصوص سیکٹرز میں محدود سرگرمیوں نے کوئی واضح رجحان قائم نہیں ہونے دیا۔

سید جواد ·
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index  کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔

کرپٹو انڈسٹری میں اس وقت ایک انتہائی دلچسپ اور متحرک صورتحال بنی ہوئی ہے۔ ایک طرف مارکیٹ تجزیہ نگاروں کے مطابق Bitcoin نے اپنی گزشتہ ہفتے کی 23 فیصد کی شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے $78,000 کی سطح پر مضبوطی دکھائی ہے

Robina Adeel ·
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب
GBP/USD میں تیزی برقرار، پاؤنڈ 1.3675 کے اہم Level کے قریب

1.3640GBP/USD کے قریب مضبوط ہے، جبکہ 1.3675 اہم Level برقرار ہے۔ UK Inflation اور BoE کی پالیسی پاؤنڈ کو سپورٹ دے رہی ہے، جبکہ US Dollar اور geopolitical risks اہم عوامل ہیں۔ 1.3675 کے اوپر breakout سے 1.3700 اور 1.3730 کی راہ کھل سکتی ہے، جبکہ 1.3620 سے نیچے قیمت 1.3580 اور 1.3550 کی طرف جا سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
Gold  میں تیزی برقرار، 4,600 کے بعد مزید اوپر جانے کے امکانات
Gold میں تیزی برقرار، 4,600 کے بعد مزید اوپر جانے کے امکانات

Gold (XAU/USD) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور قیمت 4,600 کی اہم سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔ کمزور US Dollar اور مضبوط خریداری نے Gold کو مزید اوپر جانے کا موقع دیا ہے، جبکہ مارکیٹ کی نظریں اب اگلی بڑی قیمت کی سطح پر ہیں۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD  Analysis : کمزور UK Retail Sales کے باوجود پاؤنڈ چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب
GBP/USD Analysis : کمزور UK Retail Sales کے باوجود پاؤنڈ چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب

GBP/USD تقریباً 1.3660 کے قریب مضبوط ہے اور چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جولائی میں UK Retail Sales میں 0.5 فیصد کمی کے باوجود پاؤنڈ کو امریکی ڈالر کی کمزوری سے سہارا مل رہا ہے۔ 1.3670 کے اوپر breakout مزید تیزی کا اشارہ دے سکتا ہے، جبکہ 1.3600 اہم support level ہے۔

نور فاطمہ ·
USD/JPY تجزیہ: ین مضبوط، BoJ Rate Hike کی توقعات میں اضافہ
USD/JPY تجزیہ: ین مضبوط، BoJ Rate Hike کی توقعات میں اضافہ

USD/JPY تقریباً 159.05 کے قریب ہے، جبکہ جاپان میں بڑھتی Inflation اور BoJ Rate Hike کی توقعات Japanese Yen کو Support دے رہی ہیں۔ اگر قیمت 159.00 Support سے نیچے آتی ہے تو 158.00 اور 155.50 اگلے اہم Levels ہوسکتے ہیں، جبکہ 160.00 سے اوپر Breakout ہونے کی صورت میں 163.30 کی طرف مزید Recovery کا امکان بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
سیالکوٹ چیمبر کی سرجیکل انسٹرومنٹس برآمدات   کے لیے کینیڈین مارکیٹ میں نئی حکمتِ عملی
سیالکوٹ چیمبر کی سرجیکل انسٹرومنٹس برآمدات کے لیے کینیڈین مارکیٹ میں نئی حکمتِ عملی

سیالکوٹ اپنی برآمداتی صنعتوں، بالخصوص Surgical Instruments کے لیے دنیا بھر میں معروف ہے۔ اب شہر کی کاروباری برادری کینیڈین مارکیٹ میں اپنی موجودگی مزید مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں