Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"aud usd falls as middle east tensions boost us dollar risk off sentiment deepens" کے لیے 1103 نتائج۔

Bitcoin اور Gold میں بحالی، لیکن تیل کی قیمتوں کے باعث  عالمی مارکیٹس کے خدشات برقرار
Bitcoin اور Gold میں بحالی، لیکن تیل کی قیمتوں کے باعث عالمی مارکیٹس کے خدشات برقرار

عالمی فنانشل مارکیٹس میں جمعے کی ایشیائی سیشنز کے دوران Bitcoin اور Gold نے ابتدائی نقصانات میں کمی کی، جبکہ جاپانی ین کی تیزی کم ہونے کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی بحالی دیکھی گئی۔

Robina Adeel ·
ایلون مسک کی SpaceX-Tesla Merger کی تصدیق، AI ریونیو میں تیزی
ایلون مسک کی SpaceX-Tesla Merger کی تصدیق، AI ریونیو میں تیزی

عالمی ٹیکنالوجی اور خلائی صنعت میں ایک بڑی کاروباری تبدیلی کے امکانات اس وقت بڑھ گئے جب Elon Musk نے تصدیق کی کہ SpaceX اور Tesla کے درمیان انضمام کے امکانات کا باضابطہ جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے اس ممکنہ معاہدے پر غور کے لیے الگ الگ خصوصی کمیٹیاں قائم کر دی ہیں

Robina Adeel ·
Bitcoin ETFs میں ایک ماہ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری، BlackRock نے مارکیٹ  کا رخ بدل دیا
Bitcoin ETFs میں ایک ماہ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری، BlackRock نے مارکیٹ کا رخ بدل دیا

امریکی Spot Bitcoin ETF میں گذشتہ روز 526.6 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری ہوئی، جو تقریباً ایک ماہ کے دوران سب سے بڑی یومیہ آمد ہے۔ اس اضافے کی مکمل وجہ BlackRock کے IBIT فنڈ میں 665.2 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری رہی

Robina Adeel ·
پاکستان کی معیشت کا حجم 450 ارب ڈالر سے تجاوز، GDP گروتھ 3.65 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان کی معیشت کا حجم 450 ارب ڈالر سے تجاوز، GDP گروتھ 3.65 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان کی قومی اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنے 118 ویں اجلاس میں مالی سال 2026 کے لیے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ کے نئے اور نظر ثانی شدہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جس کے مطابق پاکستان کی معیشت کا مجموعی حجم 126.4 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا، تاہم سالانہ معاشی ترقی کی رفتار سابقہ تخمینے سے کم رہی

Adeel khalid ·
PSX  میں کاروباری دن کا اتار چڑ ھاؤ کے بعد مثبت اختتام
PSX میں کاروباری دن کا اتار چڑ ھاؤ کے بعد مثبت اختتام

جمعہ کی صبح ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ تاہم اسکے بعد دن بھر ٹریڈنگ والیوم کی کمی کے باعث زیادہ تر سرمایہ کار سائیڈ لائن دکھائی دیئے

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں