Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"امریکی رپورٹس کے بعد eur usd دوبارہ 1 0040 کےقریب" کے لیے 1489 نتائج۔

📈
GBP/USD تجزیہ: مضبوط امریکی ڈالر کے باعث پاؤنڈ پر دباؤ برقرار

GBP/USD تقریباً 1.3250 کے قریب دباؤ میں ہے۔ مضبوط امریکی معاشی اعداد و شمار Dollar کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ US Services PMI توقعات سے بہتر رہا۔ UK Services PMI میں سست روی دیکھی گئی۔ Fed اور BoE کی پالیسی میں فرق بھی اہم ہے۔ 1.3254 اہم resistance ہے۔ 1.3139 اہم support ہے۔ ان levels کے break سے pair کی اگلی سمت واضح ہو سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
آسٹریلیا کے روزگار کے اعداد و شمار کے بعد AUD/USD میں کمی، 0.7000 اہم سپورٹ
آسٹریلیا کے روزگار کے اعداد و شمار کے بعد AUD/USD میں کمی، 0.7000 اہم سپورٹ

0.70204AUD/USD کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ Pair اہم 0.7000 support کے قریب ہے۔ آسٹریلیا میں employment 39.5K بڑھا۔ یہ توقع سے بہتر رہا۔ Unemployment rate بڑھ کر 4.6 فیصد ہو گئی۔ Full-time jobs میں 6.3K کمی ہوئی۔ Part-time jobs میں 45.8K اضافہ ہوا۔ تازہ data کے بعد AUD پر دباؤ بڑھا۔ مضبوط US Dollar بھی pair کو متاثر کر رہا ہے۔ 0.7000 اہم support ہے۔ 0.7050 فوری resistance ہے۔

نور فاطمہ ·
📈
EUR/USD کی قیمت 1.1600 کے قریب، US CPI اور Fed Policy پر مارکیٹ کی نظریں

EUR/USD اس وقت 1.1600 کے قریب pressure میں trade کر رہا ہے۔ Strong US inflation expectations اور Fed Rate Hike کی بڑھتی ہوئی توقعات US Dollar کو support دے رہی ہیں، جبکہ ECB کی تازہ Rate Hike Euro کو کچھ support فراہم کر رہی ہے۔ 1.1600 اہم Support ہے، جبکہ 1.1650 اور 1.1700 Resistance levels ہیں۔ مارکیٹ کی اگلی بڑی توجہ US CPI data پر ہے، جو EUR/USD کی اگلی direction طے کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
📈
امریکی ہنگامی تیل ذخیرہ 1982 کے بعد کم ترین سطح پر، مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے رسد کے خدشات بڑھ گئے

امریکی ہنگامی خام تیل ذخیرہ (SPR) گزشتہ ہفتے تقریباً 12 لاکھ بیرل کم ہوکر 28 کروڑ 54 لاکھ بیرل رہ گیا؛ یہ نومبر 1982 کے بعد کم ترین سطح ہے۔ مارچ میں ذخیرہ تقریباً 41 کروڑ 50 لاکھ بیرل تھا؛ اس تقابلی مقدار سے موجودہ سطح تقریباً 12 کروڑ 96 لاکھ بیرل، یعنی 31 فیصد کم بنتی ہے۔ امریکہ نے 17 کروڑ 20 لاکھ بیرل جاری کرنے کا اعلان کیا تھا، جو عالمی سطح پر 40 کروڑ بیرل تیل اور تیار مصنوعات کی مربوط فراہمی کے منصوبے کا حصہ ہے۔ تبادلے کے تحت حاصل کیا گیا تیل کمپنیوں کو اضافی بیرل کے ساتھ واپس کرنا ہے؛ تاہم مستقبل کی واپسی موجودہ دستیاب ذخیرے میں شمار نہیں کی جاسکتی۔ Brent تقریباً 98 ڈالر کے آس پاس اور خلیجی رسد خطرات کی زد میں ہے؛ کم SPR فوری امریکی قلت ثابت نہیں کرتا، مگر نئے جھٹکے سے نمٹنے کی گنجائش محدود کرتا ہے۔ تجارتی ذخائر اور ملکی پیداوار اس سے الگ ہیں۔

محمد اظہر سلیم ·
EUR/USD تجزیہ: US NFP سے پہلے 1.1600 Resistance پر توجہ
EUR/USD تجزیہ: US NFP سے پہلے 1.1600 Resistance پر توجہ

1.1600EUR/USD کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور Fed Rate Expectations یورو کی اوپر جانے کی گنجائش کو محدود کر رہی ہیں۔ Eurozone Inflation یورو کو کچھ سپورٹ دے رہی ہے۔ اگر EUR/USD 1.1600 کے اوپر برقرار رہتا ہے تو 1.1635، 1.1680P اورLevels 1.1700 کی طرف بڑھ سکتاہے۔ دوسری طرف، 1.1575 کے نیچے بریک سے 1.1535 اور 1.1500 کی طرف دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ US NFP رپورٹ Pair کی اگلی سمت کے لیے اہم ہوگی۔

نور فاطمہ ·
WTI Crude Oil  کی قدر مستحکم  ، امریکی حملے  کے بعد ایران کا جواب۔
WTI Crude Oil کی قدر مستحکم ، امریکی حملے کے بعد ایران کا جواب۔

WTI Crude Oil Prices اس وقت توجہ کا مرکز بن گئیں جب ایران کی جانب سے امریکی حملوں کے جواب میں میزائل داغے گئے۔ اس کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو چوکنا کر دیا ہے، کیونکہ دنیا کے ایک اہم ترین تجارتی راستے یعنی آبنائے ہرمز (Strait Of Hormuz) پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں