Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"psx closed the financial week on negative trend" کے لیے 1139 نتائج۔

ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی معطلی اور  ای انوائسنگ کریک ڈاؤن
ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی معطلی اور ای انوائسنگ کریک ڈاؤن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان کارپوریٹ اور نان کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جنہوں نے بورڈ کے الیکٹرانک انوائسنگ سسٹم کے ساتھ اپنے کاروبار کو منسلک نہیں کیا

Adeel khalid ·
159USD/JPY  کے قریب، ڈالر کی مضبوطی سے جاپانی ین پر دباؤ برقرار
159USD/JPY کے قریب، ڈالر کی مضبوطی سے جاپانی ین پر دباؤ برقرار

USD/JPY اس وقت 158.80 سے 158.90 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ ڈالر کی مضبوطی اور امریکہ اور جاپان کی شرح سود میں فرق USD/JPY کو سپورٹ دے رہا ہے۔ بینک آف جاپان نے شرح سود بڑھا کر 1.25 فیصد کر دی، لیکن ین کو مسلسل مضبوطی نہیں مل سکی۔ 159.00 پہلی اہم resistence ہے۔ اس کے بعد 160.00 اور 160.64 سے 160.74 اہم resistence areas ہیں۔ دوسری طرف 158.00 پہلی اہم support ہے۔ 157.70 سے 158.08 اور 156.67 سے 156.73 اہم support areas ہیں۔ 160.00 کے قریب پہنچنے پر جاپانی حکام کی ممکنہ currency intervention بھی مارکیٹ کی توجہ میں رہے گی۔

نور فاطمہ ·
AUD/USD کی 0.7010 کے قریبRBA Trade  توقعات پر توجہ
AUD/USD کی 0.7010 کے قریبRBA Trade توقعات پر توجہ

AUD/USD اس وقت 0.70104 کے قریب تجارت کر رہا ہے۔ آسٹریلیا میں اگست کے دوران روزگار میں 39.5 ہزار کا اضافہ ہوا۔ تاہم بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.6 فیصد ہوگئی۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور بلند امریکی بانڈز کی شرح منافع بھی AUD/USD پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ مارکیٹ کی توجہ اب 29 ستمبر کی RBA میٹنگ پر ہے۔ تکنیکی طور پر 0.7000 اہم سپورٹ ہے۔ اس کے نیچے 0.6984، 0.6970 اور 0.6940 اہم سپورٹ سطحیں ہیں۔ اوپر کی جانب 0.7053، 0.7075، 0.7097 اور 0.7120 اہم مزاحمتی سطحیں ہیں

نور فاطمہ ·
عالمی بانڈز: امریکی ییلڈ کروو میں اسٹیپننگ، DXY میں کمی اور رسک آن سینٹیمنٹ
عالمی بانڈز: امریکی ییلڈ کروو میں اسٹیپننگ، DXY میں کمی اور رسک آن سینٹیمنٹ

عالمی سرکاری بانڈ مارکیٹ میں امریکی ٹریژری کی قیادت میں ایک واضح 'اسٹیپننگ' کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں طویل مدتی ییلڈز میں اضافہ جبکہ قلیل مدتی ییلڈز میں نسبتاً استحکام یا کمی آ رہی ہے۔ یہ صورتحال مستقبل میں معاشی نمو اور افراط زر کی توقعات میں اضافے کی عکاسی کرتی ہے، جبکہ DXY میں کمی عالمی رسک سینٹیمنٹ میں بہتری کی نشاندہی کرتی ہے۔

سید جواد ·
فیڈرل ریزرو کا 'ہاکش' موقف اور عالمی منڈیوں پر بڑھتا دباؤ
فیڈرل ریزرو کا 'ہاکش' موقف اور عالمی منڈیوں پر بڑھتا دباؤ

فیڈرل ریزرو کی حالیہ پالیسی اور 'ڈاٹ پلاٹ' نے شرح سود میں مزید اضافے کے امکانات کو تقویت دی ہے، جس سے عالمی مالیاتی منڈیوں میں 'گروتھ اسکیئر' اور ابھرتی ہوئی معیشتوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ چیئرمین پاول کے بیانات نے افراط زر پر قابو پانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، جبکہ امریکی 10 سالہ ٹریژری ییلڈ اور DXY ڈالر انڈیکس مضبوطی دکھا رہے ہیں۔

سید جواد ·
گولڈ پرائس: 4,300 ڈالر سے نیچے قیمت پر دباؤ برقرار
گولڈ پرائس: 4,300 ڈالر سے نیچے قیمت پر دباؤ برقرار

Gold کی قیمت 4,300 ڈالر سے نیچے دباؤ میں ہے۔ مضبوط US Dollar اور بلند Treasury yields قیمت کو متاثر کر رہے ہیں۔ Fed کی شرح سود سے متعلق توقعات بھی اہم ہیں۔ 4,275 ڈالر اہم support level ہے۔ 4,302 ڈالر فوری resistance ہے۔ 4,275 کے نیچے کمی سے 4,254 اور 4,235 ڈالر کی سطحیں اہم ہو سکتی ہیں۔ 4,302 کے اوپر مضبوطی سے 4,313 اور 4,323 ڈالر کی طرف recovery کا راستہ کھل سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں