Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"positive than expectations us retail sales report caused eurusd downtrend" کے لیے 941 نتائج۔

کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin اور Ethereum میں معمولی ریکوری، لیکن کنسولیڈیشن جاری
کرپٹو مارکیٹ کا جائزہ: Bitcoin اور Ethereum میں معمولی ریکوری، لیکن کنسولیڈیشن جاری

آج کرپٹو مارکیٹ میں Bitcoin اور Ethereum دونوں میں معمولی ریکوری دیکھی گئی، لیکن مارکیٹ اب بھی ایک رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن کے مرحلے میں ہے۔ ڈیریویٹوز مارکیٹ میں اوپن انٹرسٹ میں کمی کے ساتھ قیمتوں میں اضافہ شارٹ کورنگ کی نشاندہی کرتا ہے، جبکہ میکرو اکنامک عوامل اور اہم مزاحمتی سطحوں کو توڑنے میں ناکامی اوپر کی طرف کی رفتار کو محدود کر رہی ہے۔

سید جواد ·
ڈالر ریٹ آج: انٹربینک میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار، 277.66 پر بند
ڈالر ریٹ آج: انٹربینک میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار، 277.66 پر بند

آج انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے (PKR) امریکی ڈالر (USD) کے مقابلے میں 0.34% گراوٹ کا شکار ہوا اور 277.66 پر بند ہوا۔ درآمدی ادائیگیوں کا دباؤ اور عالمی سطح پر ڈالر کی مضبوطی کی توقعات اس گراوٹ کی اہم وجوہات ہیں۔

سید جواد ·
بٹ کوائن کی قدر 80 ہزار ڈالر کے قریب،اگلا پل بیک انتہاُئی اہم ، معاشی ماہرین۔
بٹ کوائن کی قدر 80 ہزار ڈالر کے قریب،اگلا پل بیک انتہاُئی اہم ، معاشی ماہرین۔

معاشی دنیا میں اس وقت سب سے بڑی بحث کا محور Bitcoinہے، جو 80 ہزار ڈالر کی اہم نفسیاتی سطح کو چھونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریباً 27 فیصد اضافے نے سرمایہ کاروں میں ایک نئی امید پیدا کی ہے

Adeel khalid ·
کرپٹو ٹریڈنگ  کیلئے   بڑھتا ہوا AI چیلنج اور سٹیبل کوائن ادائیگیاں
کرپٹو ٹریڈنگ کیلئے بڑھتا ہوا AI چیلنج اور سٹیبل کوائن ادائیگیاں

AI Agents کا Stablecoins کے زریعے ادائیگیوں کا ابھرتا ہوا رجحان Blockchain Technology کو ایک نئی سمت دے رہا ہے۔ یہ آٹومیٹک ایجنٹس ڈیٹا کا تجزیہ کرنے، فیصلے لینے، سروسز خریدنے اور ادائیگیاں کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Adeel khalid ·
ایران پر سخت ترین پابندیاں Economic D-Day  اور عالمی مارکیٹس
ایران پر سخت ترین پابندیاں Economic D-Day اور عالمی مارکیٹس

امریکہ کی جانب سے ایران کے تجارتی شراکت داروں اور معاشی روابط کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی نے مارکیٹ میں یہ خدشات پیدا کیے ہیں کہ موجودہ کشیدگی محض سیاسی تنازع تک محدود نہیں رہے گی بلکہ عالمی معیشت اور تجارت کے لیے بھی بڑے خطرات پیدا کر سکتی ہے۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں