امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے تیل کے شعبے میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور سرمایہ کاری سے متعلق پیش رفت نے عالمی Energy Market میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
"usdjpy is trading cautiusly as fears of open market intervention eyes" کے لیے 1446 نتائج۔
امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے تیل کے شعبے میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور سرمایہ کاری سے متعلق پیش رفت نے عالمی Energy Market میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
امریکی Labor Market کی اصل صورتحال جاننے کے لیے US Bureau Of Labor Statistics (BLS) کی جانب سے جاری کیے جانے والے روزگار کے اعداد و شمار Nonfarm Payrolls کو عالمی مارکیٹس کی سمت کے حوالے سے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ حالیہ Preliminary Benchmark Revision نے امریکی معیشت کی سابقہ تصویر پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔
فیڈ چیئر کیون وارش نے کہا کہ اس وقت Fed کی بنیادی توجہ Prices اور Inflation پر ہونی چاہیے۔ ان کے بیان کے بعد US Dollar، Interest Rates، Treasury Yields اور Gold کی سمت اہم ہو گئی ہے۔
Silver کی قیمت کا تازہ تجزیہ، XAG/USD نے $70 سے اوپر بریک آؤٹ کیا۔ $71 اور $72.50 اہم upside targets جبکہ $69، $67 اور $65 اہم سپورٹ levels ہیں۔
پاکستان کے توانائی اور معاشی منظرنامے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملک کی پانچ بڑی آئل ریفائنریز نے Refinery Upgradation Policy کے تحت اپنی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے۔
کرپٹو کرنسی انڈسٹری میں سپلائی اور ڈیمانڈ کا توازن ہمیشہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں دنیا کے نمایاں بلاک چین نیٹ ورکس میں شامل Solana نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ آن چین گورننس کے ذریعے اہم فیصلوں پر ووٹنگ کا عمل شروع کیا ہے۔
Jackson Hole Symposium میں نئے Federal Reserve چیئرمین Kevin Warsh کا خطاب ایسے وقت میں سامنے آ رہا ہے جب امریکی معیشت مسلسل افراط زر کے دباؤ سے دوچار ہے اور Financial Markets فیڈ کی آئندہ مانیٹری پالیسی سمت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
68.40level Silver price ڈالر کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے۔ سرمایہ کار Fed Chair Kevin Warsh کی Jackson Hole Speech کے منتظر ہیں، جبکہ 65.34 ڈالر اہم Support اور 70.00 ڈالر اہم Resistance Level ہے۔
برطانوی حکومت نے مالیاتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بینک آف انگلینڈ BOE کو ڈیجیٹل کرنسی، Stablecoins اور جدید ادائیگیوں کے شعبے میں جدت کو فروغ دینے کا ایک نیا قانونی ہدف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
level 99 US Dollar Index (DXY) کے قریب مضبوط ہے، جبکہ US PCE Inflation Data اور Kevin Warsh کی Jackson Hole Speech مارکیٹ کی توجہ کا مرکز ہیں۔ 99.19 Support اور 99.91 Resistance اگلی سمت کے لیے اہم Levels ہیں۔
عالمی Energy Markets میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، آج ایشیائی سیشنز کے دوران WTI Crude Oil کی قیمتیں 81.30 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ کرتی دکھائی دیں
AUD/USD میں تیزی جاری ہے کیونکہ آسٹریلیا میں مہنگائی کے مضبوط اعداد و شمار نے ستمبر میں RBA کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی توقعات کو بڑھا دیا ہے۔ امریکی مہنگائی اور Fed کی سخت پالیسی کی توقعات کے باوجود آسٹریلوی ڈالر کو مضبوط سپورٹ حاصل ہو رہی ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں