Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdjpy is trading cautiusly as fears of open market intervention eyes" کے لیے 1446 نتائج۔

NZDUSD میں گراوٹ,  RBNZ کی گورنر   کیرن سلک کا استعفیٰ
NZDUSD میں گراوٹ, RBNZ کی گورنر کیرن سلک کا استعفیٰ

فاریکس مارکیٹ میں کرنسیز کے جوڑے مسلسل نئی تبدیلیوں کا شکار رہتے ہیں، اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے NZDUSD کا جوڑا شدید دباؤ کی زد میں ہے۔ بدھ کے روز ایشیائی سیشن کے دوران یہ کرنسی جوڑا مسلسل تیسرے روز بھی نقصان اٹھاتے ہوئے تقریباً 0.5750 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Robina Adeel ·
عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی  تیزی : عالمی معیشت اور قرض لینے والوں کے لیے نئے چیلنجز
عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی تیزی : عالمی معیشت اور قرض لینے والوں کے لیے نئے چیلنجز

عالمی بانڈ ییلڈز میں تاریخی اضافہ دنیا بھر کی حکومتوں، کارپوریٹ اداروں اور عالمی مارکیٹس کے لیے ایک بہت بڑا امتحان بن چکا ہے۔ 2008 کے مالیاتی بحران کے بعد پہلی بار حکومتوں کے قرض لینے کے اخراجات اس سطح پر پہنچ گئے ہیں جہاں معاشی ترقی اور بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ کے درمیان توازن برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔

Robina Adeel ·
باب المندب کی بندش پر قطر کا انتباہ: عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا خطرہ
باب المندب کی بندش پر قطر کا انتباہ: عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا خطرہ

قطری وزارتِ خارجہ کے عہدیدار ابراہیم ہاشمی کا یہ دوٹوک مؤقف کہ باب المندب Bab el Mandeb کی بندش دنیا بھر کے لیے تباہ کن ثابت ہو گی، بین الاقوامی سفارت کاری اور انرجی مارکیٹس میں بے یقینی پیدا کر رہا ہے

Adeel khalid ·
Bitcoin $77,000 کی مزاحمت پر مسترد، کرپٹو مارکیٹ میں بیئرش کنسولیڈیشن جاری
Bitcoin $77,000 کی مزاحمت پر مسترد، کرپٹو مارکیٹ میں بیئرش کنسولیڈیشن جاری

Bitcoin نے $77,000 کی اہم مزاحمتی سطح کو عبور کرنے میں ایک بار پھر ناکامی کا مظاہرہ کیا ہے، جس سے مارکیٹ میں بیئرش کنسولیڈیشن کا رجحان برقرار ہے۔ ایتھیریم کی نسبتی کمزوری اور ڈیریویٹوز مارکیٹ میں اوپن انٹرسٹ میں کمی پائیدار تیزی کے لیے اعتماد کی کمی کو نمایاں کرتی ہے۔

سید جواد ·
GBP/USD کو 1.3500 سے نیچے دباؤ کا سامنا، US Dollar مضبوط
GBP/USD کو 1.3500 سے نیچے دباؤ کا سامنا، US Dollar مضبوط

GBP/USD پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب Trade کر رہا ہے۔ UK کے کمزور Labour Market Data نے British Pound پر دباؤ بڑھایا ہے۔ UK کی Job Vacancies کم ہو کر تقریباً 702,000 رہ گئی ہیں۔ 4.9Unemployment Rate فیصد پر برقرار رہی ہے۔ US Treasury Yields میں اضافہ US Dollar کو Support دے رہا ہے۔ Federal Reserve کی Rate Hike کی توقعات بھی Dollar کو مضبوط کر رہی ہیں۔ 1.3470 اہم Support Level ہے۔ اس کے نیچے Break ہونے کی صورت میں 1.3450 اور 1.3400 اگلے Support Levels ہو سکتے ہیں۔ اوپر کی طرف 1.3520 اور 1.3550 اہم Resistance Levels ہیں۔ 1.3550 کے اوپر Breakout کی صورت میں ، 1.3600GBP/USD کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ مجموعی طور پر 1.3550 سے نیچے GBP/USD کا Short-Term Outlook Bearish ہے۔

نور فاطمہ ·
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ, لیکن وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ, لیکن وجوہات کیا ہیں؟

گذشتہ دس دنوں کے دوران ملک کے اندر پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (High speed diesel) کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے Pakistan petroleum prices کے تناظر میں معاشی حلقوں میں بے یقینی ہے۔

Adeel khalid ·
Goldتجزیہ:4300  ڈالر سے نیچے Gold پر دباؤ برقرار
Goldتجزیہ:4300 ڈالر سے نیچے Gold پر دباؤ برقرار

4,300Gold ڈالر سے نیچے Trade کر رہا ہے۔ مضبوط US Dollar اور Treasury Yields نے Gold پر دباؤ بڑھایا ہے۔ Fed کی Rate Hike توقعات بھی Gold کے لیے اہم ہیں۔ 4,280 سے 4,300 ڈالر اہم Support Zone ہے۔ 4,330 ڈالر پہلی اہم Resistance ہے۔ 4,400 ڈالر سے اوپر Recovery کا امکان مضبوط ہو سکتا ہے۔ 4,268 ڈالر سے نیچے کمی کی صورت میں 4,250 اور 4,200 ڈالر اہم Support بن سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
154.70USD/JPY کے قریب، US Yields سے Dollar کو Support
154.70USD/JPY کے قریب، US Yields سے Dollar کو Support

154.70USD/JPY کے قریب Trade کر رہا ہے۔ Higher US Yields سے Dollar کو Support مل رہا ہے۔ Japan کی مضبوط inflation سے Yen کو بھی Support حاصل ہے۔ BoJ کی ممکنہ Rate Hike اہم factor بن گئی ہے۔ 154.00 اہم Support level ہے۔ 155.00 اور 155.50 اہم Resistance levels ہیں۔ 154.00 سے نیچے break ہونے پر 153.40 اور 152.50 کی طرف دباؤ بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
سرکل کی تیزاپے (Tazapay) ڈیل اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں سٹیبل کوائنز  کا  حصول
سرکل کی تیزاپے (Tazapay) ڈیل اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں سٹیبل کوائنز کا حصول

عالمی فنانشل مارکیٹس میں ڈیجیٹل کرنسیوں کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور اب مقابلہ صرف ترقی یافتہ اور مستحکم مارکیٹس تک محدود نہیں رہا۔ حال ہی میں سرکل (Circle) کی جانب سے سنگاپور میں قائم کمپنی تیزاپے حصول ایک ایسا قدم ہے جو عالمی معاشی دنیا میں گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں