کریکن کی پیرنٹ کمپنی پےورڈ نے اپنی ابتدائی عوامی پیشکش (initial public offering یا IPO) کو سال 2027 کی دوسری سہ ماہی تک ملتوی کر دیا ہے۔
"positve trend in psx as dialogue starts with imf" کے لیے 1421 نتائج۔
کریکن کی پیرنٹ کمپنی پےورڈ نے اپنی ابتدائی عوامی پیشکش (initial public offering یا IPO) کو سال 2027 کی دوسری سہ ماہی تک ملتوی کر دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف حالیہ بیان اور ایرانی قیادت کے سخت ردعمل نے سرمایہ کاروں کو ایک بار پھر محتاط کر دیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج KSE-100 انڈیکس نے 177,000 کی اہم نفسیاتی اور تکنیکی سطح سے نیچے ایک فیصلہ کن بریک ڈاؤن دکھایا۔ مارکیٹ کی وسعت میں کمی اور بڑھتے ہوئے ٹرن اوور نے اس گراوٹ کی تصدیق کی، جو سرمایہ کاروں کے محتاط رویے اور ایک نئے منفی رجحان کی نشاندہی کرتا ہے۔
برطانیہ کی Bond Market میں دباؤ بدھ کو مزید بڑھ گیا، جہاں 10 سالہ UK Gilt Yield 5.268 فیصد تک پہنچ گئی۔ یہ جون 2008 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔
حالیہ برسوں میں وسطی اور جنوبی ایشیا کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی روابط نے پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کو ایک نئی سمت دی ہ
عالمی جیو پولیٹیکل کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران کے ردعمل کے خدشات نے عالمی فنانشل مارکیٹس میں ایک بڑا زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ اس ناگہانی صورتحال نے نہ صرف روایتی اسٹاک مارکیٹس اور بانڈز کو ہلایا ہے بلکہ ڈیجیٹل اثاثوں، بالخصوص Crypto Market کو بھی شدید دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے۔
آج ایشیائی سیشنز میں بھی عالمی بانڈ مارکیٹس میں شدید فروخت کا رجحان دیکھا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سرکاری بانڈز کی Yields اور قرض لینے کے اخراجات کئی دہائیوں کی بلند سطحوں تک پہنچ گئے ہیں۔
EUR/USD پر اس وقت دباؤ ہے اور Pair 1.1600 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ مضبوط US Dollar، بلند Treasury Yields، Geopolitical Risks اور کمزور German Retail Sales یورو کو متاثر کر رہے ہیں۔ دوسری جانب Eurozone Inflation میں اضافہ اور ECB کی ممکنہ Rate Hike یورو کو سپورٹ دے سکتی ہے۔ ٹیکنیکل طور پر 1.1580، 1.1550 اور 1.1500 اہم Support Levels ہیں، جبکہ 1.1620، 1.1650 اور 1.1710 اہم Resistance Levels ہیں۔ 1.1580 سے نیچے Break ہونے پر مزید کمی جبکہ 1.1650 سے اوپر واپسی پر Recovery کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔
جنگ صرف میدانِ جنگ کو نہیں ہلاتی بلکہ اس کے اثرات دنیا کی معیشت، تیل کی قیمتوں اور فنانشل مارکیٹس تک پہنچتے ہیں۔ US Iran War نے بھی عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے ایک بڑا سوال کھڑا کر دیا ہے
Australia کی 0.4GDP Growth فیصد بڑھی۔ سالانہ 2.1Growth فیصد رہی۔ Household Spending نے Economy کو support کیا۔ Business Investment کمزور رہا۔ بلند Inflation کی وجہ سے RBA کے اگلے Rate Decision کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ مزید Rate Hike کی توقعات Australian Dollar کو support کر سکتی ہیں۔ آنے والا AUDEconomic Data کی direction کے لیے اہم ہوگا۔
ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ نے اپنیMonetary Policy میٹنگ کے بعد شرح سود میں 25 بنیادی پوائنتس کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 2.50 فیصد سے بڑھا کر 2.75 فیصد کر دیا ہے
تبدیلی صرف چین کی مانیٹری پالیسی کا ایک اشارہ نہیں بلکہ US Dollar اور Chinese Yuan کے درمیان طاقت کے توازن، چینی برآمدات اور عالمی کرنسی مارکیٹ کے لیے بھی اہم پیغام رکھتی ہے
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں