امریکی نجی شعبے میں کاروباری سرگرمیاں اکتوبر میں بھی پھیلتی رہیں، جہاں US Manufacturing PMI توقعات سے بڑھ کر 53 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تاہم خدمات کے شعبے میں سست روی کے باعث Composite PMI میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
Tag
5 مضامین
امریکی نجی شعبے میں کاروباری سرگرمیاں اکتوبر میں بھی پھیلتی رہیں، جہاں US Manufacturing PMI توقعات سے بڑھ کر 53 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تاہم خدمات کے شعبے میں سست روی کے باعث Composite PMI میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
امریکی معیشت کی رفتار کے حوالے سے حالیہ معاشی اعداد و شمار نے عالمی سرمایہ کاروں کو چونکا دیا ہے۔ ستمبر کے مہینے میں US S&P Global Composite PMI کی فلیش ریڈنگ 58.4 پر آ گئی ہے، جو کہ اگست میں 56.0 تھی
اگست کے مہینے میں امریکہ کی درآمدی اور برآمدی قیمتیں (US Import and Export Prices) توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ کر سامنے آئیں
اگست میں COMEX Gold میں تقریباً 9.4 فیصد اضافہ ہوا جو بلاشبہ عمدہ ماہانہ کارکردگی ہے، لیکن آخری سیشن میں spot price دباؤ کا شکار رہی۔ September Fed rate hike کی market-implied probability تقریباً 64 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ 10-year Treasury yield بڑھ کر 4.764 فیصد پر ریکارڈ ہوئی۔ مشرق وسطیٰ میں U.S.-Iran کشیدگی اور Brent crude کے $90 سے اوپر جانے کے باوجود سونے کی قیمتوں کا نہ بڑھنا واضح کرتا ہے کہ فی الوقت rates concerns نے safe-haven demand کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ستمبر کے دوران سونے (Gold) کی اگلی سمت کا فیصلہ محض geopolitical headlines پر نہیں بلکہ U.S. payrolls، inflation data، Treasury yields اور Fed expectations کا باہمی تعلق پر منحضر ہو گا۔
امریکی Labor Market کی اصل صورتحال جاننے کے لیے US Bureau Of Labor Statistics (BLS) کی جانب سے جاری کیے جانے والے روزگار کے اعداد و شمار Nonfarm Payrolls کو عالمی مارکیٹس کی سمت کے حوالے سے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ حالیہ Preliminary Benchmark Revision نے امریکی معیشت کی سابقہ تصویر پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔
✓ شکریہ! آپ کی سبسکرپشن کامیابی سے درج ہو گئی۔
پہلا ڈائجسٹ آپ کے انباکس میں جلد پہنچے گا۔
آپ کے پسندیدہ معاشی شعبے، سونا صرافہ، فاریکس اور پی ایس ایکس ایکسچینج کی روزانہ یا ہفتہ وار آپ ڈیٹس براہِ راست اِن باکس میں وصول کریں۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں