Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"dollar continues to advance against the pakistani rupee" کے لیے 1219 نتائج۔

پاکستان معاشی جائزہ: مستحکم پالیسی ریٹ اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت KSE-100 انڈیکس کی نئی بلندی
پاکستان معاشی جائزہ: مستحکم پالیسی ریٹ اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت KSE-100 انڈیکس کی نئی بلندی

پاکستان کے بنیادی معاشی اشاریے مسلسل استحکام کی دلالت کر رہے ہیں۔ 11.50 فیصد کے پالیسی ریٹ اور 11.10 فیصد کے افراط زر کے ساتھ مثبت حقیقی شرح سود کے فریم ورک نے KSE-100 انڈیکس کو 169,969 کے سنگ میل پر پہنچا دیا ہے جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 276.98 کی سطح پر مستحکم ہے۔

سید جواد ·
USDJPY  کی قدر158.00 کی   بلند ترین سطح پر برقرار،BOJ Summary of Opinion جاری
USDJPY کی قدر158.00 کی بلند ترین سطح پر برقرار،BOJ Summary of Opinion جاری

عالمی کرنسی مارکیٹ میں USDJPY نفسیاتی اور تکنیکی سطح 158.00 پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہے۔ یہ صورتحال اس وقت انتہائی دلچسپ بن جاتی ہے جب جاپان کے مرکزی بینک کے ستمبر کے مانیٹری پالیسی اجلاس کے منٹس سامنے آئے ہیں۔

Robina Adeel ·
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 170,000 کی سطح پر سخت مقابلہ: KSE-100 انڈیکس میں 169,969 پوائنٹس پر ملا جلا اختتام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 170,000 کی سطح پر سخت مقابلہ: KSE-100 انڈیکس میں 169,969 پوائنٹس پر ملا جلا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کے سیشن کا اختتام 169,969 پوائنٹس پر ہوا جہاں KSE-100 انڈیکس نے 0.63 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا۔ دن کے دوران انڈیکس نے 172,756 کی بلند ترین سطح کو چھوا مگر اوپری سطحوں پر پرافٹ ٹیکنگ کے باعث 170,000 سے ذرا نیچے بند ہوا۔

سید جواد ·
آئی ایم ایف مذاکرات: سرمایہ کاروں کے لیے PSX  میں سرکاری بانڈز کی تجارت کا راستہ کھل گیا
آئی ایم ایف مذاکرات: سرمایہ کاروں کے لیے PSX میں سرکاری بانڈز کی تجارت کا راستہ کھل گیا

پاکستان میں کیپیٹیل مارکیٹس کی تاریخ کا ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے پروگرام کے تحت لوکل کرنسی بانڈ مارکیٹ (Local Currency Bond Market LCBM) کے فروغ کے لیے ایک جامع اسٹریٹجک ایکشن پلان کا اعلان کیا۔

Adeel khalid ·
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی میں 100 بیسس پوائنٹس کٹوتی کا امکان روشن
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی میں 100 بیسس پوائنٹس کٹوتی کا امکان روشن

پاکستان میں سی پی آئی افراط زر کی شرح 11.10% تک محدود رہنے اور حقیقی شرح سود مثبت زون میں داخل ہونے کے بعد اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 50 سے 100 بیسس پوائنٹس کی کٹوتی کے امکانات کا تفصیلی جائزہ۔

سید جواد ·
PSX میں تیزی ،KSE100 انڈیکس 1,600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بحال
PSX میں تیزی ،KSE100 انڈیکس 1,600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کے ابتدائی سیشن کے دوران ایک زبردست واپسی دیکھی گئی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے گہری دلچسپی کے باعث KSE100 انڈیکس میں 1,600 سے زائد پوائنٹس کا شاندار اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Adeel khalid ·
1.1334EUR/USD  کے قریب، ڈالر کی مضبوطی سے یورو پر دباؤ
1.1334EUR/USD کے قریب، ڈالر کی مضبوطی سے یورو پر دباؤ

EUR/USD اس وقت 1.1334 کے قریب trade کر رہا ہے۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی یورو پر دباؤ بڑھا رہی ہے۔ یورپی معاشی اعداد و شمار بھی اہم رہیں گے۔ 1.1310 اہم support ہے۔ 1.1360 پہلی اہم resistance ہے۔ اس سطح سے اوپر قیمت میں مزید بحالی دیکھی جا سکتی ہے۔ 1.1310 کے نیچے کمی سے 1.1280 اور 1.1250 کی طرف دباؤ بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
0.6887AUD/USD کے قریب، آسٹریلوی ڈالر پر دباؤ برقرار
0.6887AUD/USD کے قریب، آسٹریلوی ڈالر پر دباؤ برقرار

AUD/USD اس وقت 0.6887 کے قریب trade کر رہا ہے۔ آسٹریلوی ڈالر حالیہ کمی کے بعد دباؤ میں ہے۔ Pair 0.7000 کی اہم سطح سے نیچے آ چکا ہے۔ RBA نے شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا۔ اس کے باوجود آسٹریلوی ڈالر اپنی مضبوطی برقرار نہیں رکھ سکا۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی نے بھی کمی کو بڑھایا ہے۔ آنے والے امریکی اور آسٹریلوی معاشی اعداد و شمار اہم رہیں گے۔ 0.6880 موجودہ اہم support ہے۔ اس کے نیچے 0.6850 اور 0.6800 اگلی اہم سطحیں ہیں۔ اوپر کی جانب 0.6950 پہلی resistance ہے۔ اس کے بعد 0.7000 اہم resistance ہے۔ 0.7000 کے اوپر مضبوطی آنے سے 0.7050 کی طرف recovery ممکن ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں